• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    ایک مسئلہ درپیش ہے

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ٹھیک ہی رکھے آمین۔ ١۔ مجھے ایک شکایت کرنی انتظامیہ سے کہ میں اپنے موضوعات اپنی پرفائل میں جا کر دیکھنا چاہ رہا ہے مگر میں وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ میرا صرف ایک تھریڈ موجود ہے۔ ٢۔...
  2. ساجد تاج

    ایمان کہیں شیطان نا لے جائے

    ایمان کہیں شیطان نا لے جائے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ موت کے بعد انسان پانچ حصوں میں‌تقسیم ہو جائے گا۔ 1۔ مال وارث لے جائیں گے۔ 2۔ روح Malik-UL-Maut لے جائیں گے۔ 3۔ گوشت کیڑے مکوڑے لے جائیں گے۔ 4۔ حدیہ مٹی کھا جائے گی۔ 5۔ نیکیاں قرض خواں لے جائیں گے۔...
  3. ساجد تاج

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے ہے خوف جن کے دل میں ڈرتے ہیں اللہ سے وہ۔ ہے نام اُن کا مومن اعمال میں بھلے وہ۔ الطاف اُس کے سب پر اچھے ہیں یا برے وہ، ہیں نامراد ہمیشہ کرتے ہیں جو گلے وہ۔ پنہاں گناہ ہے اِس کا انسان کی نظر میں، پر کچھ نہیں پوشیدہ رحٰمن کی نظر میں۔ ہوں گے گواہ...
  4. ساجد تاج

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    وقت اور موت کا وار کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ یہ وقت بھی کا چیز ہے؟ جو کبھی کسی کے لیے رُکتا ہی نہیں‌۔ہمیشہ بیوفائی کی راہ میں‌گامزن رہتا ہے۔اس وقت کو بھی کسی طرح‌کی کوئی لالچ نہیں‌ہوتی بس ایک ہی رفتا سے چلتا رہتا ہے اور اس وقت میں‌انسان اپنی پُوری زندگی جی لیتا ہے۔جو بے...
  5. ساجد تاج

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا؟

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ اللہ تعالی نے انسان کو جب پیدا کیا تب وہ ہر چیز سے انجان تھا ہر بُرائی سے پاک تھا۔مسلمان کی پہچان اُس کے مسلم ہونے سے ہی ہوتی ہے۔مگر مسلمان نے اپنی پہچان بنانے کے لیے فرقوں اور ذاتوں‌کا سہارا لے رکھا ہے۔بات اگر پہچان تک...
  6. ساجد تاج

    وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟

    وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ اُمید کرتا ہوں‌کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔ایک عجیب بات لے کر آپ سب کی خدمت میں‌حاضر ہوا ہوں۔بات کڑوی ہے مگر سچائی سے قریب تر ہے۔ جیسے جیسے دن گزرتے جاتے ہیں‌ہماری سوچ میں‌کوئی تبدیلی نہیں‌آتی...
  7. ساجد تاج

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ دُنیا میں اگر کوئی ایسا رشتہ دیکھنا چاہتے ہو جو ہر عیب سے پاک ہو جس میں‌صرف محبت ہی محبت ہو تو وہ ہے والدین کا رشتہ۔اگر کوئی ایسی قیمتی چیز خریدنا چاہتے ہو کہ جس کا تمہیں‌کوئی مول نہ دے سکے تو اپنے والدین کا...
  8. ساجد تاج

    یہ بٹوارہ کیسا؟

    یہ بٹوارہ کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ ایک ہی ملک میں‌رہتے ہوئے ہم لوگ الگ الگ کیوں ہیں؟ ہماری سوچ مختلف کیوں‌ہے؟ پہچان ہماری ہے کہ ہم مسلمان ہیں‌لیکن آپس میں لڑتے ہم دُشمنوں کی طرح‌ہیں‌کیوں؟مذہب ہمارا اسلام ہے پر نقشہ قدم ہم غیر مسلموں کے چلتے ہیں‌کیوں؟پیدا ہمیں‌اللہ نے کیا...
  9. ساجد تاج

    یہ جہالت کیسی؟

    یہ جہالت کیسی؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ یوں تو آج کا انسان خسارے میں‌ہی ہے بس دُنیا کے کاموں میں‌اُلجھا رہتا ہے ۔دُنیا میں‌وہ اپنا آپ سنوارنا چاہتا ہے کہ جب کو پوچھا جائے کہ اُس نے اپنی آخرت کے لیے بھی تیاری کر رکھی ہے کہ نہیں؟ تو وہ اپنی زبان کو ایسے تالے لگا لیتا ہے کہ جیسے...
  10. ساجد تاج

    یہ نادانی کیسی؟

    یہ نادانی کیسی؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ یوں تو موبائل فون نے دُنیا میں‌انسان کی بہت سے کاموں‌میں‌مدد کی ہے اور لوگوں‌تک رابطے آسان کر دیئے ہیں‌۔کوئی دُنیا کے کسی بھی کونے میں‌بیٹھا ہو موبائل نکالا نمبر ملایا اور فَٹ سے کال ملا دی اور اپنے لوگوں‌سے بات کر لی جو دُنیا کے دوسرے...
  11. ساجد تاج

