ہماری دعوت
***
قرآن کریم، صحیح سنت نبوی ﷺ ، اور ان کا فہم اس منہج کے مطابق جس پر سلف صالحین (رضوان اللہ علیہم) تھے کی جانب رجوع، اپنے رب تعالی کے اس قول پر عمل پیرا ہوتے ہوئے کہ :
اور اس فرمان پر
***
تصفیہ کرنا (پاک کرنا): مسلمانوں کی زندگی کو شرک اور اس کے مختلف مظاہر سے پاک کرنا،اور...