• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    چہرے کا پردہ

    چہرے کا پردہ سرفراز فیضی چہرے کا نقاب ابتداء سے فقہاء کے درمیان اختلاف کا موضوع رہا ہے ۔ خود صحابہ کرام کی آراء چہرے کے نقاب کے تعلق سے مختلف رہی ہیں ۔ فقہ اور تفسیرکی کتابوں میں اس اختلاف کی تفصیلات موجود ہے ۔مغرب کی حجاب مخالف تحریک کے حامی ہمارے بعض متجددین اس اختلاف کی غلط تصویر پیش کرتے...
  2. سرفراز فیضی

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا سرفراز فیضی ان آیات میں اﷲ رب العزت نے نبی صلی اﷲ علیہ و سلم کی پانچ صفات کا ذکر فرمایا ہے ۔ 1:شاہد 2 :مبشر 3 :نذیر 4 : داعی الی اﷲ باذن اﷲ 5 :سراج منیر ان صفات میں سے پہلی صفت ہمارے اس درس کا موضوع ہے ۔ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی صفات کا ذکر تورات میں عَنْ...
  3. سرفراز فیضی

    ادبی ارتداد

    ادبی ارتداد شعبان بیدار صفوی شاعری ایک ایسی دنیا ہے جس میں بہکنے بہکانے کی بڑی گنجائش ہوتی ہے۔ یہاں چائے میں بھی شراب کا ذائقہ محسوس کیا جاتا ہے اور پانی کے شفاف گلاس میں بھی۔ محبوب دلنواز کی فرقت کے شکار اپنی ہوس ناک نگا ہوں سے تاروں کوتانیث کا لباس پہناتے ہیں تو کبھی شفق کی ساڑی کھینچتے ہیں۔...
  4. سرفراز فیضی

    سرسید،سانٹااورسائنس

    سرسید،سانٹااورسائنس ابوالمیزان ( ایڈیٹر" ماہنامہ دی فری لانسر") عجیب اتفاق ہے کہ سین سے سرسید، سین سے سانٹا کلوز اور سین سے ہی سائنس ہوتا ہے۔ اس اتفاق کے علاوہ تینوں میں ایک بہت گہرا سمبندھ بھی ہے۔ وہ یہ کہ جس بات پر سائنس نے سرسید کا کان گرم کیا تھا، آج سانٹاکلوز اسی بات پر سائنس کے کان...
  5. سرفراز فیضی

    اسمائلز کی شرعی حیثیت

    فورم اور مسیج وغیرہ میں اموشنز کے اظہار کے لیے جو اسمائلز ہوتے ہیں کیا ان پر تصویر اور ان کے استعمال کرنے والے پر مصور کا حکم نہیں نافذ ہوگا؟
  6. سرفراز فیضی

    جماعت غرباء اہل حدیث

    حالانکہ میری ابتدائی تعلیم جماعت غرباء اہل حدیث کے ایک مدرسہ سے شروع ہوئی اور میں نے تعلیمی سلسلہ کے تقریبا دو سال غرباء جماعت کے مدرسہ میں گذارے ہیں لیکن میں اب تک غرباء جماعت کا منہج اور جماعت اہل حدیث کے ساتھ ان کے اختلاف کی بنیاد سمجھ نہیں سکا ہوں ۔ ہماری ممبئی میں غرباء جماعت کی آٹھ دس...
  7. سرفراز فیضی

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی شعبان بیدارصفوی (بھیونڈی) اردو ادب کی دنیا میں ’’منٹو‘‘ شہرت کی بلندیاں چھونے والا ایک زندہ نام ہے۔ اپنی ذہنی ساخت کے اعتبار سے اس نے اچھا بھی لکھا برا بھی لکھا مگر جو بھی لکھا کچھ ایسا لکھا کہ اس پر زمانے کو ادب کی مہر لگانی ہی پڑی! منٹو 11؍مئی 1912...
  8. سرفراز فیضی

    خیر اور خیر کی جنگ

    خیر اور خیر کی جنگ جو لوگ اپنے اعمال پر نظرثانی کرنا چھوڑ دیتے ہیں انھیں پتا نہیں چلتا کہ آگے کی اور چلتے چلتے وہ کب پیچھے کی طرف مڑگئے۔ اور جب یہ الٹا سفر شروع ہوتا ہے تو سمٹتے سمٹتے لوگ ایک دن اتنا سمٹ جاتے ہیں کہ ان کی ساری ترجیحات بدل جاتی ہیں۔برا بھلا ہوجاتا ہے اور بھلا برا۔ ضروری غیر...
  9. سرفراز فیضی

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات (۱) امت کا عروج دین سے اس کی وابستگی کے ساتھ مشروط ہے ۔ دین سراپا خیر ہے اور جوکچھ بھی دین کے خلاف ہے سراپا شر ہے ۔ امت دین سے جتنی دور ہوگی خیروفلاح سے اس کے فاصلے اتنے ہی طویل ہوتے چلے جائیں گے ۔ زوال کے جس مرحلہ پر آج امت کھڑی ہے وہ کوئی اچانک پیش آجانے والا...
  10. سرفراز فیضی

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور……

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور…… ٭شعبان بیدار صفویؔ انتڑیوں سے وجود پذیر ہوئی فکر یعنی لال اشتراکیت کا طبلہ ایسا بجا کہ اس کی گونج پر اچھے اچھے قربان ہوگئے۔ کہاں کی سارنگی، کہاں کی شہنائی!…… کہا جانے لگا اب مزدور اور محنت کش طبقہ کمزور نہیں رہ گیا، اپنی اجتماعی قوت کے ذریعے سماج اور...
Top