• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    مرغی کی چمڑی کھانے کا حکم

    بعض لوگوں میں مرغی کی چمڑی کھانے سے متعلق کچھ شبہ پایا جاتا ہے کہ اسے نہیں کھانا چاہئے ۔ یہ مکروہ ہے ، اس قول کو حنفیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ میں نے دیوبندکا فتوی پڑھا ہے،اس میں مرغی کی چمڑی کو حلال بتایا ہے ۔ یہ بات دارالعلوم دیوبند الہند کی سائٹ پہ فتوی نمبر 2495 میں مذکور ہے ۔ نبی ﷺ سے مرغی...
  2. مقبول احمد سلفی

    خریدار ، دوکاندار کو زیادہ پیسہ دے کر چلا گیا

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دوکاندار غلطی سے خریدار کو زیادہ پیسہ دے دیتا ہے ، اگرخریدار ایماندار آدمی رہا تو زائدپیسہ واپس کردیتا ہے ورنہ اسے مال مفت سمجھ کر جیب میں رکھ لیتا ہے ۔ یاد رکھیں اگر ہم نے کسی کاناحق مال کاکھایا تواس کا حساب آخرت میں دینا پڑے گا ۔ اللہ تعالی حقوق العباد معاف نہیں کرتا وہ...
  3. مقبول احمد سلفی

    گھوڑ دوڑ اور تیز اندازی میں فرشتے کی حاضری

    ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: فرشتے تمھارے کھیلوں میں صرف گھڑ دوڑ اور تیر اندازی میں حاضر رہتے ہیں۔ اسی طرح ایک دوسری روایت میں ہے کہ فرشتے صرف تین طرح کے کھیل میں حاضر رہتے ہیں۔آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ کھیلنا،گھوڑوں کی دوڑ اور تیر اندازی ۔ یہ روایات دلیل پکڑنے کے قابل نہیں...
  4. مقبول احمد سلفی

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم مقبول احمد سلفی داعی /اسلامک دعوۃ سنٹر-شمال طائف(مسرہ) ٹھنڈی کے موسم میں گرم پانی اور گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی میسر ہونااللہ کی نعمت میں سے ہے ،اس پہ اللہ کا شکر بجا لانا چاہئے ۔ پانی ٹھنڈ یا گرم ہونا یہ موسم کی طبیعت پہ ہے ، موسم سرد ہوا تو پانی سرد...
  5. مقبول احمد سلفی

    سخت سردی کے موسم میں جنبی شخص کا تیمم کرنا

    ٹھندی کے موسم میں عام طور سے لوگ یہ سوال بار بار پوچھتے ہیں کہ جسے فجر کی نماز کے لئے غسل کی ضرورت ہے مثلا جنبی یا محتلم تو کیا ایسا آدمی سخت ٹھنڈی کے سبب غسل کی بجائے تیمم کرسکتا ہے اس حال میں کہ پانی گرم کرنے کی سہولت نہ ہو ؟ یہ سوال میری نظر میں کافی اہم ہے خاص طور پر اس جہت سے کہ ٹھنڈے...
  6. مقبول احمد سلفی

    حج و عمرہ سے واپسی پہ غیرمسلم کو زمزم وکھجور دینا

    اللہ کی طرف سے حجاج ومعتمرین کے لئے مکہ مکرمہ کا سب سے انمول تحفہ یہاں کا زمزم اور کھجور ہے ۔ دنیا کے کونے کونے سے آنے والے زائرین مکہ یہاں سے اپنے وطن کے لئے کم از کم دو چیزیں ضرور لے جاتے ہیں ، ان دونوں چیزوں کے لے جانے کا اصل مقصد لوگوں کو مقدس سرزمین کا مبارک تحفہ پیش کرنا ہے جو(زمزم) بلد...
  7. مقبول احمد سلفی

