• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    مخلص کون؟

    قال يعقوب: " المخلص من يكتم حسناته كما يكتم سيئاته ". تزكية النفوس (ص: 10) یعقوب کہتے ہیں: مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیاں بھی ویسے ہی چھپائے جیسے اپنی برائیاں چھپاتا ہے ۔
  2. سرفراز فیضی

    قرآن سنت کا محتاج ہے۔

    عن مكحول قال: القرآن أحوج إلى السنة من السنة إلى القرآن. موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية (2/ 152) مکحول فرماتے ہیں: قرآن سنت کا اس سے زیادہ محتاج ہے جتنا سنت قرآن کی(تشریح کےلیے)
  3. سرفراز فیضی

    نوح کی کشتی

    وجاء في ذم الكلام عن ابن وهب قال: كنا عند مالك بن أنس فذكرت السنة فقال: السنة سفينة نوح من ركبها نجا ومن تخلف عنها غرق. موسوعة مواقف السلف في العقيدة والمنهج والتربية (3/ 5) ابن وہب کا فرمان ہے : سنت نوح کی کشتی کے مانند ہے۔جو اس میں سوار ہوگا نجات پائے گا۔ اور جو دور رہے گا غرق ہوجائے گا۔
  4. سرفراز فیضی

    اللہ کیا قبول کرتا ہے؟

    وَقَالَ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ: " لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنَ الْأَعْمَالِ إِلَّا مَا كَانَ صَوَابًا، وَمِنْ صَوَابِهَا إِلَّا مَا كَانَ خَالِصًا، وَمِنْ خَالِصِهَا إِلَّا مَا وَافَقَ السُّنَّةَ ". الاعتصام للشاطبي ت الهلالي (1/ 124) ابو محمد بن عبدالوہاب الثقفی کا...
  5. سرفراز فیضی

    قول کی قبولیت

    وَخَرَّجَ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا يَسْتَقِيمُ قَوْلٌ إِلَّا بِعَمَلٍ، وَلَا قَوْلٌ وَعَمَلٌ إِلَّا بِنِيَّةٍ، وَلَا قَوْلٌ وَلَا عَمَلٌ وَلَا نِيَّةٌ، إِلَّا مُوَافِقًا لِلسُّنَّةِ ". الاعتصام للشاطبي ت الهلالي (1/ 113) سفیان الثوری فرماتے ہیں: قول بغیر عمل کے بے کار ہے اور قول و...
  6. سرفراز فیضی

    ترازو کے دو پلڑے

    قال عون بن عبد الله: " الدنيا والآخرة فى القلب ككفتى الميزان ما ترجح إحداهما تخف الأخرى ". تزكية النفوس (ص: 61) دنیا اور آخرت ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہے، ان میں سے ایک نیچے جھکے تو دوسرا اوپر ہی جائے گا۔
  7. سرفراز فیضی

    دو بیویاں

    وقال وهب: " إنما الدنيا والآخرة كرجل له امرأتان إذا أرضى إحداهما أسخط الأخرى ". تزكية النفوس (ص: 61) وہب کہتے ہیں: دنیا اور آخرت کی مثال اس آدمی کی طرح ہے جس کی دو بیویاں ہوں۔ ایک کو راضی کرے گا تو دوسری لامحالہ ناراض ہوجائے گی۔
  8. سرفراز فیضی

    احمق لوگ

    روى البيهقي في مناقب الشافعي (2 ـ208) أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال: سمعت أبا محمد جعفر بن محمد بن الحارث يقول: سمعت أبا عبد الله: الحسين بن محمد بن بحر يقول: سمعت يونس بن عبد الله الأعلى يقول: سمعت الشافعي يقول: لو أن رجلاً تصوَّف من أول النهار لم يأت عليه الظهر إلا وجدته أحمق . امام شافعی نے...
  9. سرفراز فیضی

