الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ عبدالرحمن لاہوری اورسرفراز فیضی صاحبان نے شاید میرے مراسلے کی بنیاد پر توجہ نہیں دی اورایک غیرمتعلقہ بحث چھیڑدی۔
میرابنیادی طورپر کہنایہ ہے کہ آپ حضرات مالکیہ،شوافع اورحنابلہ کو اہل حدیث کہتے ہیں۔
ان تینوں مسالک کے جمہورعلماء تقلید کے جواز کے قائل ہیں۔
نتیجہ یہ نکلاکہ جمہوراہل حدیث حضرات...
جب بات کو ضد اورنفسانیت کی بھینٹ چڑھادی جاتی ہے تواسی طرح کی کج بحثی اورمرغے کی ایک ٹانگ والی بات رونماہوتی ہے کہ "پنچوں کی بات سرآنکھوں پر لیکن پرنالہ وہیں گڑے گا"
آپ یہ مانتے ہیں کہ جماعت کو چھوڑ نے انسان گناہ گار ہوگا اورسنت کی خلاف ورزی کامرتکب ہوگا لیکن نماز ہوجائے گی
آخر جس طرح رسول...
مالکیہ شافعیہ اورحنابلہ کواگراہل حدیث میں شمار کرتے ہیں تو وہ تو تقلید کے جواز کے قائل ہیں صرف ظاہریوں کا فرقہ اس سے مستثنی ہیں توکیاہم مانیں کہ اہل حدیث کا بیشتر حصہ تقلید کے جواز کا قائل ہے اورایک شرذمہ قلیلہ اس کا انکار کررہاہے؟
حقیقت یہ ہے کہ جولوگ تعلیم اوراس کے متعلقات سے واقفیت رکھتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ بچوں پر اس طرح کا بوجھ کتنے ذہنی دباؤ کا سبب بن جاتاہے۔ آپ بھلے ہی عربی زبان انگلش زبان اردو زبان اورمقامی زبان سب کو شامل درس کردیں اوراپنی پیٹھ بھی خود ہی ٹھونک لیں لیکن طالب علم اورخاص طورپر بچوں پر اس...
یہ پتانہیں لوگوں کوکیاہوتاجارہاہے کہ وہ علم دین کا تعلق اچھی معاشی زندگی سے جوڑنے لگے ہیں۔اس پر مناسب ہے کہ جمشید صاحب کی ایک تحریر کا اقتباس پیش کردیاجائے۔
انبیاء میں بجزدوچار کو چھوڑ کر تقریباًتمام کی زندگی فقروفاقہ اورغربت کی رہی ہے۔خصوصا ہمارے اسوہ،نمونہ اورآئیڈیل حضرت محمد مصطفے صلی اللہ...
مجھے اہل حدیث حضرات کے تعلق سے بس یہی شکایت ہے کہ وہ کسی قول وفعل کو دیکھ کرفوراًاس پر حکم لگاناضروری سمجھتے ہیں اوراس کی زحمت نہیں کرتے تھوڑارک کر غوروفکر کرین جیسے خارجیوں کاحال تھاکہ بس آیت پڑھی اورمسلمانوں پرمنطبق کرناشروع کردیا۔جس پر بعض صحابہ کرام نے نکیر بھی کی ہے۔
زیر بحث مثال میں شاکر...
از۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
کفایت اللہ صاحب نےد وسری گواہی امام طحاوی کے ضمن میں ابن احمر کی پیش کی ہے۔ اس پر کئی لحاظ سے اعتراض ہوسکتاہے۔
نمبر 1:ابن احمر کایہ قول نقل کرنے والے مسلمہ بن القاسم ہیں اورمسلمہ بن القاسم ضعیف العقل اورضعیف راوی اورانہوں نے ہی ابن احمر کایہ قول نقل کیاہے ۔لہذا ان کے واسطہ...
میں نے آپ سےخودپوچھاہے کہ کسی کی تصنیف میں کسی ایسی حدیث کے موجود ہونے سے جس کے ماخذ کا علم نہ ہو کیایہ ثابت ہوتاہے کہ وہی اس کا واضع ہے؟آپ اس اصولی بات کے جواب کودرکنارکرتے ہوئے ایک ذیلی بات کے جواب پر اصرار کررہے ہیں۔آپ اگراس اصولی بات کاجواب دے دیں تواس سے آپ کے مضمون میں موجود تمام...
گڈ مسلم صاحب آپ کی یہ تھریڈ آپ کو گڈمسلم توشونہیں کررہی ہے۔
بہرحال آپ نے جب محنت کرکے کچھ لکھاہے توکچھ پوچھ لیتاہوں۔امید ہے کہ جواب کا انداز مثبت رہے گا۔جیساماقبل میں مناظرانہ انداز اپنایاہے اس سے گریز کیجئے گا۔
آپ نے یہ کس دلیل سے جانا کہ مذکورہ حدیثوں کو انہی حضرات نے وضع کیاہے۔
کیاکسی...
پہلے کچھ باتیں ابوالحسن علوی صاحب کی خدمت میں پیش کردوں
انہوں نے طلاق بدعی ہونے پر کتب فقہ سے کچھ نصوص پیش کئے ہیں۔
شاید وہ میراسوال نہیں سمجھے۔
اس طلاق کا نام اصطلاح میں ؎"طلاق بدعت" پڑگیاہے لیکن کیااس طریقہ سے طلاق دینابدعت ہے؟اورکیاجواس طریقہ سے طلاق دے گااس کو ہم بدعتی کہیں گے؟اس سوال کی...
نفس طلاق ہی اللہ کی نگاہ میں ابغض الحلال ہے۔اس منطق کے لحاظ سے تونفس طلاق پر زد پڑتی ہے۔
کسی چیز کاگناہ ہوناالگ شے ہے لیکن کسی چیز کا وقوع ہونادوسری بات ہے۔اس کی شریعت میں اتنی ساری نظیریں ہیں جس کے بیان کرنے کیلئے بھی بڑاوقت چاہئے۔
خود نفس طلاق کے مسئلہ پر غورکرلیجئے ایک شخص محض شرارت اوربیوی...
از۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
قارئین ماقبل میں رجوع کریں جہاں راقم الحروف نے تفصیل سے بتایاہے کہ وہ کلام حافظ ابن حجر کا اپناہی کلام ہوگا۔اوراگران کا نہیں بھی ہے تو بھی انہوں نے جن سے اخذ کیاہے ان کا نام نہیں بتایاہے۔سب سے پہلے الاقشھری کا کلام ہے۔الاقشھری کے بعد طوفی کی بات ہے جوقال الطوفی سے شروع ہوتی ہے...
از۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
امام طحاوی فقہ الحدیث اورعلم حدیث دونوں میں امام ابن تیمیہ سے آگے ہیں۔اولاضرورت اس بات کی ہے کہ متقدمین اورمتاخرین کے درمیان علم وفضل میں جو فرق ہے اس کو سمجھاجائے۔بعض لوگ ذہبی وغیرہ کی ان ہی تعریفات سے سوئے فہم کا شکار ہوکر سمجھنے لگے کہ ابن تیمیہ ائمہ اربعہ سے بھی زیادہ...
از۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
مسئلے دوہیں۔ایک تویہ کہ متاخرین کے دور میں سند کااہتمام نہیں رہا تھاجس کی بنیاد پر سند دیکھ کر فیصلہ کیاجائے ۔دوسرے نہ ہی متقدمین کی طرح سے جرح وتعدیل کا رواج رہاتھاکیونکہ اب اعتماد کتابوں پر تھا۔جس کی تصریح کئی علماء اجلہ اپنی کتابوں میں کرچکے ہیں۔لہذا متاخرین کے دو رمیں...
از۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
ویسے یہ اوراس طرح کی خرافات کے بارے میں ہمارانظریہ یہ ہے کہ یہ امام ابوحنیفہ کے بعض اصول سے غلط طورپر کشیدکردہ ہیں۔ جس طرح آج کل اورماقبل میں بھی مناظروں کا اورجس سے خصومت ہوتی تھی اس کے بارے میں یہ کیاجاتاتھاکہ اس کے اقوال کو کوٹ نہیں کیاجاتاتھا بلکہ اس کے اقوال سے جو لازم...
از۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمشید
لگتاہے کہ کفایت اللہ صاحب کویہ بات بہت بڑی لگی ہے اورانہوں نے فوراًامام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا دامن تھام لیاہے لیکن کیاکیجئے یہ ان کے اصول کے مطابق ہم نے محض مورخین کی باتوں کو پیش کیاتھا۔جیساکہ وہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے ذکرمیں سفیان ثوری کی جانب منسوب ایک قول...
یہ خط کشیدہ جملے ذراعجیب سے ہیں۔کیاسنت کی مخالفت کرنے والالازمابدعتی ہوتاہے۔یامحض گنہگارہوتاہے۔
کوئی کام بدعت اس وقت ہوتاہے جب اس کو نیک اورثواب کاکام سمجھ کرکیاجائے لیکن اگرکوئی شخص غلط کام کررہاہے اوراس کی غلطی کو وہ بھی جان رہاہے اوراس کوصحیح بھی نہیں ٹھہرارہاہے تو وہ بدعت کیسے ہے۔
مثلانماز...
جزاک اللہ ایک اچھے نکتہ کی طرف رہنمائی کی ہے۔
ویسے احتیاط بھی ۲۰ہی میں ہے کیونکہ ۲۰رکعت تراویح میں ۸رکعت خودبخودشامل ہے لیکن ۸رکعت تراویح میں ۲۰رکعت شامل نہیں ہے۔
ویسے یہ امر قابل تعجب ہے کہ بات چل رہی ہے کہ ابن تیمیہ نے امام غزالی کو برابھلاکہااورکفایت اللہ صاحب پیش کررہے ہیں کہ غزالی نے امام ابوحنیفہ کو غیرمجتہد کہا۔ اس کا صاف اورسیدھامطلب یہی ہے کہ ان کے پاس اپنے ممدوح کے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔اگران کے پاس اپنے ممدوح کے دفاع میں کہنے...