• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    ضیافت کی اہمیت اور اس کے آداب

    ضیافت کی اہمیت اور اس کے آداب تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) مہمان نوازی کی اسلام میں بڑی قدرومنزلت ہے مگر آج کے مادی دور میں مسلمان اس صفت سے عاری ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تھوڑے بہت ہوں گے جنہیں اللہ کی توفیق سے مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوجاتا ہے جبکہ اکثر کے حصے میں...
  2. مقبول احمد سلفی

    کیا زیبراحلال ہے ؟

    @خضر حیات @اسحاق سلفی
  3. مقبول احمد سلفی

    کیا زیبراحلال ہے ؟

    کیا زیبراحلال ہے ؟ تحقیق: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) برصغیر کے مسلمانوں میں زیبرا کے متعلق شبہ پایا جاتا ہے کہ یہ جنگلی گدھا ہے یا کوئی اور جانور ہے ؟ اگر کوئی اور جانور ہے تو اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟ میں نے بعض علماء کو بھی اس موضوع میں مشکوک پایا ہے، اس وجہ سے...
  4. مقبول احمد سلفی

    کیاسعودی عرب کے منطقہ قصیم میں پانی کا چشمہ ابلنا قیامت کی نشانی ہے ؟

    بالکل صحیح کہا آپ نے، آئندہ اس کا خیال کروں گا۔
  5. مقبول احمد سلفی

    مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟

    الحمد للہ، اللہ آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے ۔
  6. مقبول احمد سلفی

    نماز باجماعت میں رکعت چھوٹ جانے پر صف ملانا۔۔۔

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته امام کے سلام پھیرتے ہی مسبوق منفرد کے حکم میں ہوجاتا ہے اور مسبوق کے لئے پیر ملانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہر مسبوق اپنی اپنی نماز علاحدہ طور پر ادا کرے گا۔
  7. مقبول احمد سلفی

    مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته غم زدہ لوگوں کے لئے حوصلہ مند تحریر ہے، اس طرح لکھتی رہیں گی تو تحریر میں نکھار کے ساتھ مزید وزن بڑھتا چلا جائے گا ۔ اللهم زد فزد
  8. مقبول احمد سلفی

    کیاسعودی عرب کے منطقہ قصیم میں پانی کا چشمہ ابلنا قیامت کی نشانی ہے ؟

    کیاسعودی عرب کے منطقہ قصیم میں پانی کا چشمہ ابلنا قیامت کی نشانی ہے ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب محمد ﷺ نے قیامت کی چھوٹی بڑی بہت ساری نشانیاں بیان کی ہیں، چھوٹی نشانیوں میں سے کتنی ظاہر ہوچکی ہیں اور کتنی ظاہر ہونا باقی ہیں۔ قیامت کی چھوٹی نشانیوں...
  9. مقبول احمد سلفی

    مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟

    اللہ تعالی آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو ایمان خالص پر مرتے دم تک قائم رکھے۔
  10. مقبول احمد سلفی

    مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟

    مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) آج ہرکوئی اپنی مشکلات کا رونا روتا ہے، جہاں دیکھوں دوسروں سے دکھ پریشانی بیان کررہاہوتاہے۔ مشکلات کو اپنے دل میں دبا نہیں پاتا، حزن وملال کا ہرجگہ برملا اظہار کرتا ہے ۔ ہم کیوں سمجھتے ہیں کہ زندگی میں...
  11. مقبول احمد سلفی

    سخت سردی کے موسم میں جنبی شخص کا تیمم کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر ایک معقول عذر کہا جائے گا اس عذر کی وجہ سے وہ بہن تیمم کر سکتی ہے۔ واللہ اعلم
  12. مقبول احمد سلفی

    طلاق ثلاثہ پہ عقلی دلیل کا عقلمندانہ جائزہ

    طلاق ثلاثہ پہ عقلی دلیل کا عقلمندانہ جائزہ تجزیہ نگار: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) قرآن وحدیث کے دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک شخص کو ایک بار میں ایک ہی طلاق دینے کا اختیار ہے ، دوسری طلاق دوسری بار دے سکتا ہے اور تیسری طلاق تیسری بار۔ اللہ نے اس طرح متعدد اوقات میں...
  13. مقبول احمد سلفی

    اہل تقلید کوسلفیت سے خوف کیوں ؟

    اہل تقلید کوسلفیت سے خوف کیوں ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) سلفیت رسول اللہ ﷺ اور آپ کے اصحاب کا طریقہ ومنہج ہے ، سلفی حضرات اسی منہج اور طریقہ کے عین مطابق اپنی زندگی گزارتے ہیں ۔ امت مسلمہ میں سلفی کے علاوہ تمام فرقے، جماعتیں اور مسالک احکام ومسائل میں منہج...
  14. مقبول احمد سلفی

    نکاح نامہ پر لڑکی کی بہن نے دستخط کیا

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته امید کہ سب بخیر ہوگا۔ کسی کی شادی ہوئی لڑکی تیار نہیں تھی ۔ نکاح نامہ پے دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں تھی لڑکی کی دوسری بہن نے بدلے میں دستخط کردیا، اس بات کا علم کسی کو نہیں تھا۔ دونوں خوشی خوشی رہنے لگے، اب لڑکی حمل سے ہے، لڑکا کو حال ہی میں چند دنوں پہلے معلوم...
  15. مقبول احمد سلفی

    قمری مہینوں کا ذکر حدیث رسول میں

    قمری مہینوں کا ذکر حدیث رسول میں تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) قمری مہینے اللہ کی طرف سے زمین وآسمان کی تخلیق سے ہی مقرر ہیں جن کی تعداد بارہ ہے۔ ان مہینوں کا تعلق سورج وچاند اور ان کی آمدورفت سے، لیل ونہار اور گردش ایام سے، عبادات ومعاملات سے اور حساب وکتاب سے...
  16. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(ساتویں قسط) جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) سوال(1):کیاخواتین کے لئے عمر کے کسی مرحلےمیں پہنچ کرپردہ کی پابندی ختم ہوجاتی ہے؟ جواب : پردہ کی پاپندی کسی بھی مرحلے میں ختم نہیں ہوتی ہے تاہم جب عورت عمر رسیدہ ہوجائے تو اس کے لئے...
  17. مقبول احمد سلفی

    امام کی اقتداء میں رفع الیدین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تیسری رکعت پہ اٹھنے کے وقت رفع یدین کی علت بعض علماء کے نزدیک تشہد سے اٹھنا ہے ایسی صورت میں جب بھی تشہد سے اٹھاجائے گا رفع یدین کیا جائے گا۔ میرے نزدیک یہ راحج موقف ہے۔ لہذا مذکورہ سوال میں مقتدی کو تشہد سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنا چاہئے۔ واللہ اعلم
  18. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل ( چھٹی قسط) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائفـمسرہ سوال(1): ایک شخص کو اکلوتی بیٹی تھی اس نے ایک لڑکا گود لیا ، جب یہ دونوں بچے بالغ ہوگئےکیا اس وقت لڑکی اپنے منہ بولے بھائی سے پردہ کرے گی؟ جواب : منہ بولے بہن بھائی کی اسلام میں کوئی...
Top