الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان میں شادی بیاہ کے موقع پر ایک رواج ہے کہ جو مہمان کسی کے یہاں شادی میں شریک ہوتے ہیں وہ دعوت کھانے کے بعد پیسے دیتے ہیں اور جس کے گھر میں شادی ہوتی ہے ان کے افراد میں سے کوئی ساتھ ساتھ لکھتا جاتا ہے کہ فلاں نے اتنے پیسے دئے فلاں نے اتنے دئے بطور یادگار۔جب...
ماہ شعبان: حقیقت کے آئینے میں
مقبول احمد سلفی
ماہ شعبان بطور خاص اس کی پندرہویں تاریخ سے متعلق امت مسلمہ میں بہت سی گمراہیاں پائی جاتی ہیں اس مختصر سے مضمون میں اس ماہ کی اصل حقیقت سے روشناس کرانا چاہتا ہوں تاکہ جو لوگ صحیح دین کو سمجھنا چاہتے ہیں ان پر اس کی حقیقت واضح ہوسکے ،ساتھ ساتھ...
بیوہ خاتوں کی معاشی مشکلات کا حل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر- طائف
www.maquboolahmad.blogspot.com
جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجاتا ہے تو اس کے بچے یتیم اور وہ بیوہ کہلاتی ہے ۔ سماج میں بیوہ عام طور سے بے سہار ا بن کر رہ جاتی ہے ، نہ ہی اس کے رشتے دار سہارا دیتے ہیں اور نہ اس کے سماج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی کیا حال ہے۔ سوال کا مدلل جواب مطلوب ہے۔ ایک مرد کی بیوی وفات پاگئی اور اس کی اولاد موجود تھی اس نے ایک بیوہ سے شادی کی جس کی بھی اولاد تھی۔ کیا ان کی پہلے سے موجود اولاد آپس میں شادی کر سکتے ہیں ؟ جزاک اللہ خیرا۔
سائل : طارق محمود ، قصور ،پاکستان...
مشکل نذر کا کفارہ
مقبول احمد سلفی
کسی شخص نے ایسی منت مان لی کہ فلاں کام ہوجائے گا تو مسلسل نو مہینے روزہ رکھوں گا یا ہرماہ ایک ہزار روپئےصدقہ کروں گا یا روزانہ سورکعات نفل نماز پڑھوں گا وغیرہ ۔ اتفاق سے اس بندے کا سوچا ہواکام پورا ہوگیا ، کام پورا ہونے کے بعد مانی ہوئی منت مشکل معلوم...
گوشت خوری انسانیت کے لئے عین فطرت ہے ۔
مقبول احمد سلفی
ہندوستان میں گئوکشی یا کھانے کے لئے جانور کا ذبح کرنا ایک بڑا مسئلہ بنا ہواہے ۔ یہ مسئلہ چند سالوں سے ہے ، قدیم تاریخ میں یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا ۔ مسلم وغیرمسلم بغیر کسی تفریق کے جانور کا گوشت کھاتے رہےبلکہ اندازہ لگایا جائے تو ہمیشہ...
اسقاط والے بچوں کا جنتی ہونا اور والدین کے لئے شفارش کرنا
مقبو ل احمد سلفی
جامعہ ہمدرد سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی کا پوچھنا ہے کہ اگر تین مہینے کابچہ خراب ہو جائے اورابارشن(abortion) کروا دیا جائے تو کیا وہ جنت میں باقی نا بالغ بچوں کی طرح رہیگا اور اپنے والدین کے لئے شفارش کا باعث بنے گا...
عمرہ کرکے بال نہ کٹانا اور احرام کھول دینا
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر –طائف
سعودی عرب میں رہنے والے جو بارباردیکھا دیکھی عمرہ کرتے ہیں اور عمرہ کے متعلق اسے صحیح جانکاری نہیں ہوتی ،ایسے لوگ عام طور سے سروں کے چند بال کہیں کہیں سے کاٹ لیا کرتے ہیں ، ان میں بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو سرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال : ایک شخص پاکستان سے عمرہ پر آیا اور لاعلمی میں یا جان بوجھ کر بال نہیں کٹوائے اور واپس پاکستان چلا گیا اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟ اگر دم دینا ہے تو اسے مکہ کے مساکین میں ذبح کرکے تقسیم کرنا ہوگا شایدشرط یہی ہے لیکن جب وہ دوبارہ مکہ نہیں آسکتا تو ایسی صورت میں...
