الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صرف امام کا قول درست ثابت کرنے کے لیے تاویلات کی جائیں تو واقعی غیر مناسب فعل ہے۔
لیکن میں نے جہاں تک تصانیف کو دیکھا ہے وہ قول امام کے خلاف دلیل میں تاویل اس وجہ سے کرتے ہیں کہ امام کی وہ رائے دیگر دلائل کی بنیاد پر ان کے نزدیک درست ہوتی ہے۔ اب اگر کوئی دلیل اس کے خلاف ملے تو ظاہر ہے یا اس دلیل...
احناف کا یہ مفتی بہ مسئلہ نہیں ہے۔ جس مسئلہ پر احناف نے فتوی نہیں دیا اس پر وضاحت کا مطلب میں نہیں سمجھتا۔
البتہ اگر کہیں تو ان کے دلائل ضرور ذکر کر دیتا ہوں۔
موجودہ فتوی یہ ہے کہ تعلیم قرآن پر اجرت نہ دی جائے یعنی عقد اس پر نہ ہو بلکہ وقت پر اجرت طے کیجائے اور عقد اس وقت کا ہو۔
اہل علم حضرات...
آپ لوگ یہ اصول کہاں سے نکالتے ہیں؟ کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ آپ کسی علم رکھنے والے مقلد سے تفصیل معلوم کر لیں؟
امام کے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق تخریج میں فرق ہوتا ہے مثلا ایک اسے ایک اصول کے مطابق سمجھتا ہے اور دوسرا دوسرے اصول کے مطابق۔
خضر حیات بھائی میں نے کافی دیر غور و فکر کیا تو یہ سمجھ میں آیا کہ آپ تقلید کی بحث نہیں کرنا چاہ رہے بلکہ آپ یہ فرمانا چاہتے ہیں کہ "جو علماء صلاحیت رکھتے ہیں وہ اپنی تمام تر صلاحیت فقہ حنفی کو سمجھنے میں لگا دیتے ہیں اور قرآن و سنت کے دلائل میں غور کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے۔ یہ کام درست نہیں...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
یہاں دو سوال جاری ہیں۔ ایک یہ کہ ابو حنیفہ رح کے طریقے پر کون ہے اور دوسرا یہ کہ احناف عقیدے میں اشعری یا ماتریدی کیوں ہیں حنفی کیوں نہیں
ابو حنیفہ رح کے اصول پر مبنی فقہ پر دونوں فریق عمل پیرا ہونے کا دعوی کرتے ہیں البتہ بعض جگہ قطع نظر حق و باطل کے اپنی اپنی تحقیق کے...
نہیں بھائی میں یہ بحث نہیں کرنا چاہتا جو فورم کے مندرجہ بالا دو تھریڈز میں ہو چکی ہیں۔
آپ براہ کرم میری بات کا جواب دے دیجیے کہ کس کے لیے تقلید نہ کرنے کی بحث کی جا رہی ہے؟ عامی کے لیے یا عالم کے لئے؟ اور اگر عالم کے لیے تو کون سے عالم کے لیے؟ جو اجتہاد کی صلاحیت رکھتا ہو یا جو نہ رکھتا ہو؟
یار میرا خیال ہے ہم اسے پہلے متعین کر لیں کہ ہم کس کے لیے تقلید کو لازم کرنے نہ کرنے کی بحث کر رہے ہیں۔ عامی کے لیے یا عالم کے لیے؟
اور عالم کے لیے تو کس قدر علم رکھنے والے کے لیے؟ ورنہ یہ بحث ایسے ہی چلتی رہے گی۔
خضر بھائی آپ مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہوں گے لیکن میں نے تو یہی پڑھا ہے کہ نکرہ غیر متعین ہوتا ہے۔ کیا آپ کوئی حوالہ عنایت فرمائیں گے۔
المسألة السابعة عشرة: النكرة والمعرفة
أ- فى الحديقة رجلٌ - تكلم طالبٌ - قرأت كتابًا - مصر يخترقها نهرٌ.
