• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اور یہ بات’ عیاں راچہ بیاں‘ کی مکمل مصداق ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات برکات کے انکار کے بعد رسول اللہﷺ کی ذات والاصفات کی گستاخی، اسلام اور قرآن کی توہین، اکبر المنکرات اور تمام برائیوں سے بڑی بُرائی ہے۔ لہٰذا اس بُرائی کے خلاف مسلمانوں کا یہ احتجاج اور اشتعال وہیجان ان کی حب رسولﷺ اور قومی غیرت...
  2. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    جواب سوال نمبر ۳ تحفظ ناموس رسالت کے لئے موجودہ جلوس۔ دھرنے، ہڑتالیں اور مظاہرے موجودہ جمہوری و معروضی حالت میں شرعاً جائز لگتے ہیں۔ مشہور عام صحیح حدیث ہے جواز کسی حد تک ممکن لگتا ہے۔ آپؐ نے فرمایا:
  3. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    جواب سوال نمبر ۲ جی ہاں عبداللہ بن خطل اور اس کی دو لونڈیوں کو قتل کرا دیا تھا کہ وہ اپنے گیتوں میں رسول اللہﷺ کی ہجو کرتی تھیں۔ اسی طرح حویرث بن نقیذ کو بھی آپﷺ نے قتل کروا دیا تھا کہ وہ آپﷺ کی ہجو کا مرتکب ہوا تھا۔ (صحیح البخاریحاشیہ نمبر۸ص۶۱۴) اسی طرح کعب بن اشرف یہودی کو قتل کرا دیا تھا...
  4. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    ائمہ اربعہ کا فتوی شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ اپنی کتاب الصارم المسلولمیں ارقام فرماتے ہیں۔ رسول اللہﷺ کی ذات و صفات کا گستاخ اور آپ کے لتے لینے والا اور گالی بکنے والا اگرچہ مسلمان ہو یا کافر بالاتفاق علماء اسلام کے نزدیک قتل کیا جائے گا اس میں کوئی بھی مخالف نہیں۔ائمہ اربعہ مالک ،ابوحنیفہ...
  5. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    خلفائے راشدین اور صحابہ کا اجماع اس بات پر خلفائے راشدین اور تمام صحابہ کا اجماع ہے کہ گستاخ رسول واجب القتل اور مباح الدم اور اس کا قتل ہدر اور رائیگاں ہے یعنی اس کے قصاص میں قاتل کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ چنانچہ امام ابن قیم رقمطراز ہیں:
  6. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    آخر میں دو احادیث بھی پڑھتے چلئے: حضرت علی﷜فرماتے ہیں:قال رسول اﷲ!:
  7. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ مزید رقم طراز ہیں: امام ابن قیم﷫ ایک مقام پر بحث کرتے ہوئے تصریح فرماتے ہیں:
  8. ساجد

    شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللهم اشفه شفاء كاملا عاجلا
  9. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    صاحب سیف و قلم امام ابن تیمیہ حرانی﷫رقم طراز ہیں:
  10. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    امام ابن کثیر﷫ فرماتے ہیں: امام رازی﷫ فرماتے ہیں کہ اس آیت شریفہ کامطلب یہ ہے کہ ان مشرکوں سے صرف میدان جنگ میں لڑنا ہی کافی نہیں بلکہ جس طریقہ سے تم ان پر قابو پاکرانہیں کرسکتے ہو، قتل کرو۔ (تفسیرکبیر) قرآن مجید کی پہلی آیت سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے کہ اگر کوئی ذمی شخص دین اسلام میں...
  11. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    جیسا کہ ائمہ کفر، سرکش، معاندین اسلام، اللہ تعالیٰ اور سول اللہﷺ کے گستاخ انسانوں کو قرآن واجب القتل اور مباح الدم قرار دیتا ہے۔ تفصیل کا موقعہ ہے اور نہ فرصت، سرے دست صرف دو آیات بطور نمونہ مشتے از خروارے پیش خدمت ہیں۔ 1. امام المفسرین ابن کثیر﷫ اس آیت کی تفسیر میں اِرقام فرماتے ہیں: «أی...
  12. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    1. ڈنمارک، ناروے اور جرمنی وغیرہ کے حکمرانوں نے کہا ہے کہ قرآن قتل انسانی سے منع کرتا ہے۔ لہٰذا گستاخانہ خاکوں کے کارٹونسٹوں کے قتل کا مطالبہ قرآن کے حکام سے مطابقت نہیں رکھتا کیا ان حکمرانوں کا یہ موقف صحیح ہے؟ 2. کیا رسول اللہ ﷺاور خلفاء راشدین نے کسی گستاخ رسول کو قتل کیا تھا؟ 3. مسلمانان...
  13. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    پاکستان میں نافذ العمل توہین رسالت کی سزا تمام انبیاءعلیہم السلام کی توہین کرنے والوں کے لئے عام ہے جس کے لفاظ یہ ہیں: لیکن اس سلسلہ میں کسی عام انسان کو قتل کرنے کا اختیارنہیں دیاجاسکتا بلکہ اسے حکومت کے نوٹس میں لانا ہوگا اگر واقعی کسی نے بددیانتی کی بنا پر کسی نبی کی توہین کی ہے تو اسے کیفر...
  14. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    حضرت ابن عباس﷜ کے متعلق بھی روایات میں ہے کہ انہوںنے اپنے ایک غلام کوقتل کرا دیا تھا، کیونکہ وہ رسول اللہﷺ کے خلاف گستاخی کا ارتکاب کرتاتھا۔ (مصنف عبدالرزاق:۵؍۳۰۷) اسلام نے یہ اِعزاز صرف رسول اللہﷺ کی ذات کے ساتھ مخصوص نہیں کیا بلکہ ناموس رسالت کے اس تحفظ میں تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو...
  15. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اس واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کے ہاں یہ متفقہ فیصلہ تھا کہ رسول اللہﷺ کی گستاخی کرنا ایک ایسا جرم ہے کہ اس کے مرتکب کو قرار واقعی سزا دی جائے اور اسے فوراً کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ چنانچہ کعب بن اشرف رسول اللہﷺ کے خلاف توہین آمیز اشعار کہتا تھا، رسو ل اللہﷺ نے فرمایا: اس کعب یہودی...
  16. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    حضرات صحابہ کرام﷢ کا یہی موقف تھا کہ رسول اللہﷺ کی گستاخی کرنے والی کی سزا قتل ہے اور ا س کا خون ضائع ہے، چنانچہ حضرت ابوبرزہ اسلمی﷜ کا بیان ہے کہ ہم ایک دفعہ حضرت ابوبکر صدیق﷜ کی مجلس میں تھے، کسی بات پر آپ کو ایک شخص کے متعلق غصہ آیا، پھر آپ کا غصہ زیادہ ہونے لگا، میں نے عرض کیا اگر آپ مجھے...
  17. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    حضرت ابن عباس﷜ اس واقعہ کی تفصیل بایں الفاظ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے عہد مبارک میں ایک نابینا شخص تھا، اس کی لونڈی رسول اللہﷺ کو گالیاں دیتی تھی اور آپ کی ذات کے متعلق حرف گری کرتی تھی، اس کا مالک نابینا شخص اسے منع کرتا اور سختی سے روکتا تھا، لیکن وہ اپنی ضد اور ہٹ دھرمی پرقائم رہتی، ایک...
  18. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    اس نص صریح سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی ذات اور دیگر شعائر اسلام کو اپنے مذاق کا موضوع بنانا بہت خطرناک عمل ہے، اس راستہ پر چل کر انسان براہ راست کفر تک پہنچ سکتا ہے، چنانچہ کتب حدیث میں متعدد ایسے واقعات مروی ہیں کہ رسول اللہﷺ کے متعلق گستاخی کے مرتکب کو فوراً جہنم واصل کردیا گیا اور اسے...
  19. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    غزوہ ٔ تبوک کے سفر میں منافقین نے آپس میں اسلام او راہل اسلام کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، کبھی رسول اللہﷺ کی شان میں گستاخی کرتے، رسول اللہﷺ کو بذریعہ وحی اس کی اطلاع مل جاتی، جب آپﷺ ان سے جواب طلبی فرماتے تو کہتے کہ ہم تو صرف سفر کی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے ہنسی مذاق کررہے ہیں، اس پر اللہ...
  20. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    کتاب و سنت کی رو سے حضرات انبیاء عليهم السلام کی تصویر کشی کرنا یا کے مجسمے بنانا بذات خود خلاف شرع ہے۔ خواہ اس تصویر یا مجسمے میں اہانت یا رسوائی کا کوئی پہلو بھی نہ پایا جاتا ہو، انبیاء کرام کی مبارک صورتوں کو اللہ تعالیٰ نے ایک خاص وقار عطا فرمایا ہے اور شیطان کو بھی اس امر پر قدرت نہیں دی کہ...
Top