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ: انسان اتنا کمزور ہے کہ چھپکلی، لال بیگ، چوہا اور دوسری چھوٹی چھوٹی چیزوں‌سے ڈر جاتا ہے۔ اور بہادر اتنا ہے کہ اللہ سے نہیں‌ ڈرتا سوچ اے انسان ! ویسے اگر اوپر دی گئی دو لائنوں‌کا جائزہ لیا جائے تو یہ وہ...
  12. ساجد تاج

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اگر کوئی پوچھے کہ زندگی میں‌کیا کھویا اور کیا پایا۔ تو بِلا جھجک کہہ دینا کہ جو کچھ کھویا وہ میری نادانی تھی اور جو کچھ پایا وہ میرے رَب کی مہربانی ہے۔ انسان جب کچھ کھو دیتا ہے تو شکایتیں‌ہزار کرتا ہے اپنے...
  13. ساجد تاج

    نماز قُرب الہی کا ذریعہ

    نماز قُرب الہی کا ذریعہ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ جب ہم نماز نہیں‌پڑھتے تو یہ مت سوچا کریں‌ کہ وقت نہیں‌ملا بلکہ یہ سوچا کریں کہ ہم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللہ نے ہمیں‌اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں‌کیا؟ نماز بھی تو مُلاقات ہے بندے کی اپنے رَب سے جیسے ہم بھی انہی لوگوں‌کو...
  14. ساجد تاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ ترقی یافتہ اس دور میں‌ہم نے قُرآن کی تلاوت کو چھوڑ کر موسیقی کو اپنے اوپر حاوی کر لیا ہے۔ اللہ معاف کرے ہمیں‌اس میں بہت لُطف ملنے لگ گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے موسیقی سنتے ہیں‌۔ آپ نے اکثر نہیں‌بلکہ زیادہ تر دیکھا ہو...
  15. ساجد تاج

    اپنی اصلیت کو کبھی مت بھولو

    اپنی اصلیت کو کبھی مت بھولو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ جب تمہیں‌خوشیاں‌ ملنے لگیں‌ تو تین باتوں‌کو ہمیشہ یاد رکھنا 1۔ اللہ کو 2۔ اُس کی مخلوق کو 3۔ اپنی اصلیت کو 1۔ بنیادی طور پر انسان بہت ہی خود غرض ہوتا ہے، مایوس اور نا شُکرا بھی۔ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی...
  16. ساجد تاج

    انسان آخرت سے کم موت سے زیادہ ڈرتا ہے

    انسان آخرت سے کم موت سے زیادہ ڈرتا ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ انسان موت سے بچنے کے لیے ہر وقت کوششیں‌کرتا رہتاہے لیکن جہنم سے نہیں۔ حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتاہے مگر موت سے نہیں۔ میرا ایک سوال ہے کہ انسان ہمیشہ اُلٹا ہی کیوں‌سوچتا ہے؟ جس چیز میں‌ وہ...
  17. ساجد تاج

    ہم مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں؟

    ہم مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ کیا کوئی انسان سائنس پڑھے بغیر سائنسدان بن سکتا ہے؟ کیا کوئی انسان وکالت پڑھے بغیر وکیل بن سکتا ہے؟ کیا کوئی انسان میڈیکل پڑھے بِنا ڈاکڑ بن سکتا ہے؟ کیا کوئی انسان پڑھائی کیے بغیر ٹیچر بن سکتا ہے؟ کیا لوہار...
  18. ساجد تاج

    کچھ باتیں‌ سمجھنے سے ہی سمجھ میں آتی ہیں ‌

    کچھ باتیں‌ سمجھنے سے ہی سمجھ میں آتی ہیں ‌ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ایک بچہ آئس کریم شاپ پر گیا اُس نے پوچھا کہ آئس کریم کا بڑا کپ کتنے کا ہے؟ ویٹر :۔ 15روپے کا بچے نے اپنی جیب میں‌ہاتھ ڈالا اور پیسوں کو باہر نکال کر گننا شروع کر دیا بعد میں‌اُس نے پوچھا کہ...
  19. ساجد تاج

    یہ اطمینان کیسا ؟

    یہ اطمینان کیسا ؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اللہ تعالی نے انسان کو جس مقصد کے لیے زمین پر بھیجا ہمیں‌اُس کام کو کرنے میں‌ زرا خوشی نہیں‌ملتی اور جو کام ہمارے اللہ کو نا پسند ہے یا جس چیز سے ہمیں‌روکا گیا ہے ہم وہ بہ تخوشی سے اور مزے سے کرتے ہیں‌ کیونکہ اُس میں‌ہمیں‌دُنیاوی لُطف...
  20. ساجد تاج

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں‌نہیں؟

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں‌نہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ آج اچانک ایک آنسو میری آنکھ سے نکل آیا میں‌نے اسے پوچھا کہ تُو آنکھ سے باہر کیوں‌آیا تو وہ بولا آج تُو نے کسی کو اپنی آنکھ میں‌کسی کو اتنا بسایا کہ میں‌ بدنصیب اپنی جگہ نہ بنا پایا۔ آپ کو بھی شاید ایسے ہزاروں...
Top