• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    ٭ رسول اللہﷺ کی ذات ستودہ صفات کو ہدف تنقید بنانا۔ ٭ رسول اللہﷺ کی تربیت کے کسی حصہ کا انکار یا اس پر طعن کرنا۔ رسول اللہﷺ کی ذات کو ہدف تنقید بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی صداقت و امانت اور عفت و عصمت کے متعلق حرف گری کرنا یا آپ کی ذات عالی صفات کے ساتھ کسی بھی پہلو سے استہزاء و تمسخر کرنا یا...
  2. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    امام بخاری ﷫ نے اس حدیث پر بایں الفاظ عنوان قائم کیا ہے: اس کے برعکس ہر وہ قول و عمل اور عقیدہ نواقض ایمان سے ہے جو رسالت اور صاحب رسالت سے بغض اور ان کے متعلق طعن و تشنیع پر مشتمل ہو، کیونکہ اس سے کلمہ شہادت کے دوسرے جزو کا انکار لازم آتا ہے اور ایسا کرنے سے وہ گواہی کالعدم ہوجاتی ہے جس کے...
  3. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    سوال: ڈنمارک وغیرہ میں رسول اللہﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہوئے ہیں۔ ردِ عمل کے طور پر دنیا بھر میںمسلمان اِن توہین آمیز کارٹونوں کی اِشاعت کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور عملاً یہ احتجاج روزبروز بڑھتا جارہا ہے، کتاب و سنت کی روشنی میں ہمارے لئے کیا ہدایات ہیں، ہمیں اس سلسلہ میں کیا کرنا...
  4. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    الجواب:موجودہ حالات میں غیرمسلم لوگوں کی طرف سے جو توہین آمیز خاکے رسول اللہﷺ کے بارہ میں چھپ رہے ہیں، تو ان حالات میں ایساکرنے والے لوگوں کو اگر ممکن ہو تو قتل کرنا ضروری ہے،کیونکہ نبیﷺکی توہین سے شریعت الٰہی کی توہین اور استخفاف لازم آتا ہے جو کہ اسلام کی تبلیغ میں بہت بڑی رکاوٹ کاباعث ہے اور...
  5. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    الغرض مندرجہ بالا قرآنی آیات، اَحادیث رسولﷺ اور اجماع اُمت سے یہ بات آفتاب نیم روز کی مانند واضح ہوگئی کہ نبی اکرمﷺ کو گالی دینے والا یا ان کی توہین و تنقیص کرنے والا کھلا کافر ہے اس کو قتل کرنا واجب ہے اور آخرت میں اس کے لئے دردناک عذاب ہے اور جو آدمی اس کے کافر ہونے اور عذاب دینے میں شک کرے گا...
  6. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں کہ ’’عام اہل علم کا مذہب ہے کہ جو آدمی چاہے مسلمان ہو یا کافر ، نبیﷺ کو گالی دیتا ہے اس کو قتل کرنا واجب ہے ابن منذر نے فرمایا کہ عام اہل علم کا اجماع ہے کہ جو آدمی نبیﷺ کو گالی دیتا ہے اس کی حد قتل ہے اور اسی بات کو امام مالکؒ، امام لیثؒ، امام احمدؒ، امام...
  7. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اجماع اُمت توہین رسالت کے مرتکب افراد کے قتل پر تمام اُمت کا اجماع ہے چنانچہ امام خطابی﷫فرماتے ہیں کہ ’’میرے علم کی حد تک کسی مسلمان نے بھی اس کے واجب القتل ہونے میں اختلاف نہیں کیا۔‘‘(الصارم المسلول،ص۵)
  8. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    2. حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ ’’ایک اندھے شخص کی اُم ولد لونڈی تھی جو رسول اللہﷺ کو گالیاں دیا کرتی تھی وہ اسے روکتا مگر وہ باز نہ آتی وہ ڈانٹتا مگر وہ رکتی نہ تھی ایک رات اس نے رسول کریمﷺ کو گالیاں دینے کا آغاز کیا۔ اس نے بھالا لے کر اس کے شکم میں پیوست کردیا اور اسے زور سے دبایا جس سے وہ...
  9. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ﷫فرماتے ہیں:
  10. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اَحادیث نبوی ﷺ قرآنی آیات کے بعد چند ایک احادیث ملاحظہ فرمائیں جن میں توہین رسالت کے مرتکب اور شاتم رسولﷺ کی سزا کا بیان ہے۔ 1. حضرت علی سے مروی ہے کہ ’’ایک یہودی عورت رسول اللہﷺ کو گالیاں دیا کرتی تھی ایک شخص نے اس کا گلا گھونٹ کر اسے ہلاک کردیا تو آپﷺ نے اس عورت کے خون کو رائیگاں قرار دے...
