الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بات کی بی رہنمائی فرما دیں کے کیا قرآنی آیات لکھ کے پانی میں گھول کر پر جا سکتی ہے,؟؟ اور تفسیر ابنِ کثیر میں 16:69 کی تفسیر میں ایک اتر ہے کہ حضرت علی نے ایسا بولا کرنے کے لیئے! کیا یہ درست ہے؟؟؟
اور کیا امام احمد بن حنبل نے بی لکھ کر لیا تھا؟؟
مہربانی جواب دے دیں؟؟
”دیارِ اسلام میں کفار ومشرکین کی عبادت گاہوں کا حکم“
بسم الله الرحمن الرحيم، الحمدلله رب العالمين، والصلاة والسلام على إمام الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين، ومن سار على نهجه إلى يوم الدين. أما بعد!
اللہ تعالی کے ہاں مقبول دین اسلام ہے۔ آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیاء...
حضرت بدر خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے پسند ہو کہ اس کی عمر میں برکت ہو اور خدا اسے اپنی دی ہوئی نعمت سے بہرہ مند کرے تو اسے لازم ہے میرے بعد میرے اہلِ بیت سے اچھا سلوک کرے، جو ایسا نہ کرے اس کی عمر کی برکت اڑ جائے اور قیامت میں میرے...
حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟
بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی...
اسلامُ علیکم۔
کچھ لوگوں کو اپنا پاخانہ صاف کرتے ہوئے گھن اتی ہے اور وہ صرف پانی سے ہی پاکی حاصل کرتے ہیں, یعنی وہ نجاسات کو دور کرنے کے لیے ہاتھ کا استعمال نہیں کرتے یاد رہے یہاں استنجاء کی بات نہیں ہو رہی پاخانے کے بارے میں سوال ہے? کیا صرف پانی بحا دینا کافی ہے؟؟؟؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..
آپ کی سسٹر پر مال نصاب تک پہنچنے پر اور سونا نصاب تک پہنچنے پر زکوۃ فرض ہوجاتی ہے اور ان کو ہر حال میں زکوۃ ادا کرنی ہے۔۔
اور یہ بات یاد رکھیں کہ دین کے فرائض انجام دینے سے اللہ تعالی زندگی میں پریشانیاں کم کرتے ہیں اور آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔۔۔
اگر آپ کی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
طاعون اور وبا میں کیا فرق ہے؟؟؟؟
کیا وہ حدیث اس کے ساتھ ہے کہ تم میں ایک بیماری اس طرح پھیلے گی جس طرح بکریوں کے جھنڈ میں پھیلتی ہے؟؟؟ حدیث ٹھیک سے یاد نہیں مگر امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔۔۔؟؟؟؟
اور اگر وبا میں مرنے والا شہید ہے تو کیا اس کا جنازہ اور اس کو...
کچھ دنوں سے پاکستان میں وباء کے وجہ سے رات کے وقت چھتوں پر اذان دینے کا کہا گیا ہے۔ اور اس کے زمرے کی احادیث بھی پیش کی جاتی ہیں دلیل کے طور پر کیا وہ حدیثیں صحیح ہیں جبکہ کچھ تحقیق کے بعد مجھے معلوم ہوا ہے کہ وہ حدیث ضعیف اور من گھڑت ہیں۔۔
اس بارے میں تھوڑی سی تفصیل درکار ہے برائے مہربانی...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اسی کتاب کی ایک حدیث آجکل بہت گردش کر رہی ہے اور جس کی تحقیق مجھے درکار ہے کہ وبا کے وقت اذان دینا اس وباء کو اس مصیبت کا دور کر دیتا ہے یہ اس کتاب کی حدیث ہے جو کہ آجکل بہت گردش میں ہیں برائے مہربانی اس حدیث کی تحقیق بتا دیں.?????