الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پلاٹ کی زکوۃ کے متعلق سوال
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
زکوٰۃ کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں...
1. زید سعودی عرب میں ایک کمپنی میں ملازم ہےوہ اپنی جمع پونجی سے منافع حاصل کرنے کی نیت سے کچھ پلاٹس اپنے ملک میں خریدے، کچھ سستی قیمت کے ہیں تو کچھ مہنگی، کسی پلاٹ پر اگر سال گزر جائے تو اس کی مالیت کے...
واٹس ایپ گروپ اسلامیات میں کئے گئے سوالوں کے جواب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب از مقبول احمد سلفی
سوال (1): میرا ایک سوال ہے جورمضان میں بھی پوچھا گیا تھالیکن اس کاجواب آیانہیں ,سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ حج یاعمرہ کرنے کے لئے سائیکل پر سوار ہوکر ایک ملک سے دوسرا ملک...
رویت ہلال پہ حدیث کریب کا ایک مطالعہ
مقبول احمد سلفی
رفتار زمانہ کے حساب سے مسائل واحکام میں بھی بسا اوقات تبدیلی واقع ہوتی ہے، آج کے گلوبلائزیشن کے دور میں بعض کے نزدیک وحدت رویت کا مطالبہ وقت کی ضرورت اورحالات کا تقاضہ ہے۔یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے متقدمین میں سے بھی بعض علماء نے وحدت رویت...
کیا صحابہ کرام کے اقوال وافعال ہمارے لئے حجت ہیں ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے،صحیح بخاری کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں چند حبشی نوجوانوں کو جنگی مشق کرتے ہوئے دیکھا اور اس پر خاموشی اختیار فرمائی،اسی طرح عید کے روز چند بچیوں کو...
گناہوں کے مضر اثرات انسانی زندگی پر
مقبول احمد سلفی
دین اسلام ایک کامل نظام ہے۔اس نے انسانی زندگی کے تمام شعبہ جات پر روشنی ڈالی ہے۔اس کے ماننے والے اللہ کی توفیق سے دنیا کے تمام نقصانات سے بچ سکتے ہیں، انسانی زندگی پر برے اثرات ڈالنے والے عناصرکو پہنچان کر اپنا بچاؤ کرسکتے ہیں ۔ جسم کو ضرر...
نومولود بچی کاساتویں دن بال منڈانا
مقبول احمد سلفی
اس مسئلہ میں اہل علم کے درمیان اختلاف ہے کہ نومولود بچی کا ساتویں دن لڑکا کی طرح بال منڈایا جائے گا یا نہیں ؟ بعض حنابلہ بچیوں کے حق میں حلق (منڈانا) سے منع کرتے ہیں جبکہ امام مالک وامام شافعی کے یہاں لڑکوں کی طرح لڑکیوں کا بھی بال منڈایا...
رویت ہلال کے اعلان میں عشوائیت : تحلیل وتجزیہ
تحریر: مقبول احمدسلفی
اسلام ایک منظم لائحہ عمل، اجتماعی نظام حیات، ٹھوس ومستحکم قواعد واصول اور متحدہ فلسفہ حیات پیش کرتا ہے۔ اس نظام میں عشوائیت، من مانی، لاقانونیت، تحریف، بدعت اور افتراق وانتشارکی گنجائش نہیں ہے۔ اس کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ...
کیا جھگڑا لڑائی کرکے دو رکعت نماز پڑھنے سے گناہ معاف ہوجاتا ہے ؟
مقبول احمد سلفی
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا جھگڑا لڑائی کرکے دو رکعت نماز پڑھنے سے گناہ معاف ہوجاتا ہےکیونکہ میں نے یہ حدیث پڑھی ہے جسے شیخ البانی نے سلسلہ احادیث صحیحہ میں درج فرمایا ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَة مَرْفُوعًا ...
رمضان المبارک 2018 کے چند اہم سوالات وجوابات
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
1/ نیند میں دانت کا خون لعاب کے ساتھ حلق میں چلا گیا اور اسی طرح جسے دانت سے خون آئے وہ کیا تھوک کی طرح گھونٹ سکتا ہے ؟
جواب : آدمی نیند میں مرفوع القلم ہے اس وجہ سے بحالت نیند جو خون حلق سے نیچے اترگیا اس پہ کوئی...
امسال (2018)شب قدر کیسے تلاش کریں؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
ہندوستان کے بہت سارے لوگوں نے باربار یہ سوال پوچھا ہے کہ امسال شب قدر کیسے تلاش کریں ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مرتبہ (2018) کو ہندوستان میں روزہ کی شروعات میں اختلاف واقع ہوا ہے ۔ اکثر لوگوں نے جمعرات سے روزہ شروع کیا ہے جبکہ بعض لوگوں...
