الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرارداد:تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹس پر پابندی
پنجاب اسمبلی میں (ق) لیگ کی ایک رکن اسمبلی سیمل کامران نے ایک قرارداد پیش کر دی جس میں تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹس پر پابندی کی تجویز تھی اس وقت ایوان میں (ق) (ن) اور پیپلزپارٹی کے جتنے لوگ تھے سب نے قرارداد کی حمایت کی۔
ہمارے بعض ممی...
الحدیث واصحاب الحدیث
عزیز زبیدی
جہاں کچھ دوستوں کے لیے گالی بن گیا ہے وہاں وہ پوری ملّت اسلامیہ کے لیےاپنے اندربلا کی کشش بھی رکھتا ہے کیونکہ یہ وہ مبارک لاہوتی کیمرہ ہے جس میں حاہل قرآنﷺ کی ہو بہو تصویر دیکھی جاسکتی ہے او روہ مبارک آئینہ ہے جس میں قرآن پاک ’’مرئی‘‘ شکل میں مشہود اور موجود...
آنکھوں کی ٹھنڈک نماز
اللہ کے سب سے پیا رے رسولﷺ کو اس دنیا ئے فانی کے اسباب واموال میں جو چیز سب سے زیادہ عزیز تھی، ان میں عورتیں اور خوشبو تھی۔ مگر آپﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ہی میں تھی، فرماتے ہیں:
احادیث پڑھنے اور پڑھانے والوں کے حق میں رسول اللہ ﷺ کی دعا
سیدنا زید بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد عالی ہے کہ
سیدنا جبیر بن مطعم فرماتے ہیں کہ:
امام سفیان بن عیینہ " (107-198ھ) اکثر فرمایا کرتے تھے کہ:
[1] ) سیدنا عبداللہ بن مسعود سے بھی یہ حدیث مبارکہ مروی ہے۔
چالیس احادیث یاد کرنے والے کی فضلیت
سیدنا انس فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
انہی سیدنا انس ایک دوسری روایت میں یوں مذکورہ ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
سیدنا ابن عباس کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ:
سیدنا عبداللہ(بن مسعود) بیان کرتے ہیں کہ شافع محشر...
اتباعِ سنت کی اہمیت اور جشن میلاد ؟
بیت اﷲ الحرام میں تاریخی خطبہ
ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن سدیس
ترجمہ :حافظ انس مدنی
حمد و صلوٰۃ کے بعد !
مسلمان بھائیو! اللہ تعالیٰ سے ڈر جاؤ اور اس کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرو کہ اُس نے تم ہی میں سے ایک رسول مبعوث فرمایا جو تم پر اُس کی آیات تلاوت کرتا، تمہیں...
عید میلاد کی تاریخ و ارتقا اور مجوزین کے دلائل
مبشر حسین لاہوری
بلاناغہ ہر سال ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو ’عید میلاد النبی ﷺ ‘کے نام پر جشن منایا جاتا ہے۔ ربیع الاول کے شروع ہوتے ہی اس جشن میلاد کی تقریبات کے انتظامات شروع ہوجاتے ہیں۔ نوجوان گلی کوچوں اور چوراہوں میں راہ گیروں کا راستہ روک...
عیدمیلاد النبیﷺکے حوالے سے دو سوال
محسنِ انسانیتﷺ کی پیدائش ربیع الاوّل میں ہوئی جس کے معنی ہیں’موسم بہار کی پہلی بارش‘۔جس طرح بارش سے مردہ زمین سرسبز و شاداب ہوجاتی ہے، اسی طرح آپﷺ کی تشریف آوری سے مردہ دِلوں کو تروتازگی نصیب ہوئی۔ ظلم و جور کرنے والے عدل و انصاف کے داعی اور کفر و شرک کی...
ابن فارض عمر بن علی حموی یہ وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کے متعلق اتحاد او رحلول کا فاسد عقیدہ رکھتا تھا اور کہتا تھا کہ بندہ ربّ ہے اور رب بندہ ہے۔جان کنی کے عالم میں اپنی بد بختی اور ہلاکت کا ماتم اس نے ان اشعار کے ذریعے کیا:
إن کان منزلتی فی الحبّ عندکم
ما قد رایتُ فقد ضیّعت ایامی
أمنیۃ ظفرت...
بری موت کے اَسباب اور اس سے بچاؤ
عبدالحمید بن عبدالرحمن سحیبانی
مترجم:عبد المالک سلفی
دنیا میں سب سے قیمتی اثاثہ انسان کی عمر ہے۔ اگر انسان نے اس کو آخرت کی بھلائی کے لئے استعمال کیا، تو یہ تجارت اس کے لئے نہایت ہی مفید ہے اور اگر اسے فسق وفجور میں ضائع کردیا اور اسی حال میں دنیا سے چلا گیا...
عید میلاد النبی ﷺمنانے والوں کے دلچسپ تضادات
مضمون نگار: شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ
عید میلاد النبیﷺ منانے والے عیدمیلاد کے دلائل پر بات کرتے ہیں تو متضاد باتیںسننے کوملتی ہیں :
مثلا
کلونجی کی افادیت
چہرے کی چھائیاں اور داغ دھبے دور کرتی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ چہرے کی جھریاں ختم کرکے ہمیشہ جوان رکھتی ہے۔کمزور جسم کو طاقت ور ،صحت مند اور خوبصورت بھی بناتی ہے۔موٹاپا دور کرنے کےلیے نیم گرم پانی میں ساتھ شہد ملاکر پینے سے زائد چربی کو ختم کرتی ہے۔نہار منہ ایک گلاس نیم گرم...