الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علمی جواب طلب کرنے کے نہ آپ حق دار ہیں اور نہ ہی علم و تحقیق سے آپ کا کوئی تعلق ہے۔ جب یہ آپ کا میدان ہی نہیں تو اس میں قدم رکھنے کا کیا فائدہ؟؟؟
مقلد محمد یوسف صاحب علم جاننے کو کہتے ہیں اور جاننے کے لئے اب عربی زبان شرط نہیں ہے کیونکہ قرآن، احادیث اور دیگر اہم کتب کے تراجم ہوچکے ہیں ان کو پڑھ...
آپ علم اور علمی جواب سے دور رہیں یہی آپ کے حق میں بہتر ہے ورنہ ہم سمجھیں گے کہ آپ مقلد نہیں غیرمقلد ہیں۔
علمی جواب آپ کو سمجھ میں نہیں آئے گا کیونکہ آپ جاہل (مقلد) ہیں۔ آپ اہل حدیث کو انگریز کے دور کی پیداوار سمجھیں یا نہ سمجھیں لیکن یہ طے ہے کہ انگریز کے دور سے پہلے کسی دیوبندی،بریلوی اور...
مطلب یہ کہ آپ مقلد یعنی جاہل ہوتے ہوئے نہ علمی جواب کے حق دار ہیں اور نہ ہی ایک مقلد کے منہ سے علم کی باتیں اچھی لگتی ہیں۔ اگر مقلد علم کی باتیں کرنے لگے تو یہ حنفی فقہاء پر ایک بہت بڑا طعن ہے جو ثابت کرتا ہے کہ حنفی فقہاء جاہل، پاگل اور دیوانے تھے جنھوں نے ایک مقلد کی حدود متعین کیں اور اسے علم...
ایک مقلد علمی جواب کا کیا اچار ڈالے گا؟؟؟
ایک مقلد کی قسمت میں صرف جہالت ہے اور اسکا اولین کام اپنے امام کی اندھی پیروی ہے۔ اسے علم اور علمی کاموں سے کیا سروکار؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
بھائی اس سلسلے میں تو میری دلیل وہی تھی جو انس بھائی نے پیش کی لیکن وہاں آپ نے ایک اعتراض قائم کردیا ہے اس لئے اب تو اسی وقت ہی کچھ کہہ سکوں گا جب انس بھائی آپکو جواب دینگے۔
لیکن میں جو سمجھا ہوں وہ یہی ہے کہ انس بھائی کی پیش کردہ روایت اور اسکا معنی بالکل...
میرے نزدیک احتجاج کی موجود روش سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ کفریہ جمہوریت کی کوکھ سے پیدا ہونے والی چیز ہے۔ جمہوریت میں حکمران ایک فیصلہ کرتے ہیں اگر عوام کو وہ پسند نہ آئے تو حکمرانوں تک اپنی آواز اور رائے پہنچانے کے لئے احتجاج کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ یعنی جہاں کافر ماں جمہوریت وہاں...
دیوث تو اس مرد کو کہتے ہیں جو اپنی عورتوں کی بدکاری پر راضی ہو۔ اسکے برعکس ہم اس صالح مرد کی بات کررہے ہیں جو اپنی بیوی کی بے حیائی دیکھ کر اس لئے اسے معاف کردیتا ہے کہ وہ اس گناہ سے توبہ کرچکی ہے۔ یا پھر وہ ایک مرتبہ توبہ کرنے کے بعد پھروہی غلطی کربیٹھتی ہے اور کئی مرتبہ ایسا ہوچکا ہے۔ اور ایسا...
میرے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر شوہر کو معلوم ہوجائے کہ اسکی بیوی زانیہ ہے اور اگر اس میں اتنا حوصلہ ہو کہ وہ اپنی بیوی کی اس غلطی کو معاف کرسکے تو کیا اس سے نکاح برقرار رکھ سکتا ہے؟ اور اگر اسکی بیوی یہ حرکت بار بار کرتی ہو جیسا کہ ہوتا بھی ہے کہ انسان ایک گناہ سے توبہ کرتا ہے لیکن پھر اس...
