الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ غلط بات ہے کہ اگر جواب نہ بنے تو یہ کام شروع کر دیں۔
دیکھیں محمد ارسلان بھائی یہ سب فقہ ہے۔ فقہ القرآن و فقہ الحدیث۔
ایک فریق نے ایک طرح سمجھا وہ بھی ماجور ہے اور ہم نے جس طرح سمجھا ہم بھی ماجور ہیں۔ جو جس کی تحقیق سے مطمئن ہو وہ اس پر عمل کر لے۔ اسی کو تقلید کہتے ہیں۔
لیکن اگر اسے علمی ابحاث...
صحیح طریقہ نہ سہی لیکن حلال کیوں نہیں۔
زندگی اور آپس میں نہ بنے وغیرہ قرآن و حدیث میں کہیں ہے؟ اس کے بغیر تو یہ قیاس و عقل ہے جو نص قرآنی کے مقابلے میں آ رہا ہے۔
دو باتیں:۔
نمبر ایک دار قطنی اور طحاوی کی روایت میں تین بار دھونے کا حکم ہے اور اسے علامہ ابن دقیق العید نے صحیح سند لکھا ہے۔ نیموی رح
نمبر دو بحث اس بارے میں ہے کہ کتا نجس العین ہے یا نہیں اور ان احادیث سے نجس العین ثابت نہیں ہوتا۔
بھائی آپ تو عالم نہیں ہیں لیکن میری بات امید ہے آپ کی سمجھ سے باہر نہیں ہوگی۔
قرآن متواتر ہے۔ اس میں صراحت ہے کہ نکاح اور جماع کے بعد عورت حلال ہو جائے گی۔ اسی طرح حدیث میں بھی جماع کا ذکر ہے۔
لیکن قرآن و حدیث میں کہیں یہ صراحت نہیں ہے کہ حلالہ سے حلال نہیں ہوگی۔ جب کہ حلالہ میں بھی نکاح اور...
بھائی جان یہی تو میں بتا رہا ہوں حلالہ نا جائز ہے لیکن یہ کہاں ہے کہ کر لیا تو عورت حلال نہیں ہوگی؟
قرآن کے مطابق دو کام عورت کے حلال ہونے کے لیے۔ نکاح و جماع
اور دونوں حلالہ میں موجود ہیں۔
بہن میں نے اعتراضات کے بارے میں کہا ہے یہ۔
گمان کیوں کہ میرا ان سے رابطہ تو ہے نہیں۔
البتہ ظن غالب کے درجہ میں ہے کیوں کہ اگر وہ تحقیق کر سکتے تو جا کر پہلے تحقیق کرتے۔ جو بندہ اتباع نبوی ص کا اتنا شوقین ہو کیا وہ تحقیق بھی نہیں کرے گا؟ اور حدیث کی تحقیق کوئی آسان کام نہیں ہے۔
ویسے بسا اوقات...
میں نے کہا ہے مجھے علم نہیں۔
اس طرح تو اہل قبلہ کی تکفیر سے بھی منع کیا گیا ہے جناب۔ پھر؟ پھر تو لاکھ حلال سمجھے کافر نہیں ہوا؟
بغیر تفصیل کہ یہ ساری روایات حکم لگانے کے لیے نہیں دیکھی جا سکتیں۔ تطبیق و تفصیل ضروری ہے۔
قرآن کہہ رہا ہے حلال ہوگی اتنا کام کرنے پر
فلا تحل لہ من بعد حتی تنکح زوجا غیرہ
حتی ما قبل معاملہ کی انتہا بتاتا ہے۔ ما قبل نفی حلت کی انتہا نکاح و جماع سے ہو گئی۔
آپ دلیل دیں کہ کیوں نہیں ہوگی؟ کہیں صراحت آئی ہے؟ ورنہ قرآن کی صراحت کو صرف خیالات سے چھوڑ دیں؟
یار سات بار دھونا۔ ایک تو سنا ہے کہ اس حدیث کے راوی ابو ہریرہ رض خود تین بار دھوتے تھے۔
دوسرا اس سے نجس العین کیسے ثابت ہو گیا؟ کوئی اصول اور قاعدہ بھی ہے اس کا کہ نہیں؟
اسی صفحے کو ذرا غور سے پڑھیئے۔
عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو بیوی کے قریب نہ جانے کی وجہ سے کہا گیا تھا۔ اور ان بزرگ کا ایسا کوئی معاملہ ذکر نہیں ہے۔ اور یہ ہے بھی کرامۃ جیسے آگے ہی ذکر ہے۔
وقال أحمد بن منيع وأبو بكر بن أبي شيبة جميعا حدثنا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمر " و" عن محمد بن...
[/hl]
۔
استغفراللہ -
کیا الله رب العزت ایک حرام کام کے ذریے ایک عورت کو اپنے پہلے خاوند کے لئے جائز کر رہا ہے - ذرا قران کو غور سے پڑھیے -
اللہ نے صرف یہ بتایا ہے کہ اگر نکاح ہو گیا اور جماع ہو گیا تو عورت حلال ہے۔ آگے کی تفصیل آپ کی نکالی ہوئی ہے کہ نہیں حلال نہیں ہے اگر حلالہ کی نیت سے...
مولوی نے جس کو فتوی دیا ہے اس کی صورت حال اور اپنے دلائل کو سامنے رکھ کر دیا ہے۔ بہتر ہے کہ اعتراض اسی پر ہو کیوں کہ وہ ابھی زندہ ہے۔
عمومی جو فتوی ہے وہ میں نے ذکر کردیا ہے۔ یعنی یہ کام جائز نہیں ہے لیکن اگر کر لیا تو عورت حلال ہو جائے گی۔ اب اگر یہ مفتی صاحب اس کو جائز سمجھتے ہیں تو کوئی تو...
اس سے جائے نماز بنائے جا سکتے ہیں۔ بنانا لازمی نہیں ہے۔
میں نے کہا علمی اعتراض یعنی رد کریں اس کا۔ یہ تو مجھے بھی نظر آ رہا ہے کہ یہ مسئلہ لکھا ہوا ہے لیکن یہ بھی تو واضح ہو نا کہ آپ کو اس پر کیا اشکال ہے اور کس وجہ سے ہے تاکہ ہم اس پر غور کر سکیں۔ اب ایسے میں اس کے بارے میں کیا کروں؟ ظاہر ہے یہ...
گناہ کرے گا تو بھی قابل مذمت ہے اور جائز سمجھ کر کرے گا تو یہ مسئلہ دیکھنا ہوگا۔ مجھے فی الحال علم نہیں۔
یہاں آگے بیع اور دیگر احکامات لکھے ہوئے ہیں اور یہ احکامات اور یہ غلط کام دو الگ الگ مسئلے ہیں۔
آپ تو صاف طبیعت رکھتے ہوں گے لیکن دنیا میں ہر قسم کے لوگ بستے ہیں۔ اگر ایک شخص اپنے غلام سے...
میں نے آپ کے نہیں شاہد نذیر کے بارے میں کہا ہے۔ وہ بے چارے عمر رض والے تھریڈ میں کوئی علمی بات کرنے سے قاصر ہیں تو مجھ پر اور حنفی علماء پر حملے کر رہے ہیں اور مزے کی بات ہے کہ اس پر کوئی نکیر بھی نظر نہیں آرہی انتظامیہ کی جانب سے۔ کئی مرتبہ شاکر بھائی کو ٹیگ کر چکا ہوں۔