• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ نمبر7 ٭پہلے خاکے کی طرح یہ خاکہ بھی انتہائی توہین آمیز ہے اس میں دونو ں طرف کھڑے لوگ دیکھ رہے ہیں اور آپﷺپر نزول وحی کی کیفیت ہے جس کی شدت سے آپﷺزمین پر گر رہے ہیں،گرتے ہوئے ایک بازو زمین کے قریب ہے جبکہ دوسرا بالائی طرف اٹھا ہوا ہے ،منہ کھلا ہوا ہے اور چہرہ پر تکلیف کے آثار ہیں،آپ کے...
  2. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ6 ٭مندرجہ بالا خاکے سے متصل یہ خاکہ ہے کہ آپﷺپر وحی نازل ہورہی ہے جس کی شدت سے آپ نے اپنے کانوں پہ ہاتھ رکھے ہوئے، منہ کھلا ہواہے اور سامنے کے چار دانت نمایا ں ہیں، دونوں کانوں کے ساتھ یہ الفاظ درج ہیں: Ding Dong Ding , Ding Ding Dong’’ڈنگ ڈونگ ڈنگ، ڈنگ ڈنگ ڈونگ‘‘ گویا اس حدیث کی طرف...
  3. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ5 ٭اس خاکے میں آپ کو دیگر ساتھیوں سمیت سفر کی حالت میں دکھایا گیا ہے،بڑے بڑے بال ہیں جو کندھوں کو چھورہے ہیں، سرپہ احرام باندھا ہوا ہے، کمر کے ساتھ خنجر لٹکایا ہوا ہے، آپ کے پیچھے پانچ افراد ہیں جن میں سے ایک بچہ، ایک عورت اور باقی تین مرد ہیں ذیل میں یہ عبارت درج ہے : "Muhammad never...
  4. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ4 ٭اس خاکے میں آپﷺکا چھوٹا سا قد ہے، سر پہ عمامہ ہے، کوٹ پہنا ہوا ہے جو پاؤں کو چھو رہا ہے، جسمانی اعتبار سے وسیع الجثہ دکھائے گئے ہیں۔ آپ دونوں بازوں کھولے اپنے ساتھیوں کی جانب کھڑے ان سے کہہ رہے ہیں: Stop Stop we ran out of virgins!’’ٹھہرئیے ٹھہریئے!ہمارے پاس حوریں کم پڑگئی ہیں۔‘‘
  5. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ 3 ٭اس خاکے میں صرف آپﷺ کا چہرہ دکھایا گیا ہے جو تکونی صورت میں ہے۔ سر پہ عمامہ ہے۔ پیشانی سے ٹھوڑی تک کے چہرے کے اردگردسبز رنگ میں چاند بنایا ہوا ہے اور دائیں آنکھ کی جگہ ستارہ ہے،داڑھی عربیوں کی سی ہے یعنی صرف ٹھوڑی پر،پورے چہرے پر نظر ڈالنے سے یوں محسوس ہوتاہے جیسے ایک آنکھ سے معذور...
  6. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ2 ٭دوسرے خاکے میں آپﷺکو تقریباً ۶۰،۶۵ کی عمر میں دکھایا گیا ہے گھنی داڑھی ہے جو پورے چہرے کو گھیرے ہوئے ہے اور اسی تناسب سے مونچھیں بنائی گئی ہیں،داڑھی اور مونچھیں بکھری ہوئی ہیں جس کی وجہ سے چہرہ اپنی خوبصورتی کھورہا ہے۔ بھنویں اتنی لمبی ہیں کہ پیشانی کو چھوتے ہوئے عمامے تک پہنچ رہی...
  7. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    خاکہ1 ٭حضور نبی کریمﷺعلیہ التحیۃ والتسلیم کے توہین آمیز خاکوں میں سے سب سے زیادہ ہتک آمیز خاکہ اس طرح ہے کہ آپﷺکی چھوٹی چھوٹی داڑھی ہے دائیں گال پہ گھنی ہے اور بائیں پہ کم ، اسی طرح مونچھ بھی دائیں طرف کی موٹی اور بائیں کی باریک ہے، من جملہ چہرہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے لقوہ کی بیماری سے اس...
  8. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    حضرت عمر فاروق﷜ فرماتے ہیں: لَوْ کُنْتَ مِنْ شَیْئٍ سِوَی الْبَشَرْ کُنْتَ الْمَضِیْئَ لَیْلَةِ الْبَدَرْ ’’اگر آپﷺ بشر کے علاوہ کوئی اور چیز ہوتے تو آپﷺچودھویں کی رات کو روشن کرتے۔‘‘ بہر صورت ابتدائے مضمون میں رسالت مآب ﷺکی مدح سرائی اور حسن وجمال کے بیان سے مقصود توہین آمیز خاکوں سے...
  9. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    حضرت علی﷜آپ کا وصف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’آپ نہ لمبے تڑنگے تھے نہ ناٹے کھوٹے،لوگوں کے حساب سے درمیانہ قدکے تھے۔بال نہ زیادہ گھنگریالے تھے نہ بالکل کھڑے کھڑے بلکہ دونوں کے بیچ بیچ کی کیفیت تھی۔رخسار نہ زیادہ پرگوشت تھا نہ ٹھوڑی چھوٹی اور پیشانی پست، چہرہ کسی قدر گولائی لیے ہوئے تھا۔رنگ...
  10. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    مولانا صفی الرحمن مبارکپوری﷫فرماتے ہیں: ’’ ہجرت کے وقت رسول اللہ اُم معبد خزاعیہ کے خیمہ سے گزرے تو اس نے آپ کی روانگی کے بعد اپنے شوہر سے آپﷺکے حلیہ مبارک کا جو نقشہ کھینچا وہ یہ تھا: ’’ رنگ ،تابناک چہرہ خوبصورت ساخت نہ توندے پن کا عیب نہ گنجے پن کی خامی ، جمال جہان تاب کے ساتھ ڈھلا...
  11. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت نعیم الرحمن ناصف وَإِذَا نَظَرْتَ إِلیٰ أَسِرَّةِ وَجْههِٖ بَرَقَتْ کَبَرْقِ الْعَارِضِ الْمُتَهَلِّلِ ’’جب ان کے چہروں کی دھاریاں دیکھو ،تو وہ یوں چمک رہی ہوتی ہیں جیسے بادل کی بجلی۔‘‘ رسالت مآبﷺسیرت و صورت ہر دو پہلو سے ایک نمایاں اور ممتاز حیثیت کے...
  12. ساجد

    رکن آف محدث ٹیم بستر پر

    رانا ابوبکر بھائی کےلیے خلوص دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  13. ساجد

    محترم بشیر احمد عسکری کے والد محترم کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیه راجعون رب کریم والد محترم کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے
  14. ساجد

    مت کرو مجبور ہم کو…

    مت کرو مجبور ہم کو… اثر جون پوری تف ہے اہل دہر اس آزادیٔ اظہارپر جو عمل کیچڑ اچھالے سید ابرار پر اب خدائی فیصلے کے منتظر ہیں اہل حق حملہ آور پیروئے ابلیس ہے سرکار پر فرض ہے فی الفور امراض اہانت کا علاج قرض ہے یہ اک، غلامان شہِ ابرار پر دشمنانِ شاہ دیں کا ہو مسلسل بائی کاٹ ہے گراں وار...
  15. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    ڈاکٹر اقبال بھی مسلمانان عالم سے یہی مطالبہ کرتے وفات پاگئے۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر ہردرد مند دل کو رونا یہ میرا رولا دے بیہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے «اللهم أعز الإسلام والمسلمین حیثما کانوا مشارق الأرض و مغاربها ایں دعا از من جملہ...
  16. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    حاصل کلام یہ کہ اسلام کا فروغ و استحکام اور ناموس رسولﷺ کے تحفظ کا پائیدار اور کامیاب حل صرف جہاد فی سبیل اللہ مضمر ہے اور جہاد کے لئے مسلمانوں کا باہمی اتحاد، اسلامی بلاک، اسلامی بینک کا قیام بعجلت تام از بس ضروری اور ناگزیر ہے۔لہٰذا اسلامی بلاک بناکر اپنے تمام مالی سیاسی اورایٹمی وسائل یکجا...
  17. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    3. ان ملکوں کو تیل کی سپلائی بند کردی جائے۔ عالم عرب کے تمام سرمایہ دار شیوخ اور دوسرے تمام مسلمان ملکوں سرمایہ دار امریکہ ، سوئٹزر لینڈ اور دوسرے مغربی ملکوں کے بینکوں سے اپنا سرمایہ نکال کر اپنا بین الاقوامی اسلامی بینک قائم کرکے اپنے پاؤں پے کھڑا ہونے کی کوشش کریں۔ اللہ کا دیا ہمارے پاس سب...
  18. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    1. اگرچہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل امریکہ سمیت پانچ ملکوں کی لونڈیاں ہیں۔ ان میں شنوائی کی اگرچہ کوئی امید نہیں تاہم اقوام متحدہ کے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس اور انٹرنیشنل لاء کے حوالہ سے اقوام متحدہ کو اچھی طرح جھنجوڑا جائے یعنی سب سے پہلے اقوام متحدہ کے تمام مسلمان ارکان اس قدر منظم...
  19. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    جواب ۴ سوال۳ کے جواب میں ہم لکھ چکے ہیں امریکہ میں قرآن کی بے ادبی کے دلدوز واقعات اور ڈنمارک، اٹلی، جرمنی، ہالینڈ، فلپائن، فرانس اور دوسرے مغربی ممالک کی طرف سے بے لگام صحافت اور آزادی اظہار رائے کے بہانہ رسول اللہﷺ کی توہین پر مبنی روح فرسا خاکے کوئی اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کی اسلامی...
  20. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    یہ توہین آمیز خاکوں اور قرآن کی بے ادبی کے واقعات کوئی اتفاقی حادثہ نہیں، بلکہ یہ اس طے شدہ پلان کا حصہ ہیں جن کے ذریعے اہل توحید کی اسلامی غیرت ، ملی جذبات اور حب رسولؐ، سیاسی صلاحیت اور حربی قوت کا جائزہ لینے کے لئے اسلام اور رسول اللہﷺ (فداہ أبی وأمی وروحی وأولادی) کے توہین آمیز خاکے بار...
Top