• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا قضائے عمری کی نماز ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (ضرور سنیں)

    جزاک اللہ خیرا اگر کوئی بھائی کئی نفل پڑھ کر کفارہ ہونے کی دلی بھی ذکر کر دیں؟ باقی قضا نماز کی دلیل حضرت کو معلوم نہیں ورنہ قائلین بھی بلا دلیل بات نہیں کرتے۔ ایک قیاس ان کا ہے جو قائل نہیں اور ایک ان کا ہے جو قائل ہیں۔ طرز فکر کا فرق ہے۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    جی ہاں علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا یہ بہت عظیم کام تھا۔ میں نے ان کی کتب نہیں پڑھیں لیکن میرے ایک سابقہ بریلوی ساتھی ان کی چند کتب پڑھ چکے ہیں تو کہتے ہیں کہ ان کا انداز علمی اور محققانہ ہے اور یہ علمی شخصیت تھے۔
  3. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا یا اخی۔ میں آپ کی دعاؤں کا ہر دم محتاج ہوں۔ آپ کی چھٹی حس ایک ہزار فیصد غلط کہتی ہے۔ جو سوچنے کی بات تھی وہاں میں نے عرض کر دی۔ مجھے بھی کسی نے کی تھی اور ابھی تک چوں کہ مجھے اس کا جواب نہیں ملا اس لیے میں بھی اس پر متوقف ہوں۔ جذباتیت تو ہر چیز کا حل...
  4. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    اس پر اعتراض بھی بیان فرما دیجیے میرے پیارے سے بھائی۔ اتنا تو خود انہوں نے کہہ دیا کہ مثال ہے تو فحش لیکن ہے بالکل چسپاں۔ فحش بھی مانتا ہوں اور چسپاں بھی۔ اور کیا کہا جائے؟
  5. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    عبدہ بھائی یہ بات میں کہتا تو شاید اب تک مجھے گھسا جا رہا ہوتا۔ یہ تصوف کا اصول ہے کہ مزے اور انوار کے چکروں میں نہیں پڑنا ورنہ انسان اصل معاملہ یعنی قربت خدا سے دور ہٹ جاتا ہے۔ آنکھوں پر لوگوں کی تعصب کی عینکیں ہیں۔ اول تو بات کو مکمل پڑھتے نہیں ہیں۔ پڑھتے ہیں تو سمجھتے نہیں ہیں۔ ایک تصور پہلے...
  6. اشماریہ

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    شاہد نذیر بھائی ایک چیز مزید۔ ابو حنیفہ رح پر لگائے گئے الزام کی وجہ سے کیا ان پر کسی معتدل محدث نے تشیع کا قول کیا ہے؟ اگر نہیں تو پھر جان لو کہ آپ کی روایت محدثین کرام کو قبول نہیں ہے اس معنی میں جس میں آپ پیش کر رہے ہو۔
  7. اشماریہ

    امام ابو حنیفہؒ

    اس کا کوئی حوالہ ملے گا؟
  8. اشماریہ

    فقہ المذاھب اورفقہ الحدیث ؟

    فقہ المذاہب مختلف مسالک کے علماء کے ادلہ شرعیہ سے ماخوذ مسائل کو کہا جاتا ہے۔ فقہ الحدیث کسی حدیث میں پائے جانے والے مسائل و علل وغیرہ کو اخذ کرنے کا نام ہے۔ واللہ اعلم
  9. اشماریہ

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    یارو کوئی تو موضوع اپنی اصل حالت پر رہنے دیا کرو۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اتحاد نہیں ہو سکتا تو اپنی رائے دے دیں بس۔
  10. اشماریہ

    فقہ حنفی میں زکوۃ ساقط کرنے کا طریقہ

    کیا آپ کو تخریج مسئلہ کی الف بے کا بھی علم نہیں ہے؟ اس سے اس مسئلے کا کوئی تعلق نہیں۔ اصل مسئلہ جو پوچھا ہے وہ بتا سکتے ہیں تو بتائیں ورنہ کوئی اور بھائی بتا دیں گے۔ آپ بھی میری طرح پیوستہ رہیں شجر سے امید بہار رکھیں
  11. اشماریہ

    مردہ عورت سے زنا

    تو پھر یہ کہا ہی کیوں؟ جب دونوں صورتوں میں حد لگانی ہی نہیں ، تو جانتا تھا یا نہیں جانتا تھا، سے کیا فرق پڑتاہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ آپ فقط علم کلام کی قبیل سے ہی دفاع کر سکتے ہیں، اور وہی کررہے ہیں۔ فقط ظاہری معنوں کو لے لینا، شریعت کے واضح کردہ جرائم کو اپنے ہی گھڑے ہوئے ادنیٰ سے ادنیٰ شبہات...
  12. اشماریہ

    تکفیر صحابہ کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے ؟

    مولانا صاحب کا دوسرا بیان بھی ہے جس میں کافر قرار دیا گیا ہے لیکن وہ آپ نے سنا نہ توصیف صاحب نے۔ گوگل پر سرچ کر لیں۔ ویسے خوارج نے صحابہ کی تکفیر کی تھی۔ انہیں تو جمہور نے کافر نہیں قرار دیا۔ وجہ؟؟
  13. اشماریہ

    حلالہ کی شرعی حیثیت ( اہل تقلید کو تحقیق کی دعوت)

    اتنی لمبی پوسٹ؟؟؟؟؟ بھائی اتنا فارغ نہیں ہوں۔ یہاں صورت بتائی گئی ہے کہ حلالہ کے بعد رہ سکتی ہے۔ یعنی اگر کسی بھی صورت میں ہو جائے تو۔ یہ نہیں کہا گیا کہ لاؤ میں حلالہ کرتا ہوں یا اس لڑکی کا حلالہ کروا دو۔ یہ تو قرآن نے بھی بتایا ہے۔ اگرچہ قرآن نے اپنے مخصوص بلیغ انداز میں مختصر الفاظ بیان کیے...
  14. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    جہاں جس موضوع پر بحث جاری ہے پہلے وہاں جائیں۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے مشہور ہے آپ اس کا ثبوت نہ دیں۔ اور یہ بحث آپ کے نزدیک تمام ہوئی ہے۔ جب اس کا موقع آئے گا پچھلی بحث کے ختم ہونے کے بعد تو اس پر بات کریں گے۔
  15. اشماریہ

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    جو پڑھے گا وہ خود ہی دیکھ لے گا۔ کبھی بندہ کو بھی موقع دیجیے گا تو پھر بتاؤں گا۔
  16. اشماریہ

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    ضد کا کوئی علاج نہیں ہے بھائی جان۔ حلالہ شرط کے ساتھ درست نہیں۔ یعنی جائز نہیں۔ البتہ چوں کہ قرآن نے حلال کرنے کا یہی طریقہ بتایا ہے اس لیے گناہ کے باوجود حلال ہو جائے گی۔ دل میں رکھ کر بھی درست نہیں۔ اس فتوی میں یہ صورت ذکر ہے کہ اگر صرف مرد کے دل میں ہو کہ یار اس سے شادی کر کے پھر طلاق دے دوں...
Top