• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    ﻗُﻞْ ﺇِﻧَّﻤَﺎ ﺃَﻧَﺎ ﺑَﺸَﺮٌ ﻣِّﺜْﻠُﻜُﻢْ ﻳُﻮﺣَﻰ ﺇِﻟَﻲَّ.’’ ﺗﻢ ﻓﺮﻣﺎﺅ ﺍﺱ ﻇﺎﮨﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺟﯿﺴﺎ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺣﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ‘‘-ﺍﻟﮑﮭﻒ 18 یہ ترجمہ کس کا هے؟ آیت قرآنی میں تو ایسی کوئی بات هے ہی نہیں ! اتنی قطعیت سے کہی گئی بات کا ایسا ترجمہ؟
  2. م

    تراویح پر ۱۰ احادیث

    ادارہ سے گذارش هیکہ عنوان میں لفظ تراویح کی اصلاح کر دی جائے تاکہ اس عنوان کے تعلق سے فورم پر جتنا علم موجود هے وہ بهی قارئین تک باآسانی پہونچ جائے ۔ هوسکتا هے ان احادیث پر علمی ابحاث اول سے ہی موجود ہوں ۔ نئے شامل هونے والے لکهنے کی زحمت اور تکرار سے بهی بچ رہینگے ان شاء اللہ۔ ولکم جزیل الشکر
  3. م

    تراویح پر ۱۰ احادیث

    ازراہ کرم اردو تفسیر احادیث میں جہاں جہاں ف: کے آگے کلام هے وہ کسکا یا کنکا هے اسی طرح بتائیں جس طرح احادیث کی بابت بتایا هے اور جہاں جہاں ائمہ کے نام اور اقوال پیش کیئے ہیں انکے حوالے بهی پیش کریں ۔ اس طرح مجهے سمجهے گا کہ آیا یہ احادیث کے بیان کے بعد حتمی فہم کس کی یا کن کی هے ۔
  4. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    تعجب تو اس بات پر هو رہا هے کہ اقبال مرحوم کے اردو شعر کی تفہیم تک صحیح نا کی جاسکی ، پهر کیا توقع رکهی جا سکتی هے قرآن و احادیث کی تشریح و ترجمہ و تفسیر کی!؟
  5. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    جناب ابو الوفاء
  6. م

    رویت ہلال

    السلام علیکم اہل علم کی رائے درکار ہے ۔ بعد نماز مغرب کے آسمان پر ابهی چاند نظر آیا ۔ محسوس ہوا کہ یہ کم از کم دوسری شب کا هلال ہے ۔ یہاں سری لنکا میں ایک گروہ نے تو آج روزہ رکها تها جبکہ ایک گروہ هلال نظر نا آنے پر شعبان کے تیس مکمل کر کے کل سے پہلا رمضان مان کر روزوں کی شروعات کریگا ۔ بالفرض...
  7. م

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    اسکین آپ نے لگائے ہیں ۔ تحقیق مطلوب ہو تو تحقیق حدیث کے زمرے میں اہل علم کے سامنے رکهتے ۔ جہاں صرف اہل علم ہی جواب دے سکتے ہیں ۔ ہوسکتا ہے اولا ہی تفصیل موجود ہو اس زمرے میں ۔
  8. م

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    شکریہ آپکا کتاب اور اس کے عالم مصنف کے نام دینے کا ۔ بات عقیدہ کی هے ، حیات دنیاوی ، حیات برزخی اور پہر اس ہمیشگی والی حیات کی هے ۔ بات ہے انمیں فرق کی ۔ بات هے فہم کی ، محض ترجمہ نہیں ۔ تو انتہائی وضاحت شیخ البانی نے فرمادی هے ۔ انہوں نے بات مکمل کر دی هے اور میرا اپنا جواب وہی هے جو سلف سے...
  9. م

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    جب اسکین پیش کیئے ہیں تو کتاب اور "علماء" کے حوالے دینے سے کیوں ڈرتے ہیں ۔ اگر اتنا ہی خوف تها تو سوالات پیش ہی نا کرتے ! رہ گیئ بات جوابات کی تو وہ محترم عدیل بهائی نے اولا ہی کہہ دیا هیکہ کتاب اور علماء کے حوالوں کے بعد ۔ مرضی آپکی
  10. م

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    خلیل رنا صاحب مندرجہ ذیل کا اردو ترجمہ مہیا فرما دیں : ﺛﻢ ﺍﻋﻠﻢ ﺃﻥ ﺍﻟﺤﻴﺎﺓ ﺍﻟﺘﻲ ﺃﺛﺒﺘﻬﺎ ﻫﺬﺍ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ ﻟﻸ‌ﻧﺒﻴﺎﺀ ﻋﻠﻴﻬﻢ ﺍﻟﺼﻼ‌ﺓ ﻭﺍﻟﺴﻼ‌ﻡ ﺇﻧﻤﺎ ﻫﻲ ﺣﻴﺎﺓ ﺑﺮﺯﺧﻴﺔ ، ﻟﻴﺴﺖ ﻣﻦ ﺣﻴﺎﺓ ﺍﻟﺪﻧﻴﺎ ﻓﻲ ﺷﻲﺀ ، ﻭﻟﺬﻟﻚ ﻭﺟﺐ ﺍﻹ‌ﻳﻤﺎﻥ ﺑﻬﺎ ﺩﻭﻥ ﺿﺮﺏ ﺍﻷ‌ﻣﺜﺎﻝ ﻟﻬﺎ ﻭﻣﺤﺎﻭﻟﺔ ﺗﻜﻴﻴﻔﻬﺎ ﻭﺗﺸﺒﻴﻬﻬﺎ ﺑﻤﺎ ﻫﻮ ﺍﻟﻤﻌﺮﻭﻑ ﻋﻨﺪﻧﺎ ﻓﻲ ﺣﻴﺎﺓ ﺍﻟﺪﻧﻴﺎ .ﻫﺬﺍ ﻫﻮ ﺍﻟﻤﻮﻗﻒ...
  11. م

    قیامت کے قریب دجّال کیا کرے گا؟

    جزاک اللہ خیرا محترم کنعان بهائی ۔ آپ کے مشورہ سے اتفاق هے ، اللہ ہم سب سے راضی رہے ۔
  12. م

    قیامت کے قریب دجّال کیا کرے گا؟

    "فولڈر ناٹ فاونڈ" !
  13. م

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    ابهی تک ہم یہاں اسی جگہ پر رکے ہوے ہیں ۔ سوال واضح ہی نہیں تو کیا جواب دیا جائے؟ اور کیوں دیا جائے ؟
  14. م

    بیٹھک

    لا تعداد دعائیں ، اللہ تعالی آپ سے خوش رہے - دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔
  15. م

    بیٹھک

    لا تعداد دعائیں ، اللہ تعالی آپ سے خوش رہے - دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔
  16. م

    اللہ انہیں بخیر رکهے . طویل غیر حاضری هے اور کمی تو شدت سے محسوس ہو رہی هے.

    اللہ انہیں بخیر رکهے . طویل غیر حاضری هے اور کمی تو شدت سے محسوس ہو رہی هے.
  17. م

    اہل قلم بلاگ

    یعنی اس طرح محترم عمر بھائی نے اس فورم کے تمام رجسٹرڈ اراکین تک آپ کا پیغام پہنچا دیا ، آپ نے چند اراکین کو ہی ٹیگ کیا تھا -
Top