• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    جامعہ سلفیہ بنارس کے میرے عظیم محسن وخاص مربی شیخ محمدابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ

    جامعہ سلفیہ بنارس کے میرے عظیم محسن وخاص مربی شیخ محمدابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر: مقبول احمد سلفی متخرج جامعہ سلفیہ بنارس، داعی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف نوٹ : جامعہ سلفیہ بنارس میں زیر تعلیم سابق مدیر المنار جناب خبیب...
  2. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی (1)غلام دست گیر نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب : دست گیر کا معنی مدد کرنے والا ہوتا ہے اور عام طور سے ہندوپاک میں دست گیر کی نسبت عبدالقادر جیلانی کی طرف کی جاتی ہے کہ وہ بندوں کی دست گیری (مدد کرنے والے) ہیں اسی عقیدے کے تحت انہیں...
  3. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی (1) اگر میں امام کے ساتھ پہلی رکعت میں بحالت رکوع شامل ہوتا ہوں تو کیا دوسری رکعت میں مجھے ثنا پڑھنا پڑے گا ؟ جواب : ثنا پڑھنے کا مقام پہلی رکعت کا قیام ہے ۔ یہاں سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ رکوع میں ملنے سے رکعت ہوگی یا نہیں ؟ اس میں...
  4. مقبول احمد سلفی

    کیا عورتوں کو جہاد کے اجر سے محروم کیا گیا ہے ؟

    کیا عورتوں کو جہاد کے اجر سے محروم کیا گیا ہے ؟ تحریر : مقبول احمد سلفی اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ عورتوں پر جہاد فرض نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالی نے ان کی فطرت میں کمزوری اور بناوٹ وساخت میں مردوں سے الگ رکھا ہے ۔ اللہ نے دین میں سب کی رعایت کی ہے اور ایک حکمت کے تحت سب کے لئے مناسب احکامات...
  5. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی (1) میں کبھی کبھار گھر میں وتر کی نماز پڑھتا ہوں کیا یہ صحیح ہے اور کبھی کبھار اس میں دعا پڑھنا بھول جاتا ہوں تو کیا مجھے آخر میں سجدہ سہو کرنے کی ضرورت ہے ؟ جواب : وتر کی نماز مسجد اور گھر کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں ، یہ رات کی آخری...
  6. مقبول احمد سلفی

    آپ کے شرعی مسائل اور ان کا حل

    آپ کے شرعی مسائل اور ان کا حل ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1): کیا کوئی مرنے سے پہلے یہ وصیت کرسکتا ہے کہ میرے جنازے میں بدعتی لوگ شریک نہ ہوں ؟ جواب : میت کو ایسی وصیت نہیں کرنی چاہئے جس کا نفاذ اس کے وارثین کے لئے طاقت سے باہر ہو اور بدعتی...
  7. مقبول احمد سلفی

    گوگل پلس کے سوال وجواب

    گوگل پلس کے سوال وجواب جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1):اہل بدعت کو جب بدعت پہ خبردار کرتے ہیں یا ان کے متعلق دوسروں کو ان کی خرافات سے بچنے کی دعوت دیتے ہیں تو لوگ اسے مسلمان کے تئیں غیبت قرار دیتے ہیں آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں ؟ جواب : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے منکر کو مٹانے...
  8. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے سوال وجواب

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے سوال وجواب جواب از مقبول احمد سلفی سوال (1): میری امت میں بنو تمیم کے لوگ اہل شرک پر مضبوط اور بھاری ہوں گے اور قیامت تک کعبہ کی چابھی اس کے پاس رہے گی ۔ اس قسم کی حدیث کی صحت درکار ہے۔ جواب : اس میں دوباتیں ہیں دونوں صحیح نہیں ہیں ۔ پہلی بات جو صحیح ہے وہ اس طرح ہے...
  9. مقبول احمد سلفی

    عورت کی نماز مسجد سے افضل گھر میں ہے۔

    عورت کی نماز مسجد سے افضل گھر میں ہے۔ مقبول احمد سلفی دین میں عورت ومرد کے بہت سے مسائل مختلف ہیں ، یہ اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالی نے دونوں کی تخلیق میں نمایاں فرق رکھا ہے ۔ عورت سراپا پردہ ہے اسے گھروں کو اختیار کرنے کا حکم دیا ہے جیساکہ اس کا فرمان ہے : وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا...
  10. مقبول احمد سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل مقبول احمد سلفی (1) بیماری اور اسلام : بیماری اللہ تعالی کی طرف سے مومن کے لئے آزمائش ہے ،اس پر صبر کرنے والا اجر کا مستحق ہوتاہے،یہ درجات کی بلندی اور گناہوں کی تلافی کا سبب ہے۔ جائز طریقے سے علاج کرنا توحید وتوکل کے منافی نہیں ہے تاہم دوا کو بذات خود نافع نہ سمجھے...
  11. مقبول احمد سلفی

    عیدین کی نماز کا مسنون وقت

    عیدین کی نماز کا مسنون وقت مقبول احمد سلفی عید الفطر کی نماز یکم شوال اور عیدالاضحی کی نماز دس ذوالحجہ کو ادا کی جائے گی ، ان دونوں نمازوں کا وقت فجر کی نماز کے بعد جواز کا وقت ہے جو سورج نکل جانے کے بعد سے شروع ہوتا ہےزوال تک یعنی ظہر کے وقت سے کچھ پہلے تک رہتا ہے ۔ دونوں عید کی نماز کا...
  12. مقبول احمد سلفی

    جانوروں کے خون سے علاج کرنا

    جانوروں کے خون سے علاج کرنا مقبول احمد سلفی سوال : کسی شخص کو اگر فالج کا اثرہوتا ہے تو کبوتر کا خون بغرض شفا لگاتے ہیں کیونکہ اس کے خون میں گرمی ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کاکہناہے کہ خون لگانا صحیح نہیں ہے اس سلسلے میں صحیح رہنمائی فرمائیں۔ جواب : اللہ تعالی نے انسانوں کی تخلیق کی ، اسی نے...
  13. مقبول احمد سلفی

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پر بیجا اعتراض

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پربیجا اعتراض مقبول احمد سلفی بعض لوگ ہم پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جب آپ لوگ عید میلاد نہیں مناتے تو دوسراگناہ کیوں کرتے ہیں؟ ، جب ہم جشن میلاد کی دعوت دیتے ہیں تو اس میں شریک ہونے سے کیوں بھاگتے ہیں جبکہ یہ تو خالص نبی ﷺ کی محبت میں قائم کی گئی محفل ہے اور آپ...
  14. مقبول احمد سلفی

    ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟ مقبول احمد سلفی نام رکھنے کے لئے سماج میں ایک عام طریقہ رائج ہے وہ یہ ہے کہ کوئی ایک لفظ لے لیتے ہیں اور لوگوں سے اس لفظ کا معنی پوچھتے ہیں ۔اگر معنی خوبصورت ہوا تو نام رکھ لیتے ہیں ۔سوشل میڈیا کی ترقی کی وجہ سے ابھی ایک دوسرا طریقہ ایجاد ہوا ہے و ہ یہ ہے کہ گوگل یا...
  15. مقبول احمد سلفی

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں مقبول احمد سلفی سب سے پہلے اس مضمون کے لکھنے کا مقصد بیان کردوں تاکہ ضمنی پیغام کے ساتھ میرا اصل پیغام بھی عام وخاص تک پہنچے ۔ نبی ﷺ کی وفات کا انکار کرکے دین میں ہزاروں بدعات وخرافات کو داخل کرلیا گیا ہے بلکہ بدعت کے راستے کفریہ عقائد اور شرکیہ اعمال بھی...
  16. مقبول احمد سلفی

    اسم اعظم کیا ہے ؟

    اسم اعظم کیا ہے ؟ مقبول احمد سلفی ویسے تو سارے مسلمانوں میں اسم اعظم کا شہرہ ہے اور کیوں نہ ہوجبکہ اس کا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے مگر برصغیر ہندوپاک میں جس طرح اس کا شہرہ اور استعمال ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں ہے بطور خاص پیشہ ورانہ جھاڑ پھونک،دم وتعویذ اور جناتی وسفلی علوم جاننے والوں...
  17. مقبول احمد سلفی

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔ مقبول احمد سلفی مجھے ایک بھائی نے مولانا یونس پالنپوری کی مرتب اردو کتاب" بکھرے موتی " کا ایک اقتباس بھیجا ہےتاکہ وہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔ وہ اقتباس اس طرح ہے ۔ "جنت مین سب کچھ ہوگا مگر چھ چیزیں نہ ہوں گی۔ موت نہ ہوگی، نیند نہ ہوگی، حسد نہ ہوگا، نجاست نہ...
  18. مقبول احمد سلفی

    ربیع الاول 1439 کے سوال وجواب کی دوسری قسط

    ربیع الاول 1439 کے سوال وجواب کی دوسری قسط جواب : مقبول احمد سلفی سوال (1):کیا اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟ جواب : یہ بات لوگوں میں یقین کی حدتک مشہور ہوگئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ۔ جب ہم اس بات کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ میں تلاش...
  19. مقبول احمد سلفی

    ماہ ربیع الاول 1439 ھ کے سوال وجواب

    ماہ ربیع الاول 1439 ھ کے سوال وجواب جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1):جب کوئی کسی کا سلام لیکر آئے تو کیسے جواب دیں ؟ جواب : صحیح احادیث میں مذکور کہ اللہ تعالی اور جبریل علیہ السلام نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو نبی کے واسطہ سے سلام بھیجا اس لئے کوئی آدمی دوسرے کی معرفت سلام بھیج...
  20. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات

    آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1) : کبھی کبھی ساتھ میں حسن المسلم نام کی دعا کی کتاب ہوتی ہے اور مجھے حمام جانا ہوتا ہے تو کیا میں اس کتاب کو جیب میں رکھ کر حمام جاسکتا ہوں ؟ جواب : اگر حمام جاتے وقت ساتھ میں ایسا...
Top