الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عقد نکاح کا مسنون طریقہ
مقبول احمدسلفی
جائز طریقے سے باہم ملنے کا نام نکاح ہے، اسلام میں اس نکاح کی بڑی اہمیت ہے اسی سے نسل انسانی آگے بڑھی اور بڑھ رہی ہے اوریہ مومن ومسلم کے ایمان کی تکمیل کا باعث ہے۔ اس کا اہم مقصد عفت وعصمت کی حفاظت ہے۔یہ انسانی زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے اور اللہ کی طرف...
آپ کے سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات
جوابات از مقبول احمد سلفی
کئی سالوں سے سوشل میڈیا پہ کام کرنے کی وجہ سےلوگوں میں میرا نام اور نمبر کافی معروف ہوگیا ہے، (اس میں میری کوئی بڑائی نہیں ہرقسم کی تعریف کا مستحق اللہ تعالی ہے)اس لئے بہت سارے سوالات مختلف سماجی روابط پہ مجھ سے کئے جاتے...
واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند سوالوں کے جواب
جواب از گروپ اڈمن مقبول احمد سلفی
1- دوران نماز اگر نجاست کا علم ہو تو کیا کرے ؟
جواب : اگر نماز کے دوران کپڑے میں نجاست لگنے کا علم ہو تو اس کی دو صورتیں ہیں ۔ ایک صورت تو یہ ہے کہ نجاست کپڑے کے ایسے حصے میں لگا ہو جسے اتار ا جاسکتا ہو مثلا عمامہ...
آپ کے سوال اور ہمارے جواب
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1): خودکشی کرنے والے کے لئے دعائے رحمت ومغفرت کرسکتے ہیں کہ نہیں ، اگر نہیں کرسکتے تو پھر ان کی تعزیت کی صورت کیا ہوگی ؟
جواب : خود کشی کرنے والا اہل علم کے نزدیک کافر نہیں ہے اس لئے اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی البتہ صاحب علم وتقوی...
سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی تربیت کیسے کریں ؟
تحریر:مقبو ل احمد سلفی
یہ دور میڈیا کا ہے اور میڈیا کی اقسام میں سوشل میڈیا کا کردار بہت نمایاں ہوگیا ہے اس وجہ سے بچے ، جوان ، بوڑھے یعنی عورت ومرد میں سےسار ے قسم کے لوگ اس سے جڑ گئے ہیں اور چوبیس گھنٹوں کا اسے اپناساتھی بنالیا گیا ہے ۔ اس...
اسلامیات کے پانچ سوالات اور ان کے مختصر جوابات
جواب از مقبول احمد سلفی
سوال (1): کیا خواتین حضرات مرد علماء کی تقریر سن سکتی ہیں ؟
جواب : عورت کا مرد کی تقریر سننے میں کوئی حرج نہیں ہے ، اصل مسئلہ مرد کو دیکھنے کا ہے یعنی عورت اجنبی مرد کو دیکھتے ہوئے تقریر سن سکتی ہے کہ نہیں یا یوں کہہ...
بیوہ خاتون کے احکام ومسائل
مقبول احمد سلفی
بیوہ اس خاتون کو کہتے ہیں جس کا شوہر وفات پاجائے ۔ ایسی خاتون کے لئے شوہر کی وفات بڑا صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے ۔ ایک طرف والدین کا گھر چھوٹ چکا ہوتا ہے یعنی ان کی معاشی کفالت سے آزاد ہوکر شوہر کی کفالت میں آچکی ہوتی ہے تو دوسری طرف زندگی کی تنہائی،...
آپ کے سوالات اور شیخ مقبول احمد سلفی کے جواب
جواب از مقبول احمدسلفی
سوال (1): بڑھاپے میں دو نمازوں کو اکٹھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : اہل علم نے دو نمازوں کو جمع کرنے کے چھ اسباب ذکر کئے ہیں وہ سفر، بارش، کیچڑ اندھیرے کے ساتھ، بیماری ، عرفہ اور مزدلفہ ہیں۔بڑھاپا بھی مرض ہی ہے ، بڑھاپا ایسا...
واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند اہم سوالات اور کتاب وسنت پر مبنی جوابات
جواب : از مقبول احمد سلفی
آج سے تین سال پہلے واٹس ایپ پہ "اسلامیات" نام سے میں نے ایک گروپ تشکیل دیا گیا تھا کیا خبر تھی یہ اپنی مثال آپ ہوجائے گااور اس گروپ کے برگ وبار پوری دنیا میں پھیل جائیں گے؟ ۔ میری جتنی تحریر،...
چند اہم دینی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (2)
مقبول احمد سلفی
سوال (1): کیا وضو کرکے ستر کھل جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا یا ننگے پن میں غسل کرتے وقت وضو کیا تو وضو صحیح ہے ؟
جواب : وضو کی حالت میں ستر کھل جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے اور ننگا نہاتے ہوئے کیا گیا وضو بھی باقی رہے گابشرطیکہ شرمگاہ کو...
