الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آج کل میں جو چیز بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں وہ تھوڑی سی ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد فیل ہوجاتی ہے کسی بھائی کے پاس اسکا کوئی حل ہے تو بتادے۔جزاک اللہ
شاکر بھائی
ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور
حنفی مذہب کا ہر بڑا اکابر اور ہر بڑا عالم اور حنفی مذہب کی ہر معتبر کتاب مقلد کے لئے تحقیق کو برا سمجھتے ہیں اور مقلد کو قرآن وحدیث کی جانب رجوع کی اجازت نہیں دیتے اور نہ اسے اس بات کا حق دیتے ہیں کہ وہ حنفی مذہب کے اماموں کے مسائل کی تحقیق کرے۔ کیا آپ...
آپ معذرت کرکے مجھے شرمندہ اور گناہ گار نہ کریں۔ کسی سے بھی اختلاف کرنا آپ کا حق ہے آپ کو جو بات غلط اور خلاف حق لگے شخصیت کو دیکھے بغیر آپ کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کریں اور میں بھی جہاں سمجھوں گا کہ میں حق پر ہوں تو اپنے حق بیاں کو بھرپور طریقے سے استعمال کرونگا۔ اور اس سے اس محبت میں جو مجھے...
دیکھئے محترم بھائی میرا علم آپ سے زیادہ نہیں ہے اور نہ ہی میں نے جس بات کی جانب اشارہ کیا ہے اس میں فقہ حنفی میں مہارت کی ضرورت ہے یہ تو ایک سادہ سا مشاہدہ ہے جو آپ بھی بخوبی کرسکتے ہیں۔ آپ آج میری بات نوٹ کرلیں اور پھر آئندہ کبھی مجھے بتائیے گا کہ اشماریہ صاحب نے جو تحقیق اور حق پسندی کا دعویٰ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ لوگوں کے بھولے پن اور حد سے بڑھے ہوئے حسن ظن پر افسوس ہوتا ہے اشماریہ صاحب کا فقہ حنفی سے اختلاف محض ایک دھوکہ ہے اور وہ ہر ایسے مسئلہ میں بھی فقہ حنفی کا دفاع کرینگے جس پر ایک غیرت مند مسلمان بات تک کرنا پسند نہیں کرتا اور وہ ایسا کر بھی رہے ہیں۔ پھر ان کا...
یہ آپ کا نہیں آپکے مذہب کا قصور ہے جو اتنا غیرفطری اور مضحکہ خیز ہے کہ کوئی صاحب عقل اسکے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے تیار نہیں۔ اسی لئے ہر حنفی کہیں نہ کہیں فقہ حنفی کی مخالفت کررہا ہوتا ہے۔ مقلد کے لئے حنفی مذہب نے جو اصول مقرر کئے ہیں وہ ایسے ہیں جیسے ایک جاہل اور بے عقل ہی اپنا سکتا ہے...
ہم ایسا سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ ابوحنیفہ کے شاگردوں جیسا حنفی بننے کے لئے جتنا علم درکار ہے وہ آپ کو مر کر بھی حاصل نہیں ہوسکتا اس کے لئے آپ تقی عثمانی کی تقلید کی شرعی حیثیت پڑھ لیں۔ اب آپ کے لئے صرف ایک صورت باقی ہے وہ ہے مقلد ہونا اور ایسا مقلد جسے کبھی بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی بھی...
ایک یہ بات ہمیں سمجھ میں نہیں آتی کہ یہاں آنے والے ہر حنفی کو اسکے اصول ہمیں ہی کیوں بتانے اور پڑھانے پڑھتے ہیں؟ خود انہیں نہ تو اپنے اصولوں کا پتا ہوتا ہے نہ اپنے مذہب کا یا پھر جانتے بوجھتے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہیں۔ اشماریہ صاحب آپ جس مذہب سے نسبت کے دعویدار ہیں اس مذہب میں کسی بھی انسان...
