• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    یو تھ کی تباہی اور بربادی کا پروگرام !!!

    وضاحت کا شکریہ خضر حیات بھائی لیکن مبشراحمد ربانی حفظہ اللہ، حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور بہت سے دیگر اہل علم کا موقف اسکے برعکس ہے وہ ہر صورت میں نقد اور ادھار کی الگ الگ قیمتوں کو سود کہتے ہیں اور انہیں لوگوں کے دلائل مضبوط ہیں۔
  2. شاہد نذیر

    یو تھ کی تباہی اور بربادی کا پروگرام !!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! نقد اور ادھار کی قیمتوں میں فرق ہی تو اسلام میں سود ہے۔
  3. شاہد نذیر

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت

    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ! فرخ بھائی بہت خوشی ہوئی کہ آپ نےتحقیق کے ذریعے مسلک حق کو قبول کیا ہے۔ دیکھئے ہم فرقہ بندی کی تائید یا حمایت نہیں کرتے ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ جب آپ سے آپکا مسلک دریافت کیا جائے تو جھوٹ مت بولو۔ جب کسی شخص سے اسکا مسلک دریافت کیا جاتا ہے اور وہ جواب میں یہ...
  4. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    سہج صاحب آپکی علمی یتیمی اور گھٹا گھوپ جہالت پر افسوس ہے۔ بندوق سے شکار ایک اجتہادی مسئلہ ہے یہ میری جانب سے مسئلہ کی تھوڑی سی وضاحت تھی لیکن اسکا موضوع یا بحث سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ بحث اس بات پر ہے کہ کذاب امین اوکاڑوی نے اپنی عادت کے مطابق جھوٹ بولا یا نہیں اور بحمدللہ ہم نے ثابت کردیا کہ...
  5. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    سبحان اللہ یہ بات وہ شخص کررہا ہے جس فرقہ کا دین و ایمان ہی جھوٹ ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ اس اصول پر کاربند ہیں کہ اس سے پہلے کہ کوئی ہمیں جھوٹا کہے دوسرے کو جھوٹا کہنا شروع کردو لیکن ایسی کوشش بے سود ہے کیونکہ دیوبندی فرقے کے جھوٹ پایہ ثبوت کو پہنچ چکے ہیں۔ بہت خوبصورت بہانہ ہے جو شخص ہر وقت...
  6. شاہد نذیر

    ’’گلستان حدیث‘‘ مولانا اسحٰق بھٹی کی کتاب پر ہندستان کے ممتاز عالم دین شیخ رفیق رئیس سلفی کا تبصرہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں نیٹ پر اتنی طویل تحریر بلاضرورت شاذونادر ہی پڑھتا ہوں کیونکہ نیٹ پر لمبی تحریریں پڑھنا بہت مشکل اور تکلیف دہ عمل ہے۔ لیکن یہ تحریر اور اسکا انداز بیاں اس قدر سادہ اور خوبصورت ہے کہ میں نے ابھی یہ جاننے کے لئے کہ تحریر کیا ہے پڑھنے کا آغاز ہی کیا تھا کہ میں پڑھتا...
  7. شاہد نذیر

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں سوچ رہا ہوں کہ میں بھی باقاعدہ آپ کی شاگردی اختیار کرلوں ورنہ یہ نادر و نایاب موقع پھر ہاتھ نہیں آئے گا اور میں اس سعادت اور فخر سے محروم رہ جاؤں گا۔ سوچیں کہ جب میں یہ کہوں گا کہ میں خضر حیات کا شاگرد ہو تو میری قابلیت اور اہمیت میں ہزارہا گناہ اضافہ ہوجائے...
  8. شاہد نذیر

