الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس حد تک لازمی سمجھتے ہیں کرنے کا کہتے ہیں اور کر کے فتوی دیا جاتا ہے۔ اسی لیے کہہ رہا ہوں پوچھ لیں کہ کن دلائل کی بنیاد پر یہ فتوی دیا ہے۔
اتنا سا کام بھی نہیں ہوتا تو اعتراض کیوں کرتے ہیں؟
یار اسی اسکین میں پوری عبارت آگے پیچھے سے پڑھ لیں۔ یہ ابو بکر اسکاف کا قول نقل کیا گیا ہے۔ اس پر فتوی ہے یا نہیں یہ نہیں لکھا۔ آگے دوسرے قول میں تفصیل بھی لکھی ہے۔
ویسے ایک بات بتائیں؟
اگر کوئی پیاس سے مر رہا ہو اور اس کے پاس پینے کو صرف پیشاب ہو تو پینا جائز ہے؟
شکر ہے نیچے یہ بھی لکھ دیا کہ یہ کہاں سے لیا ہے۔
یہاں کہیں دبر میں وطی کے جائز ہونے کا بھی ذکر ہے؟
اور پھر اس پر جنسیت پسند علماء کہنا؟ یہ علمی اور دعوتی فورم ہے یا۔۔۔۔۔۔۔؟
تمام روایات ملاحظہ فرمائیں۔ بعض میں سلمان رض کی طرف اشارہ کر کے ان کے علاقے لوگوں کو بتایا گیا ہے۔
یہ مراد ہو سکتے ہیں لیکن قطعی نہیں کیوں کہ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم واضح فرما دیتے۔
میں نے مکمل عبارت دکھا دی ہے اور یہ بھی بتا دیا ہے کہ یہاں ایمانیات مراد نہیں ہیں۔ اتنا تسلیم ہے؟
عقیدہ کے لفظ کے ساتھ ذکر؟ جناب الفاظ ہر زمانے میں مختلف استعمال میں رہتے ہیں اور اردو میں تو تبدیلی کثرت سے آتی ہے۔
راجا بھائی اور آپ کو اگر اس پر کوئی علمی اشکال ہے تو بیان کیجیے۔ ورنہ صرف آپ کی...
بھائی جان ہم آپ کی طرح پوسٹس نہیں لگاتے۔ کم از کم میں۔ تحقیق کرتے ہیں اور اس کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔
اگر موقع ملا اور مطلوبہ کتب بھی مہیا ہوئیں تو ان شاء اللہ دیکھتا جاؤں گا اور بتاتا بھی جاؤں گا۔ اب مہربانی فرما کر مجھے ہر تھریڈ میں ٹیگ نہیں کیجیے گا۔
خضر بھائی دوبارہ ملاحظہ فرمائیے:۔
مذہب کی بات کی ہے صرف امام کے اقوال کے نہیں۔ بے شمار مسائل میں ابو حنیفہ رح کے اقوال بھی ظاہر الروایہ کتب میں مل جاتے ہیں جو امام محمد رح کی تصنیف کردہ ہیں۔ لیکن مکمل مذہب کے نتائج اور تقلید اسی تفصیل کے ساتھ ہوتے ہیں جو میں امیر صنعانی والے تھریڈ میں بیان...
ایک شخص کو ایک مسئلہ میں ابو حنیفہ رح پر زیادہ اعتماد اور دوسرے میں شافعی رح پر زیادہ اعتماد کیسے ہوگا؟
میرا مطلب ہے فقاہت اسے ابو حنیفہ کی زیادہ لگتی ہے تو شافعی رح کا قول کیسے اختیار کرے گا؟
بدعت کی تعریف میں بندہ نے کافی پہلے ایک بحث کے دوران ایک اضافہ کیا تھا۔ اس کے بغیر کئی جگہوں پر مغالطہ لگتا ہے۔
"بدعت وہ فعل ہے جو شریعت میں ثابت نہ ہو اور اسے "بنفسہ" عبادت سمجھ کر کیا جائے۔"
بسا اوقات ہم بہت سے نئے کاموں کو ثواب سمجھتے ہیں جیسے تبلیغ دین کے لیے انٹر نیٹ استعمال کرنا وغیرہ لیکن...
جزاک اللہ خیرا۔
اکثر احادیث میں یہاں جمع "رجال" کا لفظ آیا ہے اور "قوم" کا بھی۔ اس سے یہ مطلب نکلتا ہے کہ اہل فارس میں بشمول ابو حنیفہ رح کئی ایسے لوگ ہوں گے جو دین کی یہ خدمات کریں گے۔ صرف ابو حنیفہ رح کے ساتھ خاص نہیں ہونا چاہیے۔ علامہ انور شاہ کشمیری رح نے بھی تقریبا یہی بات مختصرا کہی ہے۔...
چلیں پھر ایسا کریں مکمل بات پڑھ لیجیے۔
MALFOZAAT_E_HAKEEM_UL_UMMAT_VOL_03_www.ahlehaq.org_2 by ishmaria, on Flickr
یہاں عوام کے کسی انسان سے اعتقاد کا ذکر ہے یا اسلام کے عقائد و ایمانیات کا؟ آپ نے کیا پیچھے نہیں پڑھا تھا؟ یار لوگوں کو اسکین بھی کیا خوب ملا جس میں پوری بات نہیں آ رہی تھی۔
ویسے...