• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    اللہ اوررسولﷺ سے’محبت‘کی جائے یا ’عشق‘ ؟

    اللہ اوررسولﷺ سے’محبت‘کی جائے یا ’عشق‘ ؟ حب الہی اور عشق الہی کا فرق اختر حسین عزمی قرآن نے حب ِ الٰہی کو مؤمن کی پہچان اور ایمان کی جان قرار دیا ہے: (وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَشَدُّ حُبًّا ﷲِ) (البقرۃ:۱۲۵) یہ ثابت کرنے کے لئے کہ دین کااصل تصورِ تزکیہ قرآن کے نزدیک بھی عشق الٰہی ہی ہے، دو...
  2. کلیم حیدر

    قراء اتِ قرآنیہ اور مستشرقین

    قراء اتِ قرآنیہ اور مستشرقین ترجمہ: حافظ محمد زبیر اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ قرآن سات حروف پر نازل کیا گیا ہے جو صحیح، قطعی اور متواترہ احادیث سے ثابت ہے۔ قراء نے قرآن کی قراء ات اس کے حروف کی روایات اور اس کے مختلف لہجات کو اپنے اساتذہ سے براہ راست سماع کے ذریعے حاصل...
  3. کلیم حیدر

    القاموس الاصطلاحی(عربی۔اردو)

    کتاب کا نام القاموس الاصطلاحی(عربی۔اردو) مصنف وحیدالزماں کیرانوی ناشر دارالاشاعت اردوبازارکراچی تبصرہ ہمارے ہاں بہت سی عربی اردو ڈکشنریاں مروج ہیں لیکن فی زمانہ مسئلہ یہ ہے کہ ان ڈکشنریوں میں جدید الفاظ و اصطلاحات کی وضاحت نہیں ملتی۔ اسی مشکل کے پیش نظر مولانا وحید الزماں کیرانوی نے...
  4. کلیم حیدر

    تنقید عقل محض

    کتاب کا نام تنقید عقل محض مصنف امانوئل کانٹ مترجم ڈاکٹر سید عابد حسین ناشر سٹی بک پوائنٹ کراچی تبصرہ کانٹ اور اس کی مشہور و معروف زیر مطالعہ کتاب ’تنقید عقل محض‘ کو جو اہمیت جدید فلسفے میں حاصل ہے اسے اہل نظر بخوبی جانتے ہیں۔ اس میں فلسفے کے سب اہم مسئلہ یعنی نظریہ علم کو موضوع بحث...
  5. کلیم حیدر

    کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله قرآن و حدیث کے صحیح دلائل سے مع شروط نکاح کرنا فرض ہے ۔اسی فرض کو کل بروز جمعہ بتاریخ 23 ستمبر2011 بوقت شام 8 بجے آپ سب کا بھائی کلیم حیدر پورا کررہا ہے ۔تمام بھائیوں سے شرکت کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست ہے۔کہ اللہ کریم نکاح کے بعد شروع ہونے...
  6. کلیم حیدر

    21 دسمبر 2012ء

    21 دسمبر 2012ء مضمون نگار:ابوالحسن علوی آج کل مغربی معاشروں میں اس تاریخ کے حوالہ سے کافی کچھ بحث وتحقیق اور مکالمہ ومباحثہ جاری ہے۔ مغربی مفکرین اور اسکالرز کی ایک جماعت کا پرزور اصرار یہ ہے کہ یہ دن اس دنیا کی تباہی وبربادی یا ایک نئے زمانے کے آغاز یا قیامت کا دن ہے۔ مثلاً آن لائن...
  7. کلیم حