• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    معاف کرنا مجھے میرے پروردگار

    معاف کرنا مجھے میرے پروردگار وہ تمام میری حماقتیں ہوئیں جو گناہ کی چھائوں میں وہ عمل کی ساری کثافتیں جو لکھی گئی ہیںلفظوں میں تیرے سامنےہے ذرہ ذرہ تیری ذات واقفِ حال ہے میں‌بُرا سہی مجھے بخش دے میرے دل کو سخت ملال دے میری نیند آنکھوں سے دور ہے میرا ماضی اتنا خراب ہے یہ...
  2. ساجد تاج

    متفرق شعر

    متفرق شعر دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے...
  3. ساجد تاج

    سٹوڈنٹ لائف

    سٹوڈنٹ لائف سب سے چڑانے والا لمحہ “مارننگ الارم“ سب سے مشکل کام “جرابیں ڈھونڈنا“ سب سے خوفناک سفر “کلاس کو جانا“ سب سے خوبصورت وقت “دوستوں سے ملنا“ سب سے بُری خبر “پہلے پیریڈ میں ٹیسٹ“ سب سے اچھی خبر “ٹیچر آج نہیں آئیں گے“ سب سے آرام دہ جگہ “پیچھے بینچز“...
  4. ساجد تاج

    اولاد کی خوشی کیسی ؟

    اولاد کی خوشی کیسی ؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اُس اللہ کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں جو ہمیں ہر لمحے کسی نہ کسی خوشی سے نواز ہی رہا ہے۔ جہاں بھی نظر گھمائو اُس کی رحمتیں اور نعمتیں نظر آتی ہیں‌۔ جب جب اُس سے مناگتے ہیں وہ تب تب عطا کرتا ہے اگر اُس کی نعمتوں کا حساب لگانے...
  5. ساجد تاج

    اللہ ہم سے ناراض ہے

    اللہ ہم سے ناراض ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ہم جانتے ہیں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں پھر بھی اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھراتے ہیں اس لیے ہمارا اللہ ہم سے ناراض ہے۔ جانتے ہیں کہ اللہ تعالی دُعائوں کا سننے والا ہے پھر بھی اُس سے مانگنے کی بجائے انسانوں سے...
  6. ساجد تاج

    کبھی کسی کا مذاق مت اڑائو

    کبھی کسی کا مذاق مت اڑائو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ کتنا آسان ہے کسی کا مذاق اڑانا اور اُس پر ہنسنا۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے ۔ کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے ہم اپنے گریبان میں جھانک کر کیوں نہیں...
  7. ساجد تاج

    وہ کون ہے جو بیوفائی نہیں‌کرتا؟

    وہ کون ہے جو بیوفائی نہیں‌کرتا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ انسان کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کہ وہ کون ہے جو اُس کو سب سے زیادہ پیار کرتا ہے یا یہ جاننا مشکل ہے کہ ایسا کون ہے جو اُس سے کبھی بیوفائی نہیں‌کرے گا؟ انسان کے آگے جب یہ سوال رکھا جائے کہ بتائو تمہیں سب سے زیادہ...
  8. ساجد تاج

    نشے میں مست رہتا تھا میں

    نشے میں مست رہتا تھا میں دن رات شراب پیتا رہتا تھا میں اور اللہ کی یاد سے غافل رہتا تھا میں یوں تو یاد تھا مہ خانے کا ہر اِک رستہ مجھے پر مسجد کا راستہ ہر بار بھول جاتا تھا میں سوچا کرتا تھا اکثر تنہائی میں بیٹھ کر کیا ہوں اور کیا کرتا رہتا تھا میں دور رہ کر اللہ سے کیسے...
  9. ساجد تاج

    یہ طرز زندگی کیسا؟

    یہ طرز زندگی کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ایک مومن اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہپے کہ جب ہم کسی سے ملیں تو سلام کریں لیکن افسوس کہ ہم اپنی لائف عجیب طریقے سے گزار رہے ہیں۔ فیس ٹو فیس ملیں یا جب بھی کسی سے فون پر بات ہو تو ہم سلام کی بجائے گالی گلوچ یا لعن طعن سے سامنے...
  10. ساجد تاج

