الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسئلہ یہ ہے کہ کفایت اللہ صاحب دوہرے اصول پرعمل کرتے ہیں
اگربات ابن تیمیہ کی ہو توان کی کتابوں سے چند نقول پیش کرتے ہیں اوران کے تعلق سے مورخین نے جوکچھ لکھاہے چاہے وہ کتنے ہی قریب العہد کیوں نہ ہوں اس سے صرف نظرکرلیتے ہیں۔اوران کی کتابوں کے پیش کردہ اقتباسات (ویسے یہ بھی جاننے کی چیز ہے کہ...
از:جمشیدصاحب
حضرت شیخ الاسلام ابن تیمیہ پرتعصب کے تعلق سے نہ ہماراادعا ہے اورنہ ہم نے اس تعلق سے کچھ عرض کیاہے۔نہ ہمیں ا س کے اثبات ونفی سے کوئی تعلق ہے۔ وہ بات محض الاقشھری کے بیان میں سخن گسترانہ بات تھی۔اس کی تردید کے درپے ہوکر کفایت اللہ صاحب نے خواہ مخواہ اپنی صلاحیت ضائع کی ہے۔...
ماشاء اللہ!اسم گرامی(فورم کا)توفقیرالی اللہ ہے لیکن حرکت الفرارمن اللہ جیسی ہے۔
حافظ ذہبی کی سیراعلام النبلاء سے ہی حوالہ جات اخذ کرنے تھے تو ابن ابی داؤد کے بارے میں حافظ ذہبی کایہ تبصرہ کیوں نظرانداز کردیا۔
وَابْنُ أَبِي دَاوُدَ إِنْ كَانَ حَكَى هَذَا، فَهُوَ خَفِيْفُ الرَّأْسِ، فَلَقَدْ...
تمہید:یہ تحریرجس کا رد کیاجارہاہے درحقیقت ماقبل کی ہے جہاں کفایت اللہ صاحب نے ابن تیمیہ کی جانب سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ پرکتاب اللہ کی مخالفت کادفاع کیاہے۔اس تعلق سے وہاں پر انہوں نے جوکچھ تحریر فرمایاہے۔ ذیل میں اس پر اپنانکتہ نظرپیش کیاجارہاہے۔مجھے افسوس ہے کہ تحریر میں تسلسل قائم نہیں رہ...
آپ نے آخر میں جو بات بیان کی ہے اسے یاد رکھئے گا۔ کہ ابن تیمیہ کے تعلق سے ان باتوں کا ثبوت دیں یاکسی کتاب سے نقل کیاجارہاہوتو ابن تیمیہ رحمہ اللہ تک اس کی صحیح سند بیان کریں۔انہی باتوں کو دوسرے پیرائے میں ہم دیگر مواقع پر پیش کریں گے۔
کمال یہ ہے کہ آپ تو منع تقلید کی بات امام ابوحنیفہ سے...
از:جمشید صاحب
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تغلیط کاالزام
اس تعلق سے کفایت اللہ صاحب نے حضرت علیؓ کے کچھ فتاوی اورآثار پیش کئے ہیں۔ضروری ہے کہ ان کاجائزہ لے کر دیکھاجائے کہ یہ کس حد تک عقل اورعلم کی میزان پرپورے اترتے ہیں۔
یہ کفایت اللہ صاحب کی تحریر ہے۔ماقبل میں وضاحت ہوچکی ہے کہ کسی قول کو نہ...
یہ توکمالِ لاعلمی ہے!
اس جملہ کا کیامطلب ہوا۔مدعاعنقاء ہے اپنے عالم تقریر کا۔
چالیس برس سے کم حکومت کی کامطلب توظاہر میں یہ ہوتاہے کہ اس کادوراقتدار بس چالیس سال سے کچھ ہی کم رہااگریہ مطلب ہے تونہایت غلط ہے
کیونکہ مورخین متفق ہیں کہ اس کادوراقتدارمحض چارسال رہااورچالیس سال دوراقتدار تو دورکی...
