• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    گھر کی آفت سے بچنے کے لئے جانور پالنا

    سوال :بہت سے لو گ گھر میں اس لئے جانور پالتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی آفت آئے گی تو پہلے جانور پر آئے گی ، اس قسم کا عقیدہ رکھنا کیسا ہے ؟ جواب :سب سے پہلے ہمیں یہ جان لینا چاہئے کہ ہمارے اوپرجو بھی مصیبت نازل ہوتی ہے وہ اپنے ہاتھوں کی کمائی ہےجیساکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَمَا أَصَابَكُم...
  2. مقبول احمد سلفی

    صدقہ کے پیسے سے مسجد تعمیر کرنا

    اکثر علماء کا اس بات پہ اتفاق ہے کہ زکوۃ کے مال سے مسجد کی تعمیر نہیں کی جاسکتی ہےان میں ائمہ اربعہ بھی شامل ہیں مگر نفلی صدقات(زکوۃ کے علاوہ ) کا پیسہ مسجد کی تعمیر یا اس کے دوسرے مصارف میں لگاسکتے ہیں ۔ چونکہ زکوۃ کے آٹھ مصارف متعین ہیں ، مال زکوۃ ان کے علاوہ کسی دوسرے مصرف میں نہیں لگایا...
  3. مقبول احمد سلفی

    "تم میری زندگی سے بالکل فارغ ہو" طلاق کنایہ ہے ۔

    آج بتاریخ 6/ستمبر2017ایک بہن نےسوال ہے کہ میرے شوہر نے مجھے ایک ساتھ زبانی تین طلاق دی تھی اور تین مہینے کے اندر انہوں نے رجوع کرلیااور میں واپس چلی آئی ۔ واپس آنے کو ابھی دو مہینے بھی نہ گزرے تھے کہ پھر طلاق کی دھمکی دینے لگے ۔ 27/رمضان صبح سحری کے بعد انہوں نے مجھ سے کہا" اب تم میری زندگی سے...
  4. مقبول احمد سلفی

    کیا اللہ تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا ہے؟

    کیا اللہ تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا ہے؟ مقبول احمد سلفی یوم عرفہ کی بڑی فضیلت وخصوصیت آئی ہےکیونکہ اس دن حجاج میدان عرفات میں وقوف کرتے ہیں ، اس منظر پہ اللہ تعالی فرشتوں کے درمیان فخرکرتا ہے ،اسی لئے نبی ﷺ نے فرمایا ہے : الحج عرفہ یعنی اصل حج تو عرفہ ہی ہے ۔ (صحیح النسائی...
  5. مقبول احمد سلفی

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے مقبول احمد سلفی قربانی سنت مؤکدہ ہے اور اس کی بڑی تاکید آئی ہے ، جسے قربانی کی وسعت ہو اسے قربانی کرنا چاہئے ۔ بہت سے لوگ قربانی کے مسائل نہیں جانتے اس وجہ سے پریشانی بھی ہوتی ہے اور قربانی میں غفلت وسستی بھی ۔ یہاں میں بتلانے جارہاہوں کہ ایک...
  6. مقبول احمد سلفی

    حدود حرم میں پڑھی جانے والی نماز کاثواب ایک لاکھ ہے

    حدود حرم میں پڑھی جانے والی نماز کاثواب ایک لاکھ ہے مقبول احمد سلفی ہرسال حج کے موقع سے یہ بحث جھڑ جاتی ہے کہ مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ایک لاکھ ثواب کیا حدود حرم میں پڑھی جانے والی ہرنماز کے لئے ہے یاصرف مسجدحرام کے ساتھ ہی حاص ہے ؟ عموما یہ بحث اس وجہ سے جھڑتی ہے کہ آفاق سے آئے سبھی حجاج...
  7. مقبول احمد سلفی

    حج وعمرہ میں عورتوں کا قدم ڈھانکنا

    عورت کاجسم مکمل ستر میں داخل ہے اس لئے عورت سر سے لیکر پاؤں تک مکمل جسم کو اجنبی مردوں سے چھپائے گی خواہ حج وعمرہ ہو یا سفر ہو یا کوئی اور جگہ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے : المرأةُ عورةٌ فإذا خرجتِ استشرفَها الشَّيطانُ(صحيح الترمذي:1173) ترجمہ: عورت (سراپا) پردہ ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو...
  8. مقبول احمد سلفی

    وصیت کے مختصر احکام

    وصیت کے مختصر احکام مقبول احمد سلفی وصیت کیا ہے؟: میت کا وہ حکم یا کام جسے ا س کی وفات کے بعد کیا جاتا ہے اسے وصیت کہتے ہیں ۔ اللہ کا فرمان ہے : كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِن تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى...
  9. مقبول احمد سلفی

    دوران حج وفات پانے والے حاجی کے احکام

    دوران حج وفات پانے والے حاجی کے احکام مقبول احمد سلفی بسااوقات دوران حج حادثہ ہونے یا یونہی فطری طور پر حج کرنے والا اچانک وفات پاجاتا ہے ۔ اس پر اس کے ورثاء بہت غمگین ہوتے ہیں اور اس کا حج ادھورا ہونے کی وجہ سے مزید بےچین ہوجاتے ہیں۔کسی کا دنیا سے جانا اس کے وارثین کے لئے واقعی باعث غم ہے...
  10. مقبول احمد سلفی

    کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟

    کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟ مقبول احمد سلفی لوگوں میں مشہور ہے کہ وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اس لئے ایمان کا تقاضہ ہے کہ وطن سے محبت کی جائے اور جو وطن سے محبت نہیں کرتا وہ وطن مخالفت ہے ۔ دراصل اس بات کی بنیاد ایک حدیث پر ہے ، وہ حدیث اس طرح ہے : "حب الوطن من الإيمان "۔اس کا معنی ہے...
  11. مقبول احمد سلفی

    امسال میرا اقامہ(رہائشی کارڈ) کیسے ری نیول ہوا؟

    واقعی مشکلات تو کافی ہیں ، اگر یہاں کے حالات قلمبند کئے جائیں تو یہاں کی خوبیاں دب جائیں گی اور مشکلات ومسائل غالب آجائیں گے ۔ تاہم میرے ساتھ اقامہ کی بنسبت کچھ اچھا ہی ہوتا رہا۔ دو سال پہلے کی بات ہے جب اقامہ کی تجدید کے لئے فارم پرنے ، کئی کاغذات کی فوٹو کاپی لانے اور کئی مزید کام کرنے پڑتے...
  12. مقبول احمد سلفی

    امسال میرا اقامہ(رہائشی کارڈ) کیسے ری نیول ہوا؟

    برجستہ ایک شعر بن کر زیر قلم آرہا ہے۔ کانٹوں بھرے جنگل میں قدم رکھنا ہے۔ لوگ آسان سمجھتے ہیں سعودی ہونا۔
  13. مقبول احمد سلفی

    امسال میرا اقامہ(رہائشی کارڈ) کیسے ری نیول ہوا؟

    امسال میرا اقامہ(رہائشی کارڈ) کیسے ری نیول ہوا؟ تحریر: مقبول احمد سلفی کوشش سے کوئی کام مشکل نہیں ہے ،یہ سبھی جانتےہیں مگر آج مجھے اس بات کا بیحد شدت سے احساس ہوا کہ ہمت و حوصلہ اور جہد پیہم سے کوئی کام مشکل نہیں ہے ۔ اس احسا س کے پیچھے سعودی عرب کا رہائشی کارڈ تجدید کرنے کا ایک جاں گسل...
  14. مقبول احمد سلفی

    فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت نہیں

    فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت ہے
Top