• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    Quran Transliteration - English - Pdf

    کیا آپ نے اس تبصرہ کو گوگل میں ٹائپ کیا ہے؟
  2. Aamir

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!

    صحیح بخاری -> کتاب المغازی باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان وقول الله تعالى ‏{‏إنك ميت وإنهم ميتون * ثم إنكم يوم القيامة عند ربكم تختصمون‏}‏ اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ " آپکو بھی مرنا ہے اور انہیں بھی مرنا ہے ، پھر تم سب قیامت کے دن اپنے رب...
  3. Aamir

    Quran Transliteration - English - Pdf

    السلام علیکم بہن آپ اردو ٹائپ کرنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کر سکتی ہے http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%D8%A6%DB%92-%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA%D8%8C.2257/
  4. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    ---------------------------------------------- الحمد للہ اس ترجمہ پر کام پورا ہوا ----------------------------------------------
  5. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الناس شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تو کہہ میں پناہ میں آیا لوگوں کے رب کی ۲. لوگوں کے بادشاہ کی ۳. لوگوں کے معبود کی ۴. بدی سے اس کی جو پھسلائے اور چھپ جائے ۵. وہ جو خیال ڈالتا ہے لوگوں کے دل میں ۶. جنوں میں اور آدمیوں میں
  6. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الفلق شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تو کہہ میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی ۲. ہر چیز کی بدی سے جو اس نے بنائی ۳. اور بدی سے اندھیرے کی جب سمٹ آئے ۴. اور بدی سے عورتوں کی جو گرہوں میں پھونک ماریں ۵. اور بدی سے برا چاہنے والے کی جب لگے ٹوک لگانے
  7. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الإخلاص شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تو کہہ وہ اللہ ایک ہے ۲. اللہ بے نیاز ہے ۳. نہ کسی کو جنا نہ کسی سے جنا ۴. اور نہیں اس کے جوڑ کا کوئی
  8. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ المسد شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے اور ٹوٹ گیا وہ آپ ۲. کام نہ آیا اس کو مال اس کا اور نہ جو اس نے کمایا ۳. اب پڑے گا ڈیگ مارتی آگ میں ۴. اور اس کی جورو جو سر پر لیے پھرتی ہے ایندھن ۵. اس کی گردن میں رسی ہے مونجھ کی
  9. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النصر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب پہنچ چکے مدد اللہ کی اور فیصلہ ۲. اور تو دیکھے لوگوں کو داخل ہوتے دین میں غول کے غول ۳. تو پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں اور گناہ بخشوا اس سے بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
  10. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الکافرون شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تو کہہ اے منکرو ۲. میں نہیں پوجتا جس کو تم پوجتے ہو ۳. اور نہ تم پوجو جسکو میں پوجوں ۴. اور نہ مجھ کو پوجنا ہے اس کا جس کو تم نے پوجا ۵. اور نہ تم کو پوجنا ہے اس کا جس کو میں پوجوں ۶. تم کو تمہاری راہ اور مجھ کو میری راہ
  11. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الکوثر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. بے شک ہم نے دی تجھ کو کوثر ۲. سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے اور قربانی کر ۳. بے شک جو دشمن ہے تیرا وہی رہ گیا پیچھا کٹا
  12. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الماعون شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تو نے دیکھا اس کو جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو ۲. سو یہ وہی ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو ۳. اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر ۴. پھر خرابی ہے ان نمازیوں کی ۵. جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں ۶. وہ جو دکھلاوا کرتے ہیں ۷. اور مانگی...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ قریش شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اس واسطے کہ مانوس رکھا قریش کو ۲. مانوس رکھنا ان کو سفر سے جاڑے کے اور گرمی کے ۳. تو چاہیے کہ بندگی کریں اس گھر کے رب کی ۴. جس نے ان کو کھانا دیا بھوک میں اور امن دیا ڈر میں
  14. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الفیل شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کیا تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ ۲. کیا نہیں کر دیا ان کا داؤ غلط ۳. اور بھیجے ان پر اڑتے جانور ٹکڑیاں ٹکڑیاں ۴. پھینکتے تھے ان پر پتھریاں کنکر کی ۵. پھر کر ڈالا ان کو جیسے بھس کھایا ہوا
  15. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الہمزۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. خرابی ہے ہر طعنہ دینے والے عیب چننے والے کی ۲. جس نے سمیٹا مال اور گن گن کر رکھا ۳. خیال کرتا ہے کہ اس کا مال سدا کو رہے گا اس کے ساتھ ۴. کوئی نہیں وہ پھینکا جائے اس روندنے والی میں ۵. اور تو کیا سمجھا کون ہے وہ روندنے والی ایک...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ العصر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے عصر کی ۲. مقرر انسان ٹوٹے میں ہے ۳. مگر جو لوگ کہ یقین لائے اور کیے بھلے کام اور آپس میں تاکید کرتے رہے سچے دین کی اور آپس میں تاکید کرتے رہے تحمل کی
  17. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ التکاثر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. غفلت میں رکھا تم کو بہتات کی حرص نے ۲. یہاں تک کہ جا دیکھیں قبریں ۳. کوئی نہیں آگے جان لو گے ۴. پھر بھی کوئی نہیں آگے جان لو گے ۵. کوئی نہیں اگر جانو تم یقین کر کے ۶. بے شک تم کو دیکھنا ہے دوزخ ۷. پھر دیکھنا ہے اس کو یقین کی...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ القارعۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. وہ کھڑ کھڑا ڈالنے والی ۲. کیا ہے وہ کھڑ کھڑا ڈالنے والی ۳. اور تو کیا سمجھا کیا ہے وہ کھڑ کھڑ ڈالنے والی ۴. جس دن ہویں لوگ جیسے پتنگے بکھرے ہوئے ۵. اور ہوویں پہاڑ جیسے رنگی ہوئی اون دھنی ہوئی ۶. سو جس کی بھاری ہوئیں تولیں ۷. تو...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ العادیات شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے دوڑنے والے گھوڑوں کی ہانپ کر ۲. پھر آگ سلگانے والے جھاڑ کر ۳. پھر غارت ڈالنے والے صبح کو ۴. پھر اٹھانے والے اس میں گرد ۵. پھر گھس جانے والے اس وقت فوج میں ۶. بے شک آدمی اپنے رب کا ناشکرا ہے ۷. اور وہ آدمی اس کام کو...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الزلزلۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. جب ہلا ڈالے زمین کو اس کے بھونچال سے ۲. اور نکال باہر کرے زمین اپنے اندر سے بوجھ ۳. اور کہے آدمی اس کو کیا ہو گیا ۴. اس دن کہہ ڈالے گی وہ اپنی باتیں ۵. اس واسطے کہ تیرے رب نے حکم بھیجا اس کو ۶. اس دن ہو پڑیں گے لوگ طرح طرح پر...
Top