زیر بحث قصہ میں کس نے وحی کا دعویٰ کیاہے؟۔ کشف بھی ہوسکتاہے!بہرحال یہ جواب اچھی مثال ہے کہ ٹودی پوائنٹ بات سے کس طرح بات پیداکی جائے۔اوراصل سوال سے گریز کیاجائے۔
ایک ہے سرٹیفکٹ دینااورایک ہے اپنی معلومات کااظہار کرنا۔
یہ سوال راجاصاحب کے ذمہ ہوجاتاہے کہ وہ بتائیں کہ مذکورہ نوجوان نے سرٹیفکٹ...
ازجمشید صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صحیح ہے کہ حضرت لکھنوی کے اس کلام میں تھوڑاتشدد موجود ہے لیکن اس کو سازش سے تعبیر کرنا کفایت اللہ صاحب کی اپنی ذہنی اپج ہے وہ یہ بتائیں کہ اس سے سازش کا ثبوت کہاں سے مل رہاہے۔ اسے سازش وہی مان سکے گا جوتنقید میں تجاوز اورافراط اورسازش کے فرق سے...
کفایت اللہ صاحب اوردیگر تمام لوگوں سے معذرت کہ ان کو اصل صورت حال تمہید میں بتانے سے قاصر رہا۔اب جب کہ کفایت اللہ صاحب نے اعتراض کیااوران کایہ اعتراض کافی معقول ہے تومناسب ہے کہ اس کی توجیہہ بیان کردی جائے۔
جمشید صاحب ایک مدت سے فورمز پر زیادہ وقت نہیں دے پارہے ہیں۔ابھی حال میں ۲۰اپریل کو ان...
کفایت اللہ صاحب جوش کی حالت میں ہوش پر قابونہیں رکھ پاتے۔بات کچھ اورہوتی ہے
وہ دلیل کچھ اورلاتے ہیں۔ویسے بھی کاپی پیسٹ کرناکافی آسان ہواکرتاہے۔
اسی بحث کے ماقبل میں وہ لکھتے ہیں۔
اس اقتباس میں دیکھاجاسکتاہے کہ یہاں پر وہ سوال کررہے ہیں اوردریافت کررہے ہیں کہ ان مسائل میں احناف کی رائے...
یہی کرم آپ حضرات احناف اورحنفیت پر کریں توبڑی مہربانی ہوگی۔اگرآپ اپنے لئے یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ احناف اورحنفیت پر لکھتے رہیں توکسی دوسرے کو اہل حدیث اورتصوف یاکسی دوسرے موضوع پر لکھنے سے کس طرح اورکس منہ سے منع کرسکتے ہیں؟
کیایہ ملون جملے ناصبیت اورخارجیت کی دلیل نہیں بن سکتے۔
اگروہ واقعتہ خلیفۃ المسلمین تھاتواسے امیر المومنین کہنے پر حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک شخص کو بیس کوڑے کیوں لگوائے۔
کیاتمام صحابہ کرام نے اس کے ہاتھ پر بیعت کیاتھا؟
کیاتمام مسلمانوں نے اسے اپنامتفقہ امام ماناتھا؟حضرت عبداللہ بن زبیر...
اب وقت آگیاہے کہ بات کو دوبارہ موضوع پر لایاجائے۔
اس تھریڈ کا موضوع یہ تھاکہ تقلید کی جوتعریف طالب الرحمن اوررفیق طاہر نے پیش کی ہے وہ جامع ہے یانہیں۔
بقول رفیق طاہر،طالب الرحمن کا پیش کردہ تقلید کی تعریف "جامع"نہیں ہے اورجامع تعریف وہ ہے جو انہوں نے پیش کی ہے۔
انہوں نے ابن ہمام کی پیش کردہ...