الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز عصر کا ضیاع ، مال و اولاد کا ہی نہیں سارے نیک اعمال کا ضیاع ہے ۔
مقبول احمدسلفی
ایک مسلمان کے اوپر دن ورات میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں جنہیں اپنے اپنے وقتوں پر اد ا کرنا ہے ، ان کا تارک قرآن وحدیث کی روشنی میں کافر ہے ۔پنچ وقتہ نمازیں فریضہ ہونے کے ساتھ اپنے دامن میں نمازی مومنوں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال:ايك مطلقہ لڑکی ہے وہ ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہے لڑکی جب اپنے باپ سے اجازت مانگتی ہے تو اسکے باپ کہتے ہیں تیری مرضی جہاں چاہے شادی کرلے لیکن میرے گھر نہ آنا ۔باپ کا یہ جملہ تیری مرضی۔۔۔۔۔۔۔ الخ کیا اس کو اجازت تسلیم کر سکتے ہیں؟...
منشیات کے دنیاوی اور اخروی نقصانات
(ایک سبق آموز تحریر)
مقبول احمد سلفی
مذاہب عالم میں فوقیت وبرتری کا حامل دین صرف اسلام ہے جس میں شعبہائے حیات کے تمام ترپہلوؤں کو واشگاف کیا گیا ہے اور انسان کے لئے مہلک ترین عناصر کی طرف واضح اشارات کردئے گئے ہیں جو ایک عام ذہن کے لئے بھی قابل قبول ہیں۔...
اسلام علیکم ورحمة للہ و بركاته
شیخ لوگ مجھ سے ضرورت کے وقت روپیہ ادها لیتے ہیں اور دینے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اگر ان کے پاس روپیہ آبھی گیا تو تھوڑے دیکر تھوڑے باقی رکھ لیتے ہیں۔ ایک دوست تو کہہ رہے ہیں کے تیرا روپیہ بہت سخت ہے نکلتا ہی نہیں۔ کیا ایسا ہوتا ہے؟اگر ایسا ہے تو کیا پھرمیں ضرورت مندوں...
مرد کا اجنبی عورت کی عیادت کرنا
مقبول احمد سلفی
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں ، ان میں ایک بیمار پرسی بھی ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
حقُّ المسلمِ على المسلمِ ستٌّ . قيل : ما هنَّ ؟ يا رسولَ اللهِ ! قال : إذا لقِيتَه فسلِّمْ عليه...
السلام علیکم
میں ایک دو مہینے سے بنگلہ دیش میں ہوں ، یہاں پر میں نے ایک آفس بنائی ہے ۔ اس کے سامنے ایک بڑا قبرستان ہے ، قبرستان کے اندر ہی دوروم کی ایک مسجد بنائی گئی ہے اور اس مسجد میں پانچوں وقت کی نماز ہوتی ہے کیا اس مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟ دوسری بات یہ ہے کہ جب نمازی زیادہ ہوجاتے ہیں...
مجھ سے ایک بہن نے سوال کیا ہے لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ عورت کے لئے غیر محرم کا جوٹھا جائز نہیں ہے کیا مرد کو بھی غیرمحرم عورت کا جوٹھا کھانا جائز نہیں ؟
اس کا جواب یہ ہے کہ مسلمان کا جوٹھا پاک ہے خواہ مرد ہو یا عورت ۔حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا:
كنتُ أشربُ وأنا حائضٌ ، ثم...
زنا کی شہادت میں ڈی این اے ٹسٹ کی شرعی حیثیت
مقبول احمد سلفی
زنا انسانی معاشرہ سب سے قبیح جرم ہے ، اس کے اثرات فرد سے لیکر مجتمع تک مرتب ہوتے ہیں ۔ اسلام نے اس سنگین جرم کی روم تھام کے لئے متعدد پاکیزہ تعلیمات دی ہے جنہیں بروئے کار لاکر نہ صرف فرد کی اصلاح ممکن ہے بلکہ صالح معاشرہ کی تعمیر...
کیا فرشتوں کو موت آئے گی ؟
مقبول احمد سلفی
یہ بات اہل علم کے درمیان اختلاف کا باعث ہے کہ فرشتوں کو موت آئے گی کہ نہیں ؟ دلائل سے واضح ہوتا ہے کہ فرشتوں کو بھی موت آئے گی ، اس لئے یہ موقف قوی ہے ۔
فرشتوں کو موت آئے گی ، اس بات کے چند دلائل قرآن سے ۔
پہلی دلیل : كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا...
جس گھر میں کھجور نہیں،وہ گھر والے بھوکے ہیں
مقبول احمد سلفی
احادیث کے اندر کھجور کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے کیونکہ اس میں صحت کا راز اور مختلف بیماریوں کا علاج موجود ہے ۔ ان فضیلتوں والی احادیث میں ایک حدیث وہ بھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جس گھر میں کھجور ہو وہ گھروالے کبھی بھوکے نہیں رہتے...
اللہ کی صفت رحمن ورحیم میں فرق
مقبول احمد سلفی
اللہ کے اسمائے حسنی میں سے دوصفاتی نام رحمن اور رحیم ہیں ۔ یہ دونوں کلمے عربی مادہ "رحم" سے مشتق اور مبالغہ کے صیغے ہیں اس لئے دونوں کے معنی میں کثرت ووحدت پایا جاتاہے، وہ ہے بہت مہربان یا نہایت رحم کرنے والا۔ عربی قواعد کے اعتبار سے رحمن فعلان...
کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟
مقبول احمد سلفی
یہ بات لوگوں میں یقین کی حدتک مشہور ہوگئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ۔ جب ہم اس بات کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ میں تلاش کرتے ہیں تو کہیں بھی نہیں ملتی البتہ اتنی بات ضرور ملتی ہیں کہ اللہ...
سوال : جب نبی ﷺ نے درود ابراہیمی کی تعلیم دی تو آج ہم جب نبی ﷺ کا نام لیتے ہیں تو صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں ، کیا یہ بھی درود ہے ؟ اگر ہاں تو اس کی کیا دلیل ہے ؟ اور عہد نبوت میں نبی ﷺ کا نام آنے پر صحابہ کرام کون سا درود پڑھتے تھے ؟
سائل : عبدالحمید بٹ ،سری نگر
جواب : بلاشبہ نبی ﷺ کے لئے...
انسانی خیالات اورشیطانی وسوسے
مقبول احمد سلفی
آج کل لوگوں کے حالات اس قسم کے ہیں کہ ہمیشہ تفکرات وخیالات میں گم ہوتے ہیں ۔ یہ خیالات عبادات میں بھی مخل ہوتے ہیں ۔اور یہ تفکرات زیادہ تر دنیاوی ہوتے ہیں ، جن کے باعث ہم ہمیشہ الجھے ہوتے ہیں ، کسی سے سنجیدگی سے بات بھی نہیں کرپاتے ،مزاج چڑچڑا...
رحمت عالمﷺ کانفرنس طائف
سرزمین طائف پر اسلامی سنٹرمسرہ کی جانب سےتیسری سالانہ کانفرس کی تیاریاں شروع ، اس کی پہلی مٹنگ 2/مارچ بروز جمعرات اختتام پذیر،21/اپریل 2017 بروز جمعہ منعقد ہوگی یہ کانفرنس۔
طائف کی سرزمین تاریخی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہے ، رسول مقبول ﷺ نے دس نبوت کے آخر میں...
دنیا کی سزا : والدین کے نافرمان کے لئے
مقبول احمد سلفی
اسلام میں ماں باپ کا بہت بلند مقام ہے ، انہیں ڈانٹنے، جھڑکنے بلکہ اف بھی کہنے سے منع کیا گیا ہے ۔ اولاد پر والدین کے بے پناہ احسانات ہوتے ہیں ۔ مادررحم سے لیکر وفات تک شفقت مادری اور نصرت پدری ملتی ہے۔ ان کے احسانات کی کوئی گنتی وشمار...
انسانوں سے اللہ کا واسطہ دے کر مانگنا
مقبول احمد سلفی
لوگوں میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ سوال کرتے وقت اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرتے ہیں جیساکہ سائل کسی سے کہے اللہ کے نام پہ کچھ دیدو یا کوئی آدمی کہے کہ اللہ کے واسطے میرا یہ کام کردو یا مجھے فلاں چیز دیدو۔
اس قسم کے واسطہ سے متعلق دو قسم کی...
نبی ﷺ کے فضائل سے متعلق چند باتوں کی تحقیق
تحریر: مقبول احمد سلفی
نبی ﷺ کی شان سب سے نرالی ہے ، قرآن وحدیث کے متعدد نصوص سے آپ ﷺ کے بے شمار فضائل اور لاجواب وبے مثال شان وشوکت کا اندازہ لگتا ہے ۔ انسانی تاریخ میں ایسے پہلے آدمی ہیں جنہیں اللہ تعالی یہ بلندمقام ومرتبہ دیا۔ آپ کی رفعت شان کے...
تین اوقات میں نماز جنازہ پڑھنا اور میت کو دفن کرنا منع ہے ۔ عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
ثلاثُ ساعاتٍ كان رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ ينهانا أن نُصلِّيَ فيهنَّ . أو أن نَقبرَ فيهن موتانا : حين تطلعُ الشمسُ بازغةً حتى ترتفعَ . وحين يقومُ قائمُ الظهيرةِ حتى تميلَ الشمسُ . وحين...
ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام
تحریر: مقبول احمد سلفی
دعوت اسلامی پاکستان کے مؤسس وبانی الیاس قادری بریلوی نے کہیں سے باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی ہے ۔ ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں مگر علم کے نام پر بڑے بڑے کارخانے چلا رہے ہیں ۔ سب سے بڑا کارخانہ تنظیم دعوت اسلامی ہے جس میں درس وتدریس، تصنیف...