    سانپ سے متعلق امور کے احکام

    سانپ سے متعلق امور کے احکام مقبول احمد سلفی داعی / اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف سانپ کو مارنے کا حکم : سانپوں کی اکثریت تکلیف دینے والی ہے ،اس لئے نبی ﷺ نے اسے مارنے کا حکم دیا ہے ۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : خمسٌ فواسقٌ يُقتلْنَ في الحلِّ...
  8. مقبول احمد سلفی

    ہول سیل اور ریٹیل میں فرق کا حکم

    ہول سیل اور ریٹیل میں فرق دیکھنے سے حکم واضح ہوجائے گا۔ ہول سیل کہتے ہیں ایک بڑاتاجر دوسرے چھوٹے تاجر کو سامان کا بڑا حصہ(تھوک مال) فروخت کرے اور ریٹیل ہوتا ہے کم سامان خریدار کو بیچنا یعنی خردہ کی شکل میں بیچنا۔ ہول سیل والا عام خریدار کو بھی جملہ حساب سے مال بیچتا ہے ۔ اب یہاں ایک سوال یہ ہے...
  9. مقبول احمد سلفی

    اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی ؟

    اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی ؟ مقبول احمد سلفی داعی /اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف آج ہم طرح طرح کی پریشانیوں میں گرفتار ہیں۔ نجی پریشانی،گھریلوپریشانی، سماجی پریشانی، معاشی پریشانی، قدرتی پریشانی ۔اس قسم کی سیکڑوں دیناوی پریشانیوں کے شکار ہیں جیسے لگتا ہےزندگی پریشانیوں کا مجموعہ ہے اورہم اللہ کی طرف...
  10. مقبول احمد سلفی

    غموں کو دور کرنےسے متعلق ایک جھوٹی دعا

    لوگوں میں غم دور کرنے کے متعلق ایک دعا بہت گردش کررہی ہے ۔ وہ دعا اس طرح سے ہے ۔ "يا فارج الهم، ويا كاشف الغم، فرِّج همي, ويسِّر أمري, وارحم ضعفي، وقلَّة حيلتي, وارزقني من حيث لا أحتسب يا ربِّ العالمين" ترجمہ: اے اللہ ! مشکلات کو دور کرنے والے اور بادل کو ہٹانے والے ، میرے غم کو دور کردے ، اور...
  11. مقبول احمد سلفی

    جان ومال میں برکت سے متعلق ایک ذکر کا حکم

    جان و مال میں برکت کے لئے یہ کلمات کہے جاتے ہیں : ((تَوَكَّلْتُ‏ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لا يَمُوتُ‏ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَداً وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِيٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيراً)) ترجمہ: بھروسہ اس ذات پر جو زندہ ہے،...
  12. مقبول احمد سلفی

    مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج

    مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج تحریر:مقبول احمد سلفی داعی/اسلامک دعوۃ سنٹرطائف مسلمانوں کی موجودہ صورت حال بیحد افسوس ناک اور ناقابل تحریر ہے ۔ ہرجگہ مسلمان ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل وفساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار ہیں۔ کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں پراذان پر پابندی، کہیں پر...
  13. مقبول احمد سلفی

    دیوی دیوتا کی بنی تصویروالا سامان بیچنا

    دیوی دیوتا کی بنی تصویروالا سامان بیچنا سوال : کیا کسی چیز پہ ہندودیوی دیوتا کی تصویر بنی ہو تو کیا اس کو بیچ سکتے ہیں یعنی اس کی تجارت کرسکتے ہیں ؟ جواب : اسلام میں کسی جاندار کی تصویر بنانا، کسی چیز پہ جاندار کی بنی ہوئی چیز استعمال کرنا جائز نہیں ، بہت سختی سے اس کی ممانعت ہے ۔ چند احادیث...
  14. مقبول احمد سلفی