ب- أنا فى الحديقة - تكلم محمودٌ - هذا كتابٌ - مصر...
بھائی یہ مشفیق گفتگو کیا ہوتی ہے؟
مرسل غیر صحابی میں احناف کی یہ شرط یاد رکھنی چاہیے کہ احناف اس کی مرسل قبول کرتے ہیں جس کی مسند قبول ہو۔ یعنی اس میں قبولیت کی شرائط پائی جاتی ہوں۔
و نحن نقول ان کلامنا فی ارسال من لو اسندہ الی شخص آخر یقبل ولا یظن بہ الکذب۔
نور الانوار 1۔527 مکتبۃ البشری...
محترم اس روایت میں دو حصے ہیں ایک میں عمر رض کی روایت کا ذکر ہے اور دوسرے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی روایت کا۔ میں نے لکھا بھی ہے کہ ابھی بات کہاں تک ترجمے کی ہو رہی ہے۔ راوی اس سے مفہوم کو غلط سمجھ سکتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ میں نے اس سے انکار نہیں کیا۔ میں تو کہہ رہا ہوں...
بھائی یہ ایک مکمل ترتیب ہے۔ مجتہد مطلق اصول منضبط کرتا ہے اور ان پر بعض فروع اخذ کرتا ہے۔ پھر مجتہد فی المذہب انہی اصولوں کی بنا پر فروع اخذ کرتے ہیں پھر ان کے بعد والے ان کے اقوال کو ترتیب دیتے ہیں اور مزید فروع ضرورت پڑنے پر اخذ کرتے جاتے ہیں اسی طرح چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ مفتیان کرام جو...
ان اضافی مباحث سے قطع نظر کہ ان کا مسئلہ کی علمی بحث سے تعلق نہیں۔
بات تو میں آپ کی بخوبی سمجھ رہا ہوں اور مان بھی رہا ہوں لیکن علمی بحث صرف غیرت سے تو نہیں ہوتی نا۔
اس بات کی وضاحت کیجیے
میں عرض کرنا چاہوں گا کہ قرآن ہی یہ شرط بھی لگاتا ہے کیوں کہ قرآن میں ہے حتی تنکح زوجا غیرہ
جب...
اگر راوی خود ایک روایت کرے اور پھر اس کے خلاف عمل کرے تو ہم یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ اس کا اجتہاد ہے اور اس نے اس کی بنا پر اپنی روایت کی ہوئی حدیث کو چھوڑ دیا ہے۔ اس سے تو وہ مجروح ہو جائے گا خصوصا جب کہ وہ صحابی رسول ص ہو۔
اس کی بنسبت یہ کہنا آسان نہیں ہے کہ اس کے نزدیک اس حدیث کا معنی وہ...
دیکھیں میرے محترم بھائی اگر آپ صرف اعتراض کرنا چاہتے ہیں تو الگ بات ہے لیکن اگر آپ میری اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ آپ اپنی بات کو دلائل کے ساتھ مبرہن فرما دیں؟
میں عرض کرتا ہوں کہ قرآن نے کہا ہے فلا تحل لہ حتی تنکح زوجا غیرہ
(بعد از تین طلاق کے) وہ اس (ماقبل) شوہر کے لیے...
بسم اللہ ارحمان الرحیم
خضر حیات بھائی نے صنعانی رح کا جو اقتباس پیش فرمایا اس سے ممکن ہے کسی کو یہ خیال گزرے کہ صنعانی رح ہر ایک کے لیے بلا کسی شرط کے اجتہاد کے قائل ہیں اور تقلید سے مطلق انکاری ہیں۔ میں نے اس کتاب کے بعض مقامات کا مطالعہ کیا اور یہ محسوس کیا کہ بات ایسی نہیں ہے۔
صنعانی رح نے...