جنت میں نبی ﷺ کا نکاح مریم ، کلثوم اور آسیہ سے متعلق روایات کی تحقیق
مقبول احمد سلفی
بعض احادیث اور بعض تفسیری روایات میں ذکر آیا ہے کہ نبی ﷺ کا نکاح جنت میں عیسی علیہ السلام کی ماں سیدہ مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم اور موسی علیہ السلام کی بہن کلثوم سے ہوگی ۔ پہلے میں وہ...
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ محترم ضعیف اور بیمار خواتین جن کی قوت برداشت کم ہو جاتی ہے، گرمیوں میں خصوصاً سفید دوپٹہ یا چادر لیتی ہیں، اس میں بالوں کی سیاہی نظرآتی ہے. کیا اس میں نماز ہو جاتی ہے؟ اور کیاضعیف خواتین کو پردہ کے حوالے سے اتنی چھُوٹ ہے کہ وہ گرمی کی وجہ سے باریک دوپٹہ لے...
رمضان کی آمد کی خوشخبری دینا
مقبول احمد سلفی
سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر یہ خبر عام کی جارہی ہے اور اسے رمضان المبارک کا مبارک میسج سمجھ کر عوام بھی بڑے پیمانے پر شیئرکی جارہی ہے ۔ وہ میسج اس طرح سے ہے ۔
((مبارک ہومئی کی فلاں تاریخ کو رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔
حضرت محمدؐ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک خاتون نے مدینہ سے احرام باندھااور مکہ پہنچ کر عمرے سے پہلے پیریڈز شروع ہو گئے،چونکہ اسکول میں ان کے بچوں کے پیپرز تھے وہ رک نہیں سکتی تھیں تو وہ عمرہ کئے بغیر ریاض واپس آگئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انھوں نے احرام کے منافی ابھی تک کوئی کام نہیں کیا،اب ان پرکیا لازم...
سوال (1) : نئے گھر میں داخل ہونے کی دعا کیا ہے ؟ اور نئے گھر میں کیسے داخل ہوا جائے ؟
جواب : نئے گھر میں داخل ہونے کی کوئی خصوصی دعا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی خاص طریقہ ثابت ہے ، گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا چاہئے خواہ نیا ہو یا پرانا ۔ اللہ کا فرمان ہے :
فإذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتاً فَسَلِّمُوا...
مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔
مقبول احمد سلفی
مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے واقعات صوفی حضرات پیش بھی کرتے ہیں کہ جب کوئی...
سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (ہر دعا شرفِ قبولیت سے محروم رہتی ہے، جب تک اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پڑھا جائے)
طبرانی نے "الأوسط" (1/220) میں روایت کیا ہے، اور شیخ البانی نے اسے "صحیح الجامع" (4399) میں اسے صحیح قرار دیا ہے لیکن بہت سی دعائیں ہم درود پڑھے بغیر پڑھتے...
شیرشاہ آبادی کا مسیحا اور بے لوث خادم نہ رہا
تحریر: مقبول احمد سلفی
کہاجاتا ہے کہ سلطان شیرشاہ سوری نے صوبہ بہار کے پورنیہ ضلع اور اس کے مضافات میں مسلم قوم کو آباد کیا تھا جو آج پورنیہ کے علاوہ بہار ، بنگال، آسام اور جھارکھنڈ کے مختلف اضلاع میں پھیلے ہوئے ہیں۔ باین سبب یہ لوگ شیرشابادی یا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ محترم،
جیلاٹین( Gelatin) کے بارے میں ایک سوال ہے، ہم نے سنا ہےکہ جیلاٹین بنتا ہی حرام اشیاء سے ہےلیکن ڈاکٹراسے دوائی کی صورت میں حلال کہتے ہیں۔امریکہ یا یورپی ممالک سے درآمد دوائیوں میں جو جیلاٹین ہو گا اسکے بارے میں تو شک نہیں کیا جا سکتا کہ آیا یہ خنزیر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کسی مال کو اس وقت تک بیچ نہیں سکتے جب تک کہ وہ ہاتھ میں نہ آجائے ،اس حدیث کی روشنی میں میرے کچھ سوالا ت ہیں جن کا جواب درکار ہے ۔
(1) جو لوگ فلیٹ، بنگلے اور ٹاورز کی تعمیر اتی تجارت میں لگے ہیں وہ لوگ صرف اس کا پلان دکھاکر ہی...
فرقہ پرستی : نقصانات –وجوہات-حل
مقبول احمد سلفی
اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے اس پہ کسی قسم کا داغ دھبہ ، میل کچیل نام کی کوئی چیز نہیں ۔ اسلام کا ہرمعاملہ واضح ، تعلیمات روشن اور افکار ونظریات سے لیکر عقائد وعبادات تک سارے کے سارے ٹھوس اور مستند معیار پر قائم ہیں ۔ یہ دین اپنے ماننے والوں کو...