الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نمازمیں قراء اتِ متواترہ کی تلاوت
قاری عبدالباسط منشاوی
قراء ات قرآنیہ کے بارے میں سب سے بنیادی چیزجس کا ثبوت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ کیایہ قراء ات ان شرائط پر پوری اترتی ہے جن سے قرآن کا ثبوت ہوتا ہے، جب یہ ثابت ہو جائے تو پھر یہ بحث اضافی ہے کہ ان کو نماز میں پڑھنا چاہئے یا نہیں۔
اس بارے...
اَحکام فقہ میں قراء اتِ قرآنیہ کے اَثرات
ڈاکٹر نبیل بن محمد ابراہیم
مترجم: محمدعمران اسلم
جس طرح اس میں کسی بھی شخص کی دو رائے نہیں ہوسکتیں کہ قراء اتِ قرآنیہ (متواترہ ہوں یا شاذہ) شرعی اَحکام ومسائل پراَثرات مرتب کرتی ہیں۔بالکل اسی طرح اَحکام فقہ میں بھی قراء ات کی اثر پذیری سے انکار...
قراء ات قرآنیہ کی اَساس…تلقّی وسماع
قاری صہیب احمد میر محمدی
ہم قراء ات سبعہ وعشرہ متواترہ کی نشاۃ و تدوین کو دو مرحلوں میں تقسیم کرسکتے ہیں:
۱ مرحلہ اولیٰ: اس بحث پر مشتمل ہے کہ ان قراء ات کا اصل مصدر تلقی وسماع عن النبی ہے۔
۲ مرحلہ ثانیہ: یہ تدوین قراء ات کے بارے میں علی الاختصار بحث...
تعارف علم القراء ات… اَہم سوالات وجوابات
ڈاکٹرحافظ حمزہ مدنی
سوال نمبر٢٠: کیا قراء ات میں ہر ہر حرف کی سندموجود ہے ؟ اور کیا ان کے ثبوت کا ذریعہ قطعی و حتمی ہے؟
جواب: قرآن مجید کی سند ایک ایک آیت کے طور پر یا ایک ایک لفظ کے طور پر یا ایک ایک سورت کے طور پر اس طرح موجود نہیں ہوا کرتی،جس طرح...
قرا ء ت کی حجیت، اہمیت اور اُمت کا تعامل
پروفیسر ڈاکٹر صلاح الدین ثانی
قرآن کریم کی ابتدائی کتابت عہدِ نبوی میں مکمل ہوچکی تھی۔ تدوین عہد صدیقو عہد عثمانی میں ہوئی، عرب قبائل اپنے لب و لہجہ کے مطابق قرآن کریم کی تلاوت اور تعلیم و تبلیغ کرتے رہے، زیاد ابن اُمیہ رحمہ اللہ (م۵۲ھ؍بمطابق ۶۷۲ء) کے...
اَحرف سبعہ اور ان کا مفہوم
قراء ات قرآنیہ کے تناظر میں
پرو فیسر قاری تاج افسر
جب اللہ تعالیٰ نے اپنے تعارف اور اپنی صفات کے اظہار کے لئے کائنات کو تخلیق کیا تو اس کی رہنمائی کے اَسباب بھی ساتھ ہی پیدا کر دیئے یہاں تک کہ خلافت اَرضی کے لئے انسان کو نفسانیت اور روحانیت کے حسین اِمتزاج سے...