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے، فاتحہ نہ پڑھنے، رفع یدین نہ کرنے، اجتماعی دعا کرنےاور بیس رکعت تراویح پڑھنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے کچھ سوالات ہیں برائے کرم تشفی بخش جواب سے نوازیں۔
1/ کوئی شخص ناف کے نیچے ہاتھ باندھتا ہوکیا اس کی نماز نہیں ہوتی ؟
2/کوئی نماز میں سورہ فاتحہ خلف...
ڈاکٹرذاکر نائیک کا متنازعہ جملہ "محمد ﷺ کو بھی ماننا حرام ہے "
تحریر : مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ذاکٹرذاکر نائیک صاحب سے ایک ہندو نے سوال کیا کہ بت پرستی غلط ہے میں بھی مانتا ہوں مگر مزار کی پوجا کرنا کیسا ہے ؟ ڈاکٹر صاحب نے سائل کے اس سوال کے جواب میں قبر سے متعلق...
رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع
تحریر: مقبول احمد سلفی
رمضان سراپا بخشش ومغفرت کامہینہ ہے ، اس میں ہر قسم کی خیروبرکت کی انتہاء ہے ۔بلاشبہ یہ ماہ مبارک صیام وقیام پہ اجرجزیل اور گناہوں کی مغفرت کے ساتھ اپنے اندر نیکیوں پہ بے حدوحساب اجروثواب رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلاف کرام چھ...
امام کے ساتھ بعض رکعت تراویح پڑھنے والوں کا اجر
مقبول احمد سلفی
رات میں قیام کرنے کی بڑی فضیلت آئی ہے، یہ فرض نماز کے بعد سب سے عظیم الشان عبادت ہے ۔نبی ﷺ کا فرمان ہے : أفضلُ الصيامِ ، بعدَ رمضانَ ، شهرُ اللهِ المحرمِ . وأفضلُ الصلاةِ ، بعدَ الفريضَةِ ، صلاةُ الليلِ(صحيح مسلم:1163)
ترجمہ...
عورتوں کے لئے اذان واقامت کا حکم
نماز میں اذان واقامت صرف مردوں کے حق میں مشروع ہے کیونکہ مردوں پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے جبکہ عورتوں کی نماز اپنے گھر میں ادا کرنا بہتر ہے ۔ یہ الگ مسئلہ ہے کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے شریعت نے اجازت دی ہے ۔
جب...
سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح کا حکم
مقبول احمد سلفی
فقہ حنفی کی شرع مخالف تعلیمات نے ملت اسلامیہ اور اس کے افراد کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔ امت کا اختلاف وانتشار ، آپسی تنازع، ایک دوسرے کی تکفیروتذلیل اور مسلمانوں کے درمیان فساد اسی نقصان کاپیش خیمہ ہے ۔ آج بھی مسلمان ایک ہوسکتے...
نماز جمعہ کی رکعات اور اس کے چند مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلام میں نماز جمعہ کی بڑی اہمیت، اس کےبے شمار فضائل اوراس دن کےبے پناہ فیوض وبرکات ہیں ، اس اہمیت وفضیلت کے پیش نظر اس کی تیاری کا خصوصی حکم دیا گیا ہے اوراس نماز کے واسطے آنے کے آداب اور اس سے متعلق متعدد احکام بھی بیان کئے گئے ہیں ۔...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از مقبول احمدسلفی
1- میں نے اپنے بیٹے کا عقیقہ کیا اس میں دوبکرے ذبح کئے اور مزید کچھ گوشت خرید کر اس میں ملالیا تاکہ جتنے لوگوں کو دعوت دی گئی سب کو ہوسکے ، کیا یہ درست ہے اور کہیں یہ اشتراک تو نہیں ؟
جواب : عقیقہ کی دعوت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور...
کیا عورت مردوں کی امامت کرا سکتی ہے ؟
مضمون نگار : مقبول احمدسلفی
سوشل میڈیا پہ کئی دفعہ عورت کا مردوں کی امامت کرنے کی تصویر دیکھنے کو ملی مگر تصنع بھری دنیا میں اس قسم کی چیزوں پر اعتبار مشکل سے ہوتا ہے البتہ دو مواقع پر خبروں کے مطابق عورتوں کا مردوں کی امامت کا معاملہ سامنے آیا تھااور...
عقیقہ کا جانور اوراسکی عمر
مقبول احمد سلفی
عقیقہ عق سے مشتق ہے جس کا لغوی معنی پھاڑنے کے ہیں اورشرعی اصطلاح میں اس جانور کو کہا جاتا ہے جو نومولود کی پیدائش پر ساتویں دن اس نعمت کے اظہار کے طور پرذبح کیا جائے ۔عقیقہ کابہتر نام نسیکہ یا ذبیحہ ہے ۔ یہاں یہ بات بھی جان لیں کہ عقیقہ کرنا دلائل...