    انسان بُرا ہوتا ہے زمانہ نہیں

    انسان بُرا ہوتا ہے زمانہ نہیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ انسان کے ساتھ جب بھی کچھ بُرا ہوتا ہے تو وہ اُس کا الزام زمانے کو دینے لگتا ہے کہ زمانہ ہی خراب ہے۔اسی طرح جب بُرے حالات کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے کہ آج کا زمانہ کتنا بُرا ہے پچھلا زمانہ ایسا نہ تھا یا پچھلا زمانہ بُرا نہ...
  11. ساجد تاج

    اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو

    اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو انسان کی زبان اُسے اچھا بناتی ہے اور یہی زبان اُسے بُرا بھی بناتی ہے۔ انسان کی زبان ہی اُس کے اچھے اور بُرے اخلاق کی نشانی ہے اور اسی زبان نے انسان کو خود غرض بھی بنا دیا ہے۔ آج کے دور میں اگر کوئی انسان غلط کام کرتا ہے تو دوسرا انسان اُس کو منع کرنے کی...
  12. ساجد تاج

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوں‌نہیں دنیا نہیں‌چاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوں‌نہیں کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو جو...
  13. ساجد تاج

    ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟

    ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟ دنیا عام ہے اور جنت خاص ، دنیا عارضی ہے اور جنت مستقل مقام۔ ہم عام اور عارضی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے کیا خاص ہے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں اور کبھی اُس کے لیے محنت کی ہم نے۔ دنیا جو ہمارا عارضی مقام ہے میں گھر بنانے کے...
  14. ساجد تاج

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری لکھتا ہوں‌، اچھی بات کسی کوسکھا سکوں سچ کیا ہے،جھوٹ کیا ہے، جہاں کو بتا سکوں سوچوں میں‌ڈوبنے سے بھی لکھنا نہ آ سکا یہ علم رَب کی دین ہے، سب کو بتا سکوں اللہ سرکشوں کو ملاتا ہے خاک میں اور بندگی کی یاد سبھی کو دلا سکوں بیکار مت گنواؤ،...
  15. ساجد تاج

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ دنیا کا سب سے آسان کام کیا ہے ؟ “جھوٹ بولنا “ دیکھا جائے تو آج کا انسان جھوٹ کے سہارے ہی جیتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ سچ بول کر اُس کامیابی نہیں ملے گی اور نہ فائدہ حاصل ہو گا اس لیے وہ جھوٹ بولتا ہی چلا جاتا ہے انسان...
  16. ساجد تاج

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ انسان اپنا آپ سنوارنے کے لیے ساری عمر کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہے۔ چہرہ اچھا کرنے کے لیے بیوٹی پالرز اور بے شمار کریموں کا سہارا لیتا ہے۔ دوسروں کو اچھا لگنے اور دکھاوے کے لیے اچھے اور مہنگے مہنگے کپڑوں کا استعمال کرتا...
  17. ساجد تاج

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہونے کے باوجود بھی اپنے دین سے کوسوں دور ہیں جو ہم مسلمانوں کے لیے نہایت شرم کی بات ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر چیز کا غلط اور صحیح استعمال کرنا انسان کے اپنے بس میں ہوتا ہے۔...
  18. ساجد تاج

    یہ ہوس کیوں ؟

    یہ ہوس کیوں ؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ پیسہ انسان کو امیر بنا دیتا ہے یہ دیکھا اور سُنا تھا مگر یہی پیسہ انسان کو انسان سے جانور بنا دیتا ہے یہ کبھی سنا اور نہ کبھی دیکھا تھا مگر آج کل کے دور میں‌یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے۔ آج کا انسان پیسے کمانے کے چکر میں‌خود کو انسان سے جانور...
  19. ساجد تاج

    ہے دُنیا میں کوئی ماں جیسا؟

    ہے دُنیا میں کوئی ماں جیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ماں،کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں‌بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکے دُنیا کو اگر کبھی تولنا ہو تو اُس کے مقابلے میں ماں‌کو دوسری طرف رکھ دو۔ ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ۔ماں،جس کا...
  20. ساجد تاج

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ یہ دُکھ درد بھی کیا ہیں؟ کیا ہم نے کبھی اس کے بارے میںسوچا ہے؟ کہ یہ ہماری زندگی میں کب، کیوں اور کیسے آجاتا ہے؟ کیوں یہ بِن بُلائے مہمان کی طرح ہر انسان کی زندگی میں چلا آتا ہے؟یہ کب، کہاں ،کیسے اور کس شکل میں...
Top