    اللہ کو تو کہہ کر پکارنا

    سوال : کیا اللہ کو تو کہنا صحیح ہے اور کیا قرآن وحدیث میں اس کی کوئی دلیل ملتی ہے ؟ جواب : اللہ تعالی تن تنہا پوری مخلوق کاخالق، مالک، رازق اور اس کائنات کا مختار کل ہے ۔ اسی کے دم سے دنیا کی حکمرانی ہے اور اسی کے حکم سے زندگی و موت ہے ۔ ایک مومن کو ان باتوں پر دل سےیقین کرتے ہوئے ایمان لانا...
  15. مقبول احمد سلفی

    حیض والی عورت کیسے عمرہ کرے؟

    عورت اگر عمرہ کا ارادہ رکھتی ہو اور اسے اپنے قریب ہی حیض آنے کی خبر ہو تو ارادہ ملتی کردے اور جب حیض سے پاک ہوجائے تب عمرہ پہ جائے۔ اوروہ خاتون جو عمرہ کے ارادے سے نکل پڑی اور میقات پہ یا اس سے پہلے حیض آگیا تو اس کے لئے مسنون یہ ہے کہ غسل کرکے عمرہ کی نیت کرلے(لبیک عمرۃ کہے) کیونکہ نیت کے لئے...
  16. مقبول احمد سلفی

    عورتوں کے لئے قنوت نازلہ کا حکم

    مصائب کے وقت فرض نماز میں دشمنوں کے خلاف دعا کی جاتی ہے اسے قنوت نازلہ کہتے ہیں ۔ اس سے مظلوم مسلمانوں کی نصرت و اعانت اور سفاک کفار و اعداء اسلام کی بربادی مقصود ہے۔ مغرب یا فجر کی نماز میں امام مسجد نماز کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کربلند آواز سے دعاپڑھے جس میں مسلمانوں کے لئے دعا...
  17. مقبول احمد سلفی

    بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سوریا)

    بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سوریا) تحریر : مقبول احمد سلفی داعی /اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف بلاد شام کی تاریخ بلاد شام چارممالک پر مشتمل ہےوہ سوریہ ،لبنان،فلسطین اور اردن ہیں۔پہلی عالمی جنگ عظیم تک یہ چاروں ممالک ملک شام سے شامل تھا۔ انگریزوں اور اہل فرانس کی مکاری سے اسے ٹکڑوں میں...
  18. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    نماز چونکہ تعبدی امر ہے اور رات ودن میں پانچ وقت فرض ہے ، ان کے علاوہ بہت ساری سنن و نوافل ہیں ۔ اس لئے احادیث میں نماز کی مکمل تفصیلات ملتی ہیں۔ قیام ، رکوع، سجود کے مسائل بالکل واضح ہیں ۔کہیں کہیں فہم نصوص میں اختلاف کے سبب بعض مسائل میں اہل علم کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے جیساکہ سجدے کی...
  19. مقبول احمد سلفی

    بغیرکمیٹی اتفاق عارضی طور پر اپنی جگہ کسی کو وکیل بنانا

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ هذا میں:زید کسی جگہ کچھ بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دیتا تھا جس کے عوض اسےکچھ پیسے بطور مکافاه (بدلہ )کمیٹی کی جانب سے دیا جاتا تھا، زید جب گهر گیا تو اپنی جگہ اپنے ہی شاگرد کو بیٹھادیا تاکہ تعلیم جاری رہےاور شاگرد سےکہا کہ جب میں آؤنگاتو تمہیں ایک...
  20. مقبول احمد سلفی

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت مقبول احمد سلفی داعی / اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف دنیا میں نبی ﷺ کی آمد باعث رحمت ، آپ کی بعثت باعث تسکین وراحت اورآپ کی رسالت ونبوت باعث نجات وکامیابی ہے ۔ ہمیں آپ کی ولادت مبارکہ پہ بیحد فرحت وانبساط ہے ۔ہم آپ ﷺ سے بیحد محبت کرتے ہیں ۔ کائنات کی ہرچیز سے زیادہ بلکہ...
Top