جزاک اللہ خیرا
یہ سچ ہے کہ آپ سے محبت رکھنے والا ہر شخص بشمول راقم الحروف آپ پر ضعیف و موضوع روایت سے استدلال کرنے کے اس الزام سے بہت پریشان تھا۔ اگر کوئی غیراہل حدیث یہ الزام عائد کرتا تو ہمیں کوئی پرواہ نہیں تھی کہ انکا تو کام ہی جھوٹ بولنا ہے اصل پریشانی یہ تھی کہ الزام لگانے والی شخصیت بھی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایک سال قبل میں نے یہ خبر دی تھی کہ میرا یہ مضمون عنقریب ماہنامہ دعوت اہل حدیث میں بھی شائع ہوگا۔ اب الحمدللہ یہ مضمون شائع ہوگیا ہے لیکن غلطی سے میرے نام کی جگہ کسی اور شخصیت کے نام سے مضمون چھپ گیا ہے۔ مضمون میں مصنف کا نام شیخ محمد شاہد نذیر حفظہ اللہ فاضل...
میں پوچھتا ہوں کہ یہ ننگے حنفی مقتدی اور ننگے حنفی امام پائے کہاں جاتے ہیں؟؟؟ میرا نہیں خیال کہ کبھی دنیا میں کسی جماعت کی یہ حالت رہی ہو کہ تن ڈھکنے کے لئے انکے پاس بالکل بھی کوئی چیز نہ ہو۔ حنفی فقہ کا یہ مسئلہ بھی دیگر ان مسائل کی طرح ہے جس میں حنفی فقہاء نے امت کا وقت برباد کرنے اور اپنا...
آپ علمائے احناف کو کس طرح فالو کرتے ہیں؟ تقلید کے ذریعے؟ تو پھر آپ کو یہ حق حاصل نہیں کہ کسی بھی جگہ یا کسی بھی مسئلہ میں علمائے احناف کے خلاف رائے رکھیں۔ اور اگر آپ علمائے احناف کو اپنی عقل اور اپنا علم استعمال کرتے ہوئے انکے دلائل کی مضبوطی دیکھ کر انہیں فالو کرتے ہیں اور دلائل کی کمزوری دیکھ...
فرخ بھائی نے یہاں تو ہماری پوسٹ کا کوئی جواب نہیں دیا لیکن فیس بک پر انکے اشکالات کا اظہار فرمارہے ہیں۔https://www.facebook.com/photo.php?fbid=671517252868695&set=a.171186389568453.33241.100000312780652&type=1&comment_id=2104694&offset=0&total_comments=48&ref=notif¬if_t=photo_comment_tagged
میں...
جزاک اللہ بہترین مشورہ ہے۔
کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کا مضمون تو پہلے ہی اس فورم پر موجود ہے۔
اور حالیہ شمارہ میں میرا مضمون بھی پہلے ہی یہاں موجود ہے کافی تبصروں کے ساتھ ایک غیرمقلد کی کہانی مقلدین کی زبانی اور آئندہ بھی میرے تمام مضامین جو اس مجلے میں شائع ہونگے وہ پہلے ہی اس فورم پر موجود...
ان شاء اللہ ضرور۔
جزاک اللہ بھائی آپ نے اپنے قیمتی تبصرے و مشورے سے نوازا۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے مثبت تنقید کی ہے۔ میرے بارے میں یہ بات ہمیشہ یاد رکھئیے گا میں اپنے بارے میں سچ سننا پسند کرتا ہوں اور جو مجھ پر تنقید کرتا ہے چاہے وہ تنقید کتنی ہی سخت ہو میں اس سے خوش ہوتا ہوں کیونکہ اس سے اپنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنے دینی بھائیوں کو یہ خبر دیتے ہوئے نہایت مسرت اور فخر محسوس کررہا ہوں کہ مسلک اہل حدیث کی سچی ترجمانی کرنے والے مجلات کی فہرست میں شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کی زیر ادارت ایک نئے مجلے کا اضافہ ہوا ہے۔یہ مجلہ دیگر مجلات کی بنسبت کچھ منفرد اور جداگانہ خصوصیات...