کتاب وسنت پر مبنی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (1)
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1):پہلے تشہد میں درود پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟
جواب : پہلے تشہد میں درود پڑھنے سے متعلق علماء میں اختلاف ہے ، دلائل کی روشنی میں پہلے تشہد میں بھی درود پڑھنا مشروع ومستحب معلوم ہوتا ہے لہذا ہمیں اس کا اہتمام کرنا...
موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنیاوی مشکلات
تحریر: مقبول احمدسلفی
دعوتیں، ضیافتیں اور تقریبات اخوت ومحبت کا مظہر، انسانی زندگی کا جزء لاینفک اور اسلامی سنت وشعار ہے ۔ عموماانسان اپنی خوشی کے اظہار میں تقریب کا اہتمام کرتا ہے اور لوگوں سے اپنی خوشیاں بانٹتا ہے ۔ آج سے پہلے...
واٹس ایپ پہ کئے گئے دینی سوالوں کے جواب
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
سوال(1) :مستدرک حاکم کی حدیث نمبر 1990 کی صحت کیسی ہے جس میں ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص لاحول ولاقوۃ الا باللہ پڑھے گا تو یہ ننانوے مرض کی دوا ہے جس...
میت کی طرف سے رمضان کے چھوٹےہوئے روزوں کی قضا
تحریر: مقبول احمد سلفی
میت کے روزوں کی چند اقسام ہیں ۔
پہلی قسم : ایسا میت جس نے قصدا رمضان کا کوئی روزہ ہی نہیں رکھا اور وہ نہ نماز کا پابند رہاہے اور نہ ہی روزوں کا ۔ ایسے مریض کے چھوٹے ہوئے روزوں کی کوئی قضا اور کوئی فدیہ نہیں ہے کیونکہ وہ تارک...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کچھ سوالات ہیں جو میرے ذہن میں کھٹک رہے ہیں آپ کو جب فرصت ملے تو ان کے جوابات ضرور بهیجیں میں آپ کا ممنون و مشکور ہوں گا۔
1 - ایک ایسا شخص جس نے بغیر کسی عذر کے رمضان المبارک کے پانچ روزے چھوڑ دیئے اور کچھ ہی دنوں بعد اس کا انتقال ہوگیا تو کیا اسکے چھوڑے ہوئے...
عقیقہ کی فضیلت وفوائد
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلام اپنے ماننے والوں کونعمت ملنے پر اس کے اظہار کا بعض مواقع پر حکم دیتا ہے ، اس میں سے ایک موقع بچہ یا بچی کی پیدائش بھی ہے ۔ یہ اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر اس سے پوچھیں جو اولاد سے محروم ہو۔اکثر لوگ بچی کی پیدائش پہ مرجھا جاتے ہیں...
سوال (1): آپ ﷺ کی کتنی اولاد تھیں ، اور ان کا تذکرہ کن کن کتابوں میں موجود ہے ؟
جواب : نبی ﷺ کی نرینہ اولاد میں قاسم ، عبداللہ اور ابراہیم ہیں اور بیٹی زینب، رقیہ ، ام کلثوم اور فاطمہ ہیں ۔ ان کا تذکرہ ان تمام کتابوں میں موجود ہے جو تاریخ اسلام یا سیرت نبوی ﷺ پر لکھی گئی ہیں ۔
سوال(2):نبی نے...
سوشل میڈیا پہ کئے گئے حالیہ سوالات اور قرآن وحدیث سے ان کے جوابات
جواب از شیخ مقبول احمدسلفی
سوال(1): کیا ہندو مسجد کی صفائی کرسکتا ہے ؟
جواب : صحیحین کی روایت سے معلو م ہوتا ہے کہ مومن نجس نہیں ہوتا ہے ، نجس تو اصل مشرک ہیں ۔ اللہ کا فرمان ہے :
إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا...
نماز جنازہ میں چار سے زائد تکبیرات کابھی ثبوت ملتا ہے ، تین تکبیر سے لیکر نو تکبیرات کا ذکر ہے تاہم صحیحین میں پانچ تک کا ذکر ہے ۔
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں:
كان زيدٌ يُكبِّرُ على جنائزِنا أربعًا . وإنه كبَّر على جنازةٍ خمسًا . فسألتُه فقال : كان رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ...
نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟
مقبول احمدسلفی
دین اسلام ایک فطری نطام زندگی کا نام ہے ، اس کی تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں زمانے کی لچک اور اس کےمختلف حالات ومراحل کی رعایت بھی ہے ۔ اس لئے آج سے ساڑھے چودہ صدی پہلے نازل شدہ قرآن کی کوئی ایک آیت یا کوئی...