    دکھا دے یا الہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ یا جامعۃ الامام ریاض میں داخلہ کا خواہشمند ہوں۔ کاغذات تیار کرنے میں کچھ پریشانیاں آرہی ہیں ۔ بھائی لوگ دعا کریں اللہ آسانی فرمائے۔
  10. سرفراز فیضی

    پیشین گوئی

    ملالہ کے معاملہ کو امریکہ جیسے بھنا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ نوبل کا اگلا امن انعام ملالہ ہی کو ملنے والا ہے ۔
  11. سرفراز فیضی

    الفاظ کا انتخاب

    الفاظ کا انتخاب سمجھداری سے کرو۔۔۔کیونکہ لوگ تمہارے الفاظ سنتے ہیں تمہاری نیت نہیں جانتے ۔
  12. سرفراز فیضی

    آخر کون ہے جو ہمارے ایشوز طے کرتا ہے ؟

    برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر زبردست احتجاجات ہورہے تھے۔۔۔۔۔۔اور پھر اچانک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر مبنی ایک فلم ریلیز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور لوگ برما کے مسلمانوں کو بھول جاتے ۔۔۔۔۔۔پھر احتجاج کا ایک نیا دور شروع ہوجاتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ احتجاج ختم نہیں ہوتا کہ پاکستان...
  13. سرفراز فیضی

    موسیقی اور رقص

    موسیقی ایک قسم کا نشہ اور رقص ایک قسم کا جنون ہے ۔
  14. سرفراز فیضی

    معاصر دینی جلسے:سود وزیاں کے حوالے سے

    جب کرنے کے لیے بہت سارے کام ہوتے ہیں تو سوچ سوچ کر بولنے والوں کی باتیں بڑی Odd لگتی ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ اکثریت سوچنے جیسا فالتو کام نہیں کرتی اور ضرورت کے مطابق اپنے پیشوا بدلتی رہتی ہے۔اور جس قوم کے بے شمار رہنما ہوں وہ آفاقیت کو اپنے عمل سے ٹھکراتی بھی ہے۔ ایسے میں جب عقائد قوم کا مسئلہ بن...
  15. سرفراز فیضی

    کامیابی کے لیے ضروری

    کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ انسان کو اپنی صلاحیتوں کا علم اور اپنی کمیوں کا احساس ہو۔
  16. سرفراز فیضی

    ابلیس کی ایک تلبیس

    بعض گناہوں کو کبیرہ اس لیے کہا گیا ہے کہ آپ کی ان سے بچنے کی کوشش اور تیز ہوجانی چاہیے ۔ نہ یہ کہ ان کے علاوہ گناہوں میں آپ تساہل برتنا شروع کردیں ۔
  17. سرفراز فیضی

    خواص اور عوام

    خواص اور عوام کا فرق یہ ہے کہ خواص اپنے دماغ سے سوچتے ہیں اور عوام خواص کے دماغ سے
  18. سرفراز فیضی

    نیکیوں کا گھمنڈ

    شیطان جب نیکیوں کے گھمنڈ میں مبتلا کرنے کی کوشش کرے اپنے گناہوں کو یاد کرلیا کرو!
  19. سرفراز فیضی

    کراؤڈ کلچر

    کراؤڈ کلچر بقلم : ابوالمیزان ہوا کے رخ سے بغاوت کرنے والوں کو معاصرین پاگل کہتے ہیں۔ البتہ بعد میں آنے والی نسل انھیں مجدد ، کسی یونیورسٹی کا بانی، کسی زبان کا احیا کرنے والا، کسی ملک کو آزادی دلانے والا، کسی تحریک کو اپنی جان دے کر جاودانی بخشنے والا اور کسی ظالم کے ظلم سے دنیا کو آزاد کرانے...
  20. سرفراز فیضی

    نماز نبوی ان پیچ یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ؟

    سید شفیق الرحمٰن کی نماز نبوی درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ۔ تعادن کریں ۔
Top