الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال (1):ہمارے یہاں مکان صرف دو کمروں پر مشتمل ہے جس کی وجہ سے جگہ کی قلت ہے اور مجھے تہجد کی نماز بیڈ پر ہی ادا کرنی ہوتی ہے،کیا اس سے نماز کی ادائیگی ہو جاتی ہےاورکیا بیڈ پر کیا گیا سجدہ قابل قبول...
مسلکی اختلاف کی وجہ سے ایک عالمہ کا بطورنرس کام کرنا
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال : ایک بہن کا سوال ہے کہ میں نے عربی لائن سے عالمہ کورس کیا پھر کئی بار پڑھانے کی کوشش کی مگر اختلاف کی شدت کی وجہ سے سمجھ نہیں آتا کہ کون سا مسلک صحیح اور کون سا غلط ہے؟ اسی...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1): کیا قبر پر جاکر یہ کہنا درست ہے کہ میرے لئے دعا کیجئے گا یا قبر والے لوگ دعائیں کرسکتے ہیں ؟
جواب : قبروالوں کو دنیا والوں کی کوئی خبر نہیں ہوتی جیسے دنیا والوں کو قبر والوں کے حالات...
رحم مادر کی پیوندکاری اسلام کی نظر میں
تحقیق : مقبول احمدسلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ٹکنالوجی کے اس حیران کن دور میں انسانوں کو حیران کردینے والی نئی نئی دریافتیں ہورہی ہیں، دریافتیں کیسی بھی ہوں مادہ پرستی کے دور میں اکثرلوگ بلاسمجھے بوجھے ان کا حامی بھرنے لگتے ہیں، ایک مسلمان...
واٹس ایپ پہ بہنوں کے گروپ "مراۃ الاسلام"کے چندسوالات اوران کے مختصر جوابات
جوابات ازشیخ مقبول احمدسلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
(1) جنات کی مدد سے جادو کا علاج کیسا ہے ؟
جواب : جادو کے اثرات زائل کرنے کے لئے جنات کی مدد لینا جائز نہیں ہے بلکہ جادو کا علاج کتاب وسنت کے اذکار اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زانيہ عورت يا زانى مرد كا نكاح اس وقت تك صحيح نہيں جب تك وہ توبہ نہ كر لےاور اگر عورت يا مرد توبہ نہيں كرتا تو اس كا نكاح صحيح نہيں ہوگا.
اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:
" زانى مرد سوائے زانيہ عورت كے يا مشركہ عورت كے كسى اور سے نكاح نہيں كرتا، اور زانيہ عورت...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جواب ازمقبول احمدسلفی
سوال(1): میں گھر میں نماز پڑھتی رہتی ہوں تو کبھی کبھار بچی جائے نماز پر تو کبھی پیرپر پیشاب کردیتی ہے تو کیاایسی صورت میں نماز جاری رکھنا چاہئے؟
جواب : اگربچی کی نجاست(پیشاب یاپاخانہ) کپڑے یا بدن پر لگ جائے تونجاست والے حصے کو دھونا ضروری...
میرے مضامین بغیر حوالے کے نہیں ہوتے شاید آپ پہلی بار میرے مضمون پر تشریف لائے ہوں ۔
قرآن و حدیث کے نصوص کا بلاشبہ حوالہ درج ہونا چاہئے اور میں اسی پر کاربند ہوں۔ مشہور و معروف اور مستند تاریخی حقائق و واقعات کی طرف اشارہ کردینا کافی ہے۔ اس کی مثال یوں سمجھ لیں کہ ہمیں فتح مکہ کے دن رسول اللہ کا...
میں نے تو دوچار کا ذکر کیا ہے شاتم رسول کے موضوع پر کتابیں اور مضامین میں بہت سارے ملیں گے ۔ اس موضوع پر مایہ ناز تصنیف شیخ الاسلام ؒ کی الصارم المصلول ہے جس کا لنک آپ کو برادر عزیز گرامی @محمد نعیم یونس نے فراہم کردیا ہے ۔
شاتم رسول کے مختصر احکام ومسائل
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
نبی کریم ﷺ کی شان سب سے نرالی ہے ، اللہ تعالی نے آپ کی عظمت وشان کا ذکر کرتے ہوئے قرآن میں ذکر فرمایا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ( الشرح : 4)ترجمہ: اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا ہے ۔
اس لئے ہم دیکھتے ہیں...
کیا جرسی گائے حلال ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اس وقت پوری دنیا میں بلکہ اکثر ممالک کے اکثرصوبوں میں جرسی گائے پائی جاتی ہے ، باقاعدہ اس کے فارم چلتے ہیں اور افزائش نسل کے لئے مختلف طریقے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
یہ گائے اپنی رنگت اور ہیئت میں عام گایوں سے مختلف ہوتی ہے ، اس کے بدن پہ سفید...
جرمانہ میں وصول کی جانے والی رقم مسجد میں لگانا؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
برصغیرہندوپاک میں اسلامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں پر حدود نافذ نہیں کیا جاتا تاہم بعض جگہوں پر سماجی اور قبائلی اعتبار سےمالی جرمانہ وصول کیا جاتا ہے مثلا کسی نے زنا کاری کی تو اس پر...
سوال : ایک نوجوان لڑکی گھر سے تیس چالیس منٹ کی دوری پر قرآن کی تفسیر سیکھنے کے لئے اکیلی جاتی ہے تو اس کے والد باہر نکلنے سے منع کرتے ہیں ایسی صورت میں لڑکی کو کیا کرنا چاہئے ؟
جواب : ضرورت کے تحت نوجوان لڑکی کو گھر سے باہر جانے کی شریعت میں اجازت ہے۔ رشتہ داروں سے ملنے، مریض کی عیادت...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بڑی قیمتی نصائح کا اضافہ ہے، مجھے اللہ کی ذات سے امید کہ ان تمام نصیحتوں سے زندگی میں بہتر تبدیلی آئے گی ۔
میں نے آپ کا قیمتی پیغام پہنچا دیاہے، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ اس کے ذریعہ دین ودنیا دونوں بہتر بنادے ۔