الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آپکا یہ تبصرہ حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کے کردار کی بھیانک تصویر پیش کررہا ہے۔ ضروری تو نہیں کہ جو لوگ آپ پر بے جا تنقید کررہے ہیں انکے جواب میں آپ ایک مستند اہل حدیث عالم کے خلاف اس طرح کے بیانات دیں کہ انکی علمی حیثیت اور دیانت ہی مشکوک ہوجائے۔
حافظ زبیرعلی زئی...
کم ازکم آپ کو یہ بات کہتے ہوئے شرم سے ڈوب مرنے کے لئے چلو بھر پانی ڈھونڈنا چاہیے کیا بھول گئے کہ آپ کے امام اور انکے شاگرد کیسے آپس میں ایک دوسرے سے لڑتے تھے کہ ایک ہی مسئلہ میں ایک کا منہ مشرق کی طرف تو دوسرے کا مغرب کی طرف ایک شمال کی جناب منہ کئے ہوئے ہے تو دوسرا جنوب کی طرف آپکی تمام فقہ کی...
چونکہ دیوبندیوں کے مذہب کا نام ’’دیوبندی‘‘ ہی ہندویانہ نام ہے تو انکے جذبات کیوں ہندویانہ نہ ہوں؟؟؟ گائے کی قربانی کی مخالفت کے علاوہ یہی لوگ پاکستان بننے کے بعد سخت مخالف رہے ہیں۔ یعنی صرف نام ہی ہندویانہ نہیں بلکہ کام بھی ہندویانہ ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میرے بھائی یہ کیا غضب کردیا۔ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ ابوحنیفہ سے متعلق اس قسم کی سچائیوں کو بیان کرنا اکثر اہل حدیث اور تمام غیر اہل حدیث کے نزدیک ناپسندیدہ اور ممنوع ہے۔ یا یوں کہیں کہ ان لوگوں کے نزدیک ابوحنیفہ کو سات خون معاف ہیں۔
محترم آپکو ابوحنیفہ کی ناجائز محبت نے اتنا اندھا کردیا کہ یہ بھی دیکھ نہیں پارہے کہ لکھ کیا رہے ہیں اور اس سے استدلال کیا کررہے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے الفاظ پر زرا غور فرمائیں کہ وہ عورت کے حمل اور رضاعت کی مدت ملا کر ڈھائی سال بتا رہے ہیں۔ اب زرا عبارت پر ازسر نو غور فرمائیں اور بتائیں...
کوئی شکست نہیں تھی بلکہ انہوں نے چھوٹا نقصان اٹھا کر بڑا فائدہ حاصل کیا یعنی خود اپنی دو عمارتوں سے جہاز ٹکرائے پھر اسکو جواز بنا کر دو مسلمان ملکوں پر حملہ کرکے اور انہیں تخت وتاراج کرکے اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کی۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ انکی یہ خواہش انکے گلے کا پھندا بن چکی ہے۔
آپ عقل سے پیدل تو نہیں؟ کیسی بہکی بہکی اور عقل سے عاری گفتگو فرمارہے ہیں۔
آپ نے تصوف پر جو مضمون لکھا ہے اس میں اپنی رضامندی سے ایک حوالہ بطور دلیل پیش کیا ہے اسی کی عبارت مترشح کر رہی ہے کہ اہل حدیث اکابرین کی صوفیت سے متعلق تمام حوالے مبہم ہیں۔ یہ ہمارا کلام نہیں ہے جسے آپ یہ کہہ کررد کردینگے...
سوال گندم جواب چنا
شاید یہ آپکی عادت ہے کہ بات کچھ ہوتی ہے اور آپ کوئی دوسرا راگ الاپنا شروع کردیتے ہو۔ میں نے یہاں آپ کی اپنی تحریر سے یہ ثابت کیا ہے کہ اکابرین اہل حدیث کے تصوف میں جتنے بھی حوالے ملتے ہیں سب مبہم ہیں۔ اور مبہم عبارتوں کی بنیاد پر اہل حدیث کے صوفی ہونے کا یقینی دعویٰ نہیں کیا...
یہ تصوف اسلام کیا ہوتا ہے؟ تو کیا پھر تصوف کفر بھی ہوتا ہے؟؟؟
بھائی میں تو اندھا نہیں ہوا البتہ آپ نے اپنی آنکھوں پر ضرور ایسا چشمہ چڑھا رکھا ہے جو آپکو حقیقت سے مختلف چیزیں دکھاتا ہے۔ پھر آپ جوش میں آکر اپنے موقف کو ایسی عبارتوں سے ثابت کررہے ہوتے ہیں جو در حقیقت آپکے موقف کی تردید کررہی ہوتی...