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا نام درج کروانا ضروری ہے؟ کیا خاموشی کے ساتھ آپ کی شاگردی اختیار نہیں کی جاسکتی؟ استاد کے نامعلوم شاگردوں کو کچھ وہ فوائد حاصل ہوتے ہیں جو باقاعدہ شاگردوں کو نہیں ہوتے۔
  9. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    امین اوکاڑوی کے بے حیائی اور بے شرمی ملاحظہ ہو کہ یہ اور اسکا ناپاک دیوبندی فرقہ خود انہی کے بقول دور برطانیہ کی یادگار اور پیداوار ہے لیکن دوسروں کو دور برطانیہ کا طعنہ دیتا ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ مذکورہ بالا عبارت میں دلیل الطالب کا حوالہ دیا گیا ہے لیکن خود دیوبندیوں کو بھی نہیں پتا کہ...
  10. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    یہ جاہلانہ اور تاویلانہ جواب کئی وجوہ کی بنا پرمردود ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے مفتی صاحب جس جملہ ’’مگر چاٹنا منع ہے‘‘ کو دلیل بنارہے ہیں وہ دلیل نہیں اشرف علی تھانوی کی تحریف ہے۔ اور اصل کتابوں میں اس جملے کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں۔ مزید تفصیل پوسٹ نمبر 23 پر بیان کرچکا ہوں پھر ملاحظہ فرمالیں: یہ...
  11. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! جس بیچارے کا مضمون آپ لوگ کہیں کاپی پیسٹ کرتے ہو کبھی کبھی اس کا حوالہ بھی دے دیا کرو۔ یہ درخواست اس لئے ہے کہ بعض اوقات اصل مصنف کے بارے میں ہی لوگ شک میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ اس نے ہی کسی کا مضمون چوری یا نقل کیا ہوگا۔
  12. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    یہ بات مخالفین کے نزدیک بھی مسلمہ ہے کہ اشرف علی تھانوی مجتہد نہیں تھے صرف مقلد تھے اور مقلد کا کام صرف نقل ہوتا ہے اور یہی کام اشرف علی تھانوی نے بہشتی زیور میں کیا ہے۔ بہشتی زیور کوئی جدید تصنیف یا اشرف علی تھانوی کی زاتی کاوش نہیں بلکہ فقہ حنفی کی کتب سے خواتین کے متعلق مسائل جمع کرنے کی ایک...
  13. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    بھائی جسے آپ کوئی الگ امیج سمجھ رہے ہیں وہ میرے دستخط ہیں۔
  14. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    میں نے دیوبندیوں کے کچھ ایسے مسائل جمع کئے ہیں جن کے بارے میں اہل حدیثوں اور عام دیوبندیوں کا بھی یہی خیال ہے کہ ان میں دیوبندیوں اور بریلویوں کا اختلاف ہے۔ان شاء اللہ اسے میں ایک مستقل مضمون کی صورت میں پیش کرونگا۔ یہ دیوبندیوں کا ڈھکوسلہ ہے کہ یہ بریلویوں سے مختلف ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ...
  15. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    یہاں بہشتی زیور کے حوالے سے جو عبارت پیش کی گئی ہے اور اشرف علی تھانوی نے جس فقہ کی کتاب سے اسے نقل کیا ہے دونوں جگہ صاف لکھا ہے کہ اگر کوئی زبان سے نجاست زدہ جگہ کو تین مرتبہ چاٹ لے تو پاکی حاصل ہوجاتی ہے۔ اب آپ خود ہی بتائیں کہ فتویٰ میں صاف صاف زبان سے چاٹنے کا ذکر، کیا نہیں بتاتا کہ صرف زبان...
  16. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    کنعان بھائی میں اپنی نااہلی کے سبب صحیح طرح آپکا اشارہ سمجھ نہیں سکا۔ شاید آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جو نصیحت میں اپنے علماء کے لئے کررہا ہوں وہ نصیحت دوسروں کے علماء کے لئے بھی کی جاسکتی ہے یا کرنی چاہیے؟ بہرحال اگر آپ خود ہی اپنی بات کی وضاحت فرمادیں تو شاید میں جواب میں کوئی معقول بات کہہ سکوں۔...
  17. شاہد نذیر

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    میرے نزدیک اسلام کے سب سے بڑے اور خطرناک دشمن یہودیوں کے بعد یہی حنفی ہیں جو پرلے درجے کے منافق ہیں اسلام کے لبادے میں اسلام کی جڑوں کو کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں کل بھی اور آج بھی۔ تلمیذ صاحب آپ کی اس جراءت اور اپنی فقہ کی گندگی اور بے حیائی کو صحابہ پر تھوپنے کے شرمناک عمل پر میرا دل چاہ رہا ہے کہ...
  18. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم لولی صاحب میں نے جو کہنا تھا کہہ چکا اور سمجھنے والوں نے سمجھ لیا لیکن آپ کو سمجھ نہیں آئی اور آپ نے غیر متعلق بحث چھیڑلی۔ میری بات سے آپ نے یہ کیسے اخذ کرلیا کہ میں اپنے علماء کی غلطیوں کو قبول کرنے کی دعوت دے رہا ہوں یا انکی تقلید کی ترغیب میرا مطمع...
  19. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فورم کی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ لولی صاحب کو علمائے اہل حدیث کے لئے اس گھٹیا انداز گفتگو کے استعمال پر روکے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دیگر فرقوں کے لوگ اپنے بڑوں کا بے پناہ احترام کرتے ہیں اور کرنا بھی چاہیے لیکن جب خود کو اہل حدیث کہنے والے اپنے ہی علماء کی عزت...
  20. شاہد نذیر

    امام صاحب کی شاندار فقاہت

    حنفی اس بات کو ابوحنیفہ کی شان میں پیش کرتے ہیں حالانکہ یہ انکی تنقیص ہے۔
Top