• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ—اسباب و علاج

    اہم موضوع - عمدہ تحریر
  2. م

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    "مدلس" نظر نہیں آیا یا تدلیس جیسے فعل پر کوئی وعید نظر نہیں آئی ؟ ویسے جمہور محدثین نا کیا اثر رکہتا هے ؟کا مدلس کہ
  3. م

    مبلغ اور داعی کے اوصاف !!!

    جزاکم اللہ خیرا
  4. م

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالی سے دعاء کرتا هوں کہ الہ العالمین اپنے کرم خاص سے آپکو شفاء کاملہ عطاء فرمائے ، هر مصیبت اور آزمائش میں آپککے قدموں کو هر لغزش سے محفوظ رکهے ۔ جملہ مشکلات کا خاتمہ فرمائے اور آپ کے تمام دینی کاموں میں رهنمائی فرمائے ۔ آپ کی تمام دینی خدمات کو بحسن و خوبی تکملت تک پہونچائے ، آمین
  5. م

    جھوٹی حدیثیں گھڑنے کے متعلق طبقات اکبری کا یہ واقعہ صحیح ہے یا جھوٹا ؟

    ابو بکر قدوسی کی تحریر ... اسی فورم سے منقول ﺣﺪﯾﺚ ﺗﻮ ﺳﭽﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ "ﻗﺼﮧ ﮔﻮ" ﺩﺭﻭﻍ ﮔﻮ ﺗﮭﺎ . ﺣﺪﯾﺚ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺭﻭﯾﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ - ﺍﯾﮏ ﯾﮧ ﮐﭽﮫ ﺧﺎﻟﯽ ﺑﺮﺗﻦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺷﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﺩﺷﻤﻨﯽ ﯾﻮﮞ ﭘﺎﺅﮞ ﺟﻤﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ...
  6. م

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ تعالی آپکی والدہ ماجدہ پر کرم خاص کرے اور انہیں هر شر سے محفوظ رکهے ﺍﺳﺄﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﻌﻈﻴﻢ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺮﺵ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺍﻥ ﻳﺸﻔﻴﻬﺎ ﻭﻳﻌﺎﻓﻴﻬا ﺎﺍﻟﻠﻬﻢ ﺍﺷﻔﻬﺎ ﺷﻔﺎﺀ ﻟﻴﺲ ﺑﻌﺪﻩ ﺳﻘﻤﺎ ﺍﺑﺪﺍً
  7. م

    نماز تسبیح

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AA%D8%B3%D8%A8%DB%8C%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.8424÷
  8. م

    کیا نبی علیہ السلام عرش کے اوپر اللہ کے ساتھ ہوں گے؟؟

    ایک شیخ محترم نے اس طرح سمجهایا هے : https://islamqa.info/ur/154636
  9. م

    عید مبارک

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عيدكم مبارك وتقبل الله طاعتكم وكل عام وأنتم اقرب من الله وأعاده الله على الأمة الاسلامية بالخير والنصر والتمكين
  10. م

    امسال (2018)شب قدر کیسے تلاش کریں؟

    جزاک اللہ خیرا
  11. م

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    پوری دنیا کے مسلمانوں کا "معمول" نا شریعت اللہ بدل سکتا هے اور نا ہی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو - اس طرح کے قیاسات کا یہی مفہوم هوا گویا 49 اشخاص کی کسی صحیح بات کو 51 اشخاص نے اپنی غلط بات سے رد کروا دیا هو ۔ ہاں وہ 51 اشخاص خوش هونیکا حق رکهتے ہیں لیکن صحیح هونیکا نہیں ! معمولی اخطاء جنمیں...
  12. م

    امسال (2018)شب قدر کیسے تلاش کریں؟

    جزاک اللہ خیرا ایک مزید مشکل محسوس ہو رہی هے ، فرض کیجیئے اگلا چاند بهی انتیس کا ہی هو جائے ، تو کا اٹائیس روزوں کے بعد یوم عید هوگا یا عید کے دن روزہ رکها جائیگا؟ از راہ کرم اس بارے میں بهی راہ نمائی فرمائیں ، اللہ علم وعمل میں برکتیں عطاء فرمائے ۔
  13. م

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    ❀ اس تفصیل سے واضح ہوا کہ : نماز وتر کے علاوہ آٹھ رکعات تراویح کی بحث کسی ایک گروہ نے شروع نہیں کی ، بلکہ صحیح احادیث کے پیش نظر حنفی علماء و فقہاء نے بڑے اہتمام سے پیش کی ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/RIGHT] متفق تماما
  14. م

    آہ مولانا ابراہیم خلیل رحمہ اللہ

    إنا لله وإنا إليه راجعون ۔ اللہ ان پر رحم فرمائے ، انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔ آمین
  15. م

    فرقہ پرستی

    آپ یہاں فورم پرکاپی پیسٹ کیوں فرما رہے ہیں؟
  16. م

    فرقہ پرستی

    اس سوال کا جواب لازمی چاہیئے ۔
  17. م

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    هندوستان میں تو اہل حدیث کے علاوہ بهی دیگر غیر حنفی 8 رکعت پڑهتے تهے اور آج بهی پڑهتے ہیں ۔ یقین نا هو تو بمبئی اور کیرالا والوں سے دریافت کرلیں ۔
  18. م

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    رحمانی بهائی ، "صرف ایک گروہ" کہنا زیادتی هے ، اندهیر ہے ۔ ہاں اگر آپ نے یہ جملہ صرف پاکستان کے لیئے لکها هے جہاں صرف اصحاب ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی آراء پر عمل پیراء گروہ کے مقابل "صرف "ایک گروہ" لکها هے تو میرا اعتراض غلط هے اور آپکا جملہ صحیح هے ۔ کتاب اپنی جگہ اور آپکے جملے اپنی جگہ ۔ پوری...
  19. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    تمام آیات کے تراجم کہاں سے لیئے گئے ہیں ؟
Top