الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن اور سنت کی رو سے لعنت کے مستحق لوگ
لعنت کا معنی و مفہوم امام ابن اثیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں :
لعنت کا اصل مفہوم اللہ تعالی کی رحمت سے دوری اور پھٹکار ہے.
تو جس پر اللہ کی ہی پھٹکار ہو گئی پھر اس کے لیے کوئی جائے امان نہیں، اس لیے ہم کو ہر ایسے فعل سے بچنا چاہیے جو موجب لعنت ہو،
جب بندہ...
-اسی طرح یہ حضرات جو حدیث بیان کرتے ھیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کو کہا کہ ابن ام مکتوم نابینا ھے تم دونوں نابینا تو نہیں ھو ،، یہ بھی ضعیف حدیث ھے، ( الالبانی )
2- حضرت فاطمہ سے پوچھا گیا کہ بہترین عورت کون ھے تو آپؓ نے جواب دیا کہ جو مردوں کو نہ دیکھیں اور نہ مرد ان کو دیکھیں ، یہ بھی ضعیف...
حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام ایک قبر پر گزرے تو عذاب ہورہا تھا ۔کچھ وقفہ کے بعد پھر گزرے تو ملاحظہ فرمایا کہ نور ہی نور ہے اور وہاں رحمت ِ الہٰی عَزَّوَجَلَّ کی بارش ہورہی ہے ۔ آپ علیہ السلام بہت حیران ہوئے اور بارگاہِ الہٰی عَزَّوَجَلَّ میں عرض کی کہ مجھے اس کا بھید بتایا جائے ۔ارشاد ہوا...
جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا,
' امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"
سورہ مریم آیت 48
آج دنیا کے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوجائیں, اسلام پر عمل کرنے کی مشکلات کا ہزارواں حصہ بھی نہیں ہیں جو عہد رسالت اور عہد صحابہ میں اس خدائی دین کے پرستاروں کو پیش آئی تھی,
اگر اسلام اُس دور میں قابل عمل تھا تو آج کے دور میں کیوں نہیں؟؟؟
"ابن تیمیہ" رح فرماتے ہیں!
دشمن میرے ساتھ کیا کر سکتے ہیں؟؟
میری جنت میرے دل میں ہے
اگر تم لوگ مجھے جیل میں ڈالو گے، میں اللہ کا ذکر کروں گا اگر مجھے میرے وطن سے دربدر کرو گے، میں اللہ کی تخلیق میں تدبر کروں گا اگر میری گردن اڑا دو گے، میں شہید ہوں گا تم میرے ساتھ کر بھی کیا سکتے ہو؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اکثر لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ گمشدہ چیز ہونے پر انا للہ وانا الیہ راجعون اکا ورد کرنا شروع کر دیتے ہیں تو کیا یہ دعا اس موقع پر پڑھنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟؟
کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ وبراکاتہ اللہ کی حدیث صحیح ہے؟؟؟؟
کھانا کھانے سے پہلے پوری بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا صرف بسم اللہ پڑھنی چاہیے بسم اللہ وبرکاتہ کی دعا کی تحقیق درکار ہے برائے مہربانی جواب دیجیے
؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا۔
اور شيخ ابن باز رحمہ اللہ كا كہنا ہے:
" اور اگر وہ دونوں عقد نكاح كے وقت سارى نمازيں ادا نہيں كرتے تھے، اور پھر بعد ميں اللہ سبحانہ و تعالى نے انہيں ہدايت نصب فرمادى اور وہ نماز كى پابندى كرنے لگے تو ان كا نكاح صحيح ہے.
بالكل ايسے ہى جيسے اگر كوئى كافر شخص مسلمان ہو جائے تو اور نكاح كے باقى...
سوال
سوال: اگر میں سستی کی بنا پر نماز نہ پڑھوں تو مجھے کافر سمجھا جائے گا یا نافرمان مسلمان؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
الحمد اللہ:
امام احمد سستی کرتے ہوئے نماز چھوڑنے والے کو کافر کہتے ہیں، یہی موقف راجح ہے، کتاب و سنت کے دلائل اور سلف صالحین کا فہم اور صحیح نظر و فکر بھی اسی موقف کی تائید...