کراچی کے اہل حدیث ساتھیوں کو بھی ایس ایم ایس کے ذریعے حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ کی انتقال کی خبر موصول ہوئی تھی جس کے بعد میں نے کچھ ساتھیوں سے رابطہ کیا اور یہ مستند خبر موصول ہوئی کہ کچھ دن قبل حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو آئی سی یو سے جنرل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں کی انکی صحت...
اناللہ واناالیہ راجعون!
میں نے پینترا کب بدلا ہے؟ میں تو شروع ہی سے آپکے دعویٰ یعنی زبیرعلی زئی حفظہ اللہ نے فیض عالم صدیقی کو کافر کہا اور انکی مغفرت کو حرام قرار دیا کا ثبوت طلب کررہا ہوں۔ مجھے سخت حیرت ہورہی ہے کہ آپ اتنی جراءت اور دیدہ دلیری سے جھوٹ پر جھوٹ بولے چلے جارہے ہیں جبکہ سب کچھ...
مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک شیخ حفظہ اللہ سے متعلق غلط اور افواہوں پر مبنی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ دو روز سے شیخ کی طبعیت سخت خراب ہے جبکہ ابھی میں نے کل ہی شیخ رفیق طاہر سے دریافت کیا تھا انکا کہنا یہ ہے کہ طبعیت بالکل صحیح ہے۔ اب اللہ جانے کہ کس کی بات درست ہے؟؟؟
میرے بھائی جس طرح کا آپ کا رویہ ہے یعنی صاف اور سیدھی بات کرنے کے بجائے مبہم، گول مول اور الجھی ہوئی باتیں کرنا اس سے یہ مسئلہ زندگی بھر حل نہیں ہوگا۔ آپ نے اپنے بارے میں یہیں ایک جگہ فرمایا ہے کہ آپ بحث برائے بحث نہیں کرتے۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ آپکا اپنے متعلق بیان غلط فہمی پر مبنی ہے۔ آپ...
دیکھیں اگر میری حقیقت پسندی آپکو دشنام طرازی لگتی ہے تو میں تہہ دل سے اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ اب آپ اصل موضوع کی طرف لوٹ آئیں۔ آپ نے فرمایا تھا۔
دیکھیں یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں ہمارا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ جو کچھ آپ نے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق اتنے یقین سے فرمایا ہے اس کا مآخذ کیا...
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!
سیماب صاحب آپ نے خوب عیاری کا مظاہرہ فرمایا کہ جہاں تک میں نے اصل مضمون کے لئے تمہید باندھی ہے وہاں تک آپ نے خوب زوروشور سے ادھر ادھر کی ہانکی ہیں اور جہاں سے اصل موضوع شروع ہوا ہے وہاں دیوبندیوں کا بہانہ کرکے راہ فرار اختیار کی ہے۔ چونکہ یہ موضوع تصوف کے رد میں...
اگر آپ موضوع پر رہتے ہوئے ٹو دی پوائنٹ بات کرینگے تو کوئی وجہ نہیں کہ آپکی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ ہوجائے۔ مگر یاد رہے کہ عادت کے مطابق اپنی ہی نہیں ہانکے جائیے گا بلکہ اس بات کا بھی خیال فرمائیے گا کہ میں نے اپنے مضمون میں کیا لکھا ہے۔ مطلب یہ کہ میں نے جو اپنے مضامین میں اعتراضات اٹھائے ہیں یا...
دیکھئے محترم فیض الابرار صاحب میں ابھی بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ میں نے کوئی دشنام طرازی نہیں کی وہ نہ ہی آپ پر کوئی ناحق الزام عائد کیا ہے۔ جہاں تک آپکو جھوٹا کہنے کی بات ہے تو وہ اپنی جگہ درست ہے۔ اگر کسی چور کو چور کہا جائے تو اسے دشنام طرازی نہیں کہتے۔ ہاں اگر کسی دیانت دار شخص کو چور کہہ دیا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجھے اہل حدیث ہوئے غالباً چھ سات سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ابتداء سے اب تک ابوحنیفہ کا مسئلہ حل طلب ہے۔ جب میں تحقیق کررہا تھا تو حنفیوں کو ہر مسئلہ میں دلائل سے کورا پاتا تھا جبکہ اہل حدیث کو ابوحنیفہ کے مسئلہ کے سوا ہر مسئلہ میں مضبوط دلائل سے مزئین۔...