• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    درد ناک قصہ (مذاق)

    درد ناک قصہ (مذاق) اِک آنٹی تھی اُن کی اِک بیٹی تھی وہ اُس کی بہت کیئر کرتی تھی بال سنوارتی تھی پونیاں باندھتی تھی تاکہ اُس کی بیٹی اچھی دکھے لیکن بیچاری کی آنکھیں‌ ہمیشہ باہر رہتی تھیں ایسے !(O-O)! آنٹی نے بہت ڈاکڑز کو دکھایا...
  2. ساجد تاج

    لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل

    لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل لائٹ جب جاتی ہے تو مخلتف ممالک والے مختلف طریقے سے اپنا تاثر پیش کرتے ہیں جیسے امریکہ میں‌جب لائٹ جاتی ہے تو تو امریکن پاور ہائوس فون کر کے پوچھتے ہیں۔ جاپان میں‌جب لائٹ جاتی ہے تو جاپانی فیوز چیک کرتے ہیں۔ سنگاپور میں‌لائٹ ہی...
  3. ساجد تاج

    ایسا پیکج اور کہاں‌

    ایسا پیکج اور کہاں‌ U fone پیش کرتا ہے بارہ آنے پیکج، اپنے اُن jazz صارفین کے لیے جنہوں‌نے پہلی جنوری سے اپنی Telenor سِم استعمال نہیں‌کی، لہذا ابھی Warid میں‌ 100کا کارڈ لوڈ کریں اور زونگ سے سب کہہ دیں‌ مزید معلومات کے لیے اپنے Ptcl سے ڈائل کریں‌...
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    متفرق اشعار بہت بے کیف لمحے ہیں عجب بوجھل سی زندگی ہے نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں بس بھی کر دے اے بادل برسنا تُو غلطی کر دی تجھے اپنی غمِ داستاں سُنا کر میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ کل میری آنکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے وقت...
  5. ساجد تاج

    2012 میں چُپ رہنے والو !

    2012 میں چُپ رہنے والو ! 2011 میں بس میں لٹک کر آنے والو لائٹ کے بغیر رہنے والو دہشت گردی برداشت کرنے والو ہر چیز پہ ایکسٹرا ٹیکس دینے والو 33 کا پٹرول 88 میں خریدنے والو سیلاب میں‌دیا ہوا سامان واپس مارکیٹ سے خریدنے والو شہر کی لائٹس کا بل اپنے گھر سے دینے والو ریمنڈ ڈیوس کو...
  6. ساجد تاج

    موبائل فون ضرورت یا تفریح

    موبائل فون ضرورت یا تفریح آپ سڑک پر چل رہے ہوں، گاڑی میں‌ہوں، کالج میں ہوں ، کسی تقریب میں‌ ہوں یا کلاس روم میں‌ ہوں موبائل فون ہاتھ میں نظر آتا ہے انہیں اپنے ارد گرد کا بلکل بھی ہوش نہیں‌ہوتا کہ نوجوان موٹر سائیکل چلاتے وقت ایس ایم ایس ٹائپ کر رہا ہے اور اس بات سے بلکل بے خبر ہے کہ اس...
  7. ساجد تاج

    " مچھر کی طاقت تو دیکھو "

    " مچھر کی طاقت تو دیکھو " ایک مچھر کہیں اڑ کر جا رہا تھا راستے میں زور کا طوفان آگیا مچھر ایک دم سے پریشان ہو گیا اور اپنے ارد گرد دیکھنے لگا کہ اچانک اُس کو ایک جنگل نظر آیا جنگل میں داخل ہوتے ہی ایک موٹے درخت پر نظر پڑی مچھر فورا سے اُس موٹے درخت سے لپٹ...
  8. ساجد تاج

    حاکم کائنات

    حاکم کائنات بے شک تُو ہی حاکم ہے روزِ حساب کا بے عقل ہے جسے ڈر نہیں عذاب کا تیری وسعتیں ہیں بہت ہی لامحدود کوئی حساب نہیں اے رَب تیری جناب کا کیوں سمجھ نہیں ‌آتی نوعِ بشر کو حیات میں تو ہی کرے گا علاج اس عقلِ خراب کا بُرائیوں میں سبقت لے رہا ہے اک دوسرے سے اسے طریقہ...
  9. ساجد تاج

    رائس بائولز

    رائس بائولز اجزاء:۔ چاول : ایک بڑا گلاس (ابلے ہوئے) آلو : 2 عدد ابلے ہوئے مٹر : آدھا پائو نمک : حسبِ ضرورت کالی مرچ : حسبِ ضرورت انڈہ : ایک عدد رس کا چورا : 1 پیالی تِل : 1 بڑا کھانے کا چمچہ زیرہ : 1 بڑا کھانے کا چمچہ تیل : 4/5 ترکیب :۔...
  10. ساجد تاج

    رحیم ہے وہ

    رحیم ہے وہ سب مشکلوں کو وہ دور کرنے والا ہے اور دُعائوں کو وہ منظور کرنے والا ہے جن دلوں میں‌اُس کا خوف ہو جاتا ہے اُن دلوں‌کو وہ نور کرنے والا ہے اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا لوگو قبول سچ کو وہ ضرور کرنے والا ہے جن کی توبہ میں‌سچائی ہوتی ہے لوگو معاف خطائوں کو وہ...
  11. ساجد تاج

    تلے ہوئے سیب

    تلے ہوئے سیب اجزاء:۔ سیب : بڑے تین عدد انڈے : تین عدد چینی : آدھا پائو تیل : حسبِ ضرورت میدہ : آدھا پائو ترکیب :۔ سیب چھیل کر گول کاٹ لیں ۔ تیز چھری کی نوک سے درمیان سے گٹھلی نکال لیں ۔ انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ گہری پلیٹوں میں نکال لیں۔ سفیدی میں چینی...
  12. ساجد تاج

    چنوں کی چاٹ

    چنوں کی چاٹ اجزاء:- کالے چنے : چھوٹے والے آدھاکلو املی : ایک چھٹانک کھانے کا سوڈا : کھانے کا ایک چمچ آلو : اُبلے ہوئے ایک پائو نمک : حسبِ ذائقہ ثابت لال مرچیں بھنی ہوئی : 10 عدد زیرہ : ثابت بھنا ہوا کھانے کا ایک چمچہ پیاز : ایک عدد ٹماٹر : دو عدد...
  13. ساجد تاج

    دُعائے کرم

    دُعائے کرم تیرے کرم سے ہوں جو کچھ بھی آج میرے اللہ کسی کا نہ کرنا مجھ کو محتاج میرے اللہ میرے راستوں کی مشکلوں کو دور کرنا سب ٹھیک ہو جائیں‌بگڑے کاج میرے اللہ مجھ کو توفیق عطا کرنا اچھے کاموں کی سر پہ اس عاجز کے رکھنا تاج میرے اللہ میں تو اپنی فطرت میں عقلِ ناقص ہوں مولا...
  14. ساجد تاج

    سورہ کہف کی فضیلیت

    سورہ کہف کی فضیلیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ترجمعہ : جو شخص سورہ کہٍ کی ابتدائی 10 آیات کو یاد کرے (اور پڑھے ) وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔ مسلم ایک مرتبہ اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ رات کے وقت اپنے گھر میں‌سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا بھی پاس...
  15. ساجد تاج

    بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال

    بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال جبکہ اُس کا مال تو صرف تین طرح کا ہے 1۔ جو کھا کر ہضم کر لیا 2۔ جو پہن کر بوسیدہ کر دیا 3۔ جو صدقہ کر کے محفوظ کر لیا اس کے علاوہ سب کچھ لوگوں کے لیے چھور کر چلا جائے گا صحیح مسلم : حدیث نمبر 5371
  16. ساجد تاج

    متفرق شعر

    متفرق شعر دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے...
  17. ساجد تاج

    یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں‌روتا؟

    یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں‌روتا؟ یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنے اعمال کی طرف نظر دوڑاتے ہیں؟ یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں ہوتا جب ہم سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی نہیں‌کرتے؟ یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اللہ تعالی کے آگے سر جھکانے کی بجائے انسان کے سر...
  18. ساجد تاج

    روزے کا مذاق مت اڑائو

    روزے کا مذاق مت اڑائو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ رمضان وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن پاک کو اُتارا گیا۔ ایک ایسی کتاب جو تا قیامت انسان کے لیے اصلاح کا کام کرتی رہے گی۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم نے اپنے ہنسی و مذاق کے اندر اس پاک مقدس مہینے کو بھی گھیرا ہوا ہے اور...
  19. ساجد تاج

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین مجھے اپنا پاسورڈ ہی بھول گیا تھا جس کی وجہ پورا رمضان حاضر نہ ہو سکا اُس کےلیے معذرت۔ پھر ایک دن زاہد بن فیض بھائی سے...
  20. ساجد تاج

    اے اللہ تجھ سے دُعا میں کرتا ہوں

    اے اللہ تجھ سے دُعا میں کرتا ہوں اے اللہ بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما۔ اے اللہ گمراہوں کو راہ راست پر لے آ۔ اے اللہ مفلس کو غنی کر دے۔ اے اللہ مسلمانوں کو حلال روزی نصیب فرما۔ اے اللہ بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما۔ اے اللہ جو اولاد سے گھبرا گئے ہیں انہیں معاف فرما...
Top