اپنے کسی دعوے کو ثابت کرنے کا معروف طریقہ یہی ہے جو میں نے اختیار کیا ہے۔ آپ علمائے دیوبند کی تمام تحریرات اٹھا کر دیکھ لیں کہ وہ اپنے دعویٰ پر جو روایت پیش کرتے ہیں عموما اسکی سند بھی بیان نہیں کرتے بس بلاسند روایت لکھ کر اسکے صحیح ہونے کا دعویٰ کردیتے ہیں۔ اور اہل حدیث کی کتابوں میں بھی عام...
بالکل صحیح فرمایا ابوحنیفہ کے بارے میں متقدمین کا موقف کچھ اور تھا اور متاخرین کا کچھ اور ہے۔ متقدمین ابوحنیفہ کی مذمت کرتے تھے اور متاخرین جھوٹی تعریفیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
بھائی وصول کرنے والا مریض کا والد ہے اس کا نام ہے۔ سرور علی ہے جبکہ انکے والد کا نام عظمت علی ہے۔ یہ تفصیلات یہاں اس لئے دی گئی ہیں کہ انکی ضرورت کسی اور بھائی کو بھی پڑ سکتی ہے۔
میں عرض کردوں کہ مجھے عربی نہیں آتی لہذا مجھ سے بحث کرتے ہوئے آئندہ آپ جو بات بھی پیش کریں وہ اردو میں ہونی چاہیے۔ امید ہے عربی نہ جاننے پر کوئی طنز نہیں کرینگے ورنہ لاجواب کرنے والا جواب ملے گا۔
اگر آپ نکرہ کی وجہ سے اس کا ترجمہ ’’کسی شیطان‘‘ سے کرتے ہیں پھر بھی اس سے پہلے والے جملے سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ کسی شیطان والے قول کی بات ابوحنیفہ نے عمررضی اللہ عنہ کے لئے ہی کہی ہے۔ یعنی جب کسی نے کہا کہ عمررضی اللہ عنہ کا یہ قول ہے اور جواب میں اگر ابوحنیفہ یہ کہے کہ ’’یہ شیطان کا قول ہے‘‘ یا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میرے خیال سے اہم رکن یا فعال رکن تو کوئی عہدہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی اگر کوئی رکن کسی نے نزدیک اہم ہے تو دوسرے کے نزدیک غیراہم ہے اور اگر کوئی فی الحال فعال رکن ہے تو آئندہ اسکے فعال رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے تو کیا پھر اسکا عہدہ تبدیل کرکے غیرفعال رکن کردیا...
خطیب بغدادی رحمہ اللہ (المتوفى:643) نے کہا:
أخبرنا ابن رزق، أَخْبَرَنَا أَحْمَد بْن جعفر بْن سلم، حَدَّثَنَا أحمد بن علي الأبار، حدّثنا محمّد بن يحيى النّيسابوريّ- بنيسابور- حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرِ عَبْدُ اللَّه بْنُ عَمْرِو بن أبي الحجّاج ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: كُنْتُ...
آپ فرماتے ہیں کہ ہم آپ کو دوغلا نہیں پائیں گے لیکن یہاں دیکھئے کہ آپ ایک مقلد ہو کر تحقیق کی بات کر رہے ہیں جب کہ آپ کے مذہب میں مقلد کے لئے تحقیق حرام ہے کیا یہ دوغلا پن نہیں ہے کہ آپ ایک مذہب کے پیروکار ہونے کا دعویٰ رکھتے ہو لیکن اس مذہب کے بنیادی اصولوں کو نہیں مانتے؟ آپ نے ایک نیا ہی مذہب...
آپ بے فکر رہیں احناف کے پاس ہر سوال کا جواب موجود ہے وہ جوابات دینے سے کبھی عاجز نہیں آسکتے کیونکہ باطل اور فاسد تاویلات کے ذریعے انہوں نے قرآن و حدیث کو ابوحنیفہ کے اقوال کے تابع کرلیا ہے تو یہ چھوٹا سا الزام انکی تاویلات میں طویل مہارت کے سامنے کیا حقیقت رکھتا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ ہر حنفی کی طرح...
میرے بھائی اس ایک جملے میں آپ نے تو یہاں کےتقریبا ہر ممبر کی کلاس ہی لے ڈالی۔ الحمدللہ یہاں کا ہر اہل حدیث ممبر کفایت اللہ سنابلی کو ایک مہذب اور لائق عالم مانتا ہے۔