• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    وجادلہم بالتی ہی احسن۔سلفی بھائیو! کیا ہماری زبان کی تلوار کی وجہ سے تو کوئی دینِ حق سے محروم نہیں ہ

    اولاتویہ بات ہی غلط ہے۔ ثانیا آپ نے جس طرح عموم پیداکیاہے وہ کہاں سے اخذ کیا۔ ثالثا اس کے برخلاف کی مثالیں زیادہ ہیں۔ مولاناقاسم نانوتوی اورمولانا رشید احمد گنگوہی دونوں حاجی امداد اللہ مہاجرمکی کے مرید تھے باوجود اس کے کہ حاجی صاحب میلاد میں قیام کےقائل تھے۔یہ دونوں حضرات کبھی اس کے جواز کے...
  2. ن

    حیات الحیوان اردو

    کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے۔ اس میں جانوروں کے حالات پر سائنسی اورتحقیقی انداز میں کوئی بات نہیں ہے۔ عمومی طورپر روایتیں اورحکایتیں اوراشعار ضرب الامثال اورجانوروں کے طبی فوائد بھی منقول ہیں۔ تحقیقی طورپر کوئی بات نہیں بیان کی گئی ہے۔ علامہ دمیری نے شروع میں خود کہہ دیاہے کہ کتاب...
  3. ن

    یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

    یزید کی حیثیت ایک فاسق وفاجر حکمراں کی ہے ۔
  4. ن

    آمین بالجہر وحسد یہود

    بتادیجئے کہ مذکورہ حدیث میں آمین بالجہر کا کہاں پرتذکرہ ہے؟
  5. ن

    بات کرنی چاہیے

    مقتبس شعر کا کوئی مطلب سمجھ میں نہیں آتا کم ازکم میری سمجھ میں ۔ گوگل میں سرچ کرنے پر القلم فورم پر یہ شعر اس طرح ملاہے اوراس کا معنی بھی واضح ہے۔ عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا تاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی ویسے یہ شعر جیوٹی وی ویب سائٹ پر اوردیگر پر اسی طرح ہے اور انہی ویب...
  6. ن

    بات کرنی چاہیے

    مے سے غرض نشاط ہے کس روسیاہ کو ایک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہئے اوراس طرح کی تک بندی کرکے اپنامطلب نکالتے رہیں گے کیونکہ خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو ہم توعاشق ہیں تمہارے نام کے اوربغیر اس طرح کی تک بندی اورمتقدمین کی بحر میں دراندازی اوردخل اندازی کئے بغیر بات بنتی بھی نہیں...
  7. ن

    آمین بالجہر وحسد یہود

    نفس حدیث میں جس کو موضوع کاعنوان بنایاگیاہے آمین بالجہر اوربالسر کا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ نفس آمین کا مسئلہ ہے۔ اس کو کھینچ تان کر آمین بالجہر قراردینااصولی اعتبار سےدرست نہیں ہے۔ آپ آمین بالجہر کے قائل ہوں بڑی خوشی کی بات ہے۔ لیکن جوحدیث اس مبحث سے خالی ہے اس کو کھینچ تان کر آمین بالجہر تک...
  8. ن

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    انسان کا ذہن اگرانتشار کاشکار ہو اوردماغ طیش کی وجہ سے کچھ سوچنے پرآمادہ نہ ہو تواسی طرح کی تحریریں معرض وجود میں آتی ہیں۔ آپ ہم سے تومطالبہ کرتے ہیں کہ ہم لکھ کردیں کہ ہم ان علماء سے ہاتھ صاف کرتے ہیں اورخود ایک اصول کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس طرح آپ اپنے اصول کو واضح کہتے ہیں کہ...
  9. ن

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    فورم پر اس میں سے بھی اردوفورمز پر اوراردوفورمز میں بھی مذہبی مباحث پر کوئی بھی بحث اسی لئے تشنہ تکمیل رہ جاتی ہے کہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ "ٹودی پوائنٹ "بات کیاہے۔ اور"موضوع پر بحث"کسے کہتے ہیں۔ بات نکلتی ہے دورتک ہی نہیں بلکہ دوردراز تک چلی جاتی ہے اورنتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات ہوتے ہیں کہ کچھ...
  10. ن

    بات کرنی چاہیے

    سبحان اللہ
  11. ن

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    شاہد نذیر صاحب میں آپ کی سطح پر آکر بات تونہیں کرسکتایعنی جس طرح کی "سلفیت"کا آپ مظاہرہ کررہے ہیں زبان وقلم اوربحث ومباحثہ میں وہ میرے بس سے باہر کی بات ہے بنیادی امردوباتیں ہیں اوردونوں کا جواب دینے سے آپ گریزاں ہیں۔ جن حنفی علماء کی آراء پیش کی ہیں۔ ان کی تقلید کون کرتاہے ۔ دلیل کے ساتھ...
  12. ن

    اوطلحہ محمداصغر مسلک دیوندسے منحرف مسلک اہل حدیث پر گامزن

    ماشاء اللہ آپ نے اپناتفصیلی تعارف کرایاہے اورتعارف میں ہی یہ بھی واضح کردیاہے کہ آپ علماء دیوبند سے منحرف اوراہل حدیث مسلک میں شامل ہیں۔ ویسے آپ کا یہ تفصیلی تعارف تازہ مضامین کے زمرہ میں شاہد نذیر صاحب کی "میری کہانی میری زبانی"کا پارٹ ٹو یاقسط دوم بننے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ مناسب ہوگاکہ...
  13. ن

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    یہ رہاخلاصہ مضمون آپ کی زبان میں اوریہ رہا نتیجہ اسی کو ہم کہیں ایک صاحب کہتے ہیں کہ رفع یدین کی سنت اورفرض کی تصریح کسی حدیث میں نہیں آئی ہے دوسرے صاحب کہتے ہیں کہ رفع یدین سنت موکدہ ہے تیسرے صاحب رفع یدین اورعدم رفع یدین دونوں کو سنت کہتے ہیں چوتھے صاحب رفع یدین نہ کرنے والوں کو...
  14. ن

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    اگرایسے ہی واقعات شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے حوالہ سے ابن تیم بیان کریں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے خواب میں آکر لوگوں کو مسائل اوربیماریوں کی دوائیں بتائیں تواس کو شرک وبدعت کہتے ہوئے قلم کیوں "تھرتھرانے "لگتاہے ۔ یاپھر سلف اورآزادنہ تحقیقی بحث پر "جانبداری اورپاسداری "کا جذبہ غالب آجاتاہے
  15. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    یاددہانی
  16. ن

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ سوال ہی مجمل اورغیرواضح ہے ۔ پہلے یہ توبتایاجائے کہ قبر سے استفاضہ اوراستفادہ سے سائل کی کیامراد ہے؟اس کے بعد ہی اس پر مزید گفتگو ہوسکتی ہے ورنہ سوال کچھ اورہوگا اورجواب کچھ اورہوگا۔ یہ بہت اہم بات ہے کہ علماء دیوبند کے عقیدہ کوثابت کرنے کیلئے کسی قصہ وکہانی کوبنیاد نہ...
  17. ن

    مجاہد کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں ۔

    بدعتیوں پر رد کرتے ہوئے اپنی نیت کا بھی جائزہ لیتے رہناچاہئے کہ وہ خالص خدا کی رضا اوردین کی سربلندی کیلئے ہے یااپنے علم وفضل کے اظہار اورمخاطب کو مغلوب کرنے کی نیت ہے کہیں ایسانہ ہو کہ نیت کے عدم خلوص کی وجہ سے تمام کوششیں رائیگاں اورحبط ہوجائیں ۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں اصناف المغرورین...
  18. ن

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    اس تھریڈ میں اولاشاہد نذیرصاحب نے حنفی علماء کے رفع یدین کے سلسلہ میں مختلف اقوال پیش کئے اوراس پر عنوان لگایاکہ "آپ کا جوتاآپ کا سر" یہ عنوان ان کی شخصیت کا آئینہ بھی تھا۔ سہج صاحب نے رفع یدین کے سلسلہ میں غیرمقلدین علماء کے کچھ اختلافی اقوال پیش کئے۔ اس پر شاہد نذیر صاحب کہتے ہیں کہ ہم اپنے...
  19. ن

    العلامہ الشیخہ ام عبد اللہ انیسہ۔

    لگتاہےکہ مکی صاحب نے ایک غیرسنجیدہ تبصرہ کو سنجیدگی سے لیاہے۔اس لئے اسی سنجیدگی سے وہ جواب چاہتے ہیں ۔ بلاسنجیدہ ہوئے جواب عرض ہے کہ یہ تبصرہ بس ایک ہلکاپھلکا تبصرہ تھا ویسے کیاآپ کو خود بھی یہ علامہ کا لاحقہ کسی خاتون کے ساتھ تھوڑاعجیب نہیں لگتا؟ عربی میں توشاید چلتاہوگاویسے عربی میں بھی بہت...
  20. ن

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    یہ امت خرافات میں کھوگئی حقیقت روایات میں کھوگئی کیاکسی فرد واحد کے دعوی کرنے سے کہ اسے تمام شخصوں نے ایساکہاہے اس کا دعوی مان لیاجائے گا۔ کسی شخص کا بھی اپنے متعلق کوئی دعوی تو درست ماناجاسکتاہے لیکن دوسروں کے متعلق اس کا دعوی درست نہیں ماناجاسکتا۔بالخصوص اس وقت جب کوئی شخص اجماع کا دعویٰ...
Top