  11. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    فتح مکہ کے دن آپﷺ نے عفو عام کا اعلان کرا دیا جنہوں نے آپ کے راستہ میں کانٹے بچھائے تھے اور جنہوں نے آپ پر پتھر برسائے تھے اور جو ہمیشہ آپ سے برسرِپیکار رہے اور جنہوں نے آپ کی ایڑیوں کو لہولہان کیا تھا سب کو معافی دے دی گئی مگر چند اَشخاص جو بارگاہِ نبوی میں غایت درجہ گستاخ اور دریدہ دہن تھے ان...
  12. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    نیز اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: یہ آیات اس وقت نازل ہوئیں جب اسلامی ریاست معرض وجود میں آرہی تھی اور دشمنان اسلام اللہ کے رسولﷺ کی مخالفت اور ایذا رسانی پر کمربستہ ہوگئے تھے اس پاداش جرم میں ان کے لئے یہ سزا تجویز ہوئی۔ سورۂ احزاب میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
  13. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    چنانچہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: یہ آیت اس امر پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کو اذیت دینے والا واجب القتل ہے اور معاہدہ بھی اس کونہ بچا سکے گا۔ اس لئے کہ ہم نے معاہدہ اس بات پر نہیں کیا تھا کہ وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذاء دے گا۔
  14. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ کوئی شخص توہین رسالت کا ارتکاب کرتاہے اس کی کیا سزا ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔ الجواب:شریعت اِسلامیہ کی رو سے جو شخص کافر ہو یا مسلمان، نبی محتشم، سید الاولین والآخرین، شفیع المذنبین، رحمۃ للعالمین حضرت محمدمصطفی ﷺ کو سب و شتم کرتا ہے یا...
  15. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    تو ایسے حالات میں تمام اَفراد اُمت پر بالعموم اور حکمرانوں پر بالخصوص لازم آتا ہے کہ ایسے مجرموں کے خلاف ہر طرح کی ممکن کارروائی کریں اور اقتصادی و سفارتی تعلقات بالکل منقطع کریں۔ ان سے اپنی عداوت و جنگ کا کھلے عام اعلان کریں، تمام اُمت مسلمہ کو متحد ہوکر اس محاذ پر لڑنالازم ہے اور غیرت ایمانی...
  16. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اس بارہ میں جہاں مسلمانوں کے ہاں قانوناً وہ شخص واجب القتل ہے۔ وہاں مسلمانوں کی حساسیت اور فدائیت بھی مثالی ہے۔ جنگ بدر میں اگرچہ تمام کفار، کفار ہی تھے اللہ اور اس کے رسول کے دشمن تھے۔ ان سب کے خلاف جنگ تھی۔ مگر معاذ بن عمرو بن جموح اور معاذ بن عفراء کا ہدف خاص ابوجہل ہی تھا۔ جب انہوں نے...
  17. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    جہاں ایسے بدطینت و بدبخت عذاب الٰہی سے دوچار ہوتے ہیں وہاں ایسے افراد کی زبان کو لگام دینے کے لئے شرائع سماویہ میں ان کے خلاف سخت سے سخت سزا بھی مقرر کی گئی ہے کہ کسی بھی نبئ برحق کی گستاخی کرنے والے کی سزا موت ہی ہے۔ سیدنا ابوبکر کی مشہور حدیث جس میں آپ نے فرمایا:«لا واﷲ ما کانت لبشر بعد...
  18. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اسی اصول و قانون کے پیش نظر جب مشرکین مکہ نے آپﷺ کے خلاف یہ محاذکھولا تو اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر پیغمبر علیہ السلام کا دفاع فرماتے ہوئے اعلان فرمایا: ﴿فَاصْدَعْ بِمَا تُؤمَرُ وَاَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِکِیْنَ إنَّا کَفَیْنٰکَ الْمُسْتَهْزِئِیْنَ﴾(الحجر:۹۵) انبیاء کرام﷤سے یہ رویہ اختیار کرنے...
  19. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    لیکن کفر و اسلام کی جنگ اور حق و باطل کے معرکہ میں جہاں کفر وباطل اسلام اور دین کے خلاف جو بھی ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے ان میں اہل حق اور ان کے مقدسات کااستہزاء بھی ہے۔ جس سے اہل حق کو اذیت دینا اور دوسروں کو دین سے دور کرنے کی سعی نامشکور ہوتی ہے اور یہ کشمکش روزِ اوّل سے ہی جاری و ساری ہے۔...
  20. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    سوال:توہین آمیز خاکوں کے ذریعے نبی ﷺ کی توہین کے مرتکب کے شرعی حکم پر رہنمائی فرمائیں اور ان حالات میں مسلمانوں کیکیا ذمہ داری بنتی ہے ؟ الجواب: دین و عقیدہ کا تقاضا یہ ہے کہ انسان جن باتوں کو دین سمجھتا ہے اور ان پر عقیدہ رکھتا ہے وہ تمام کی تمام اس معتقد اور دین دار کے لئے مقدس ترین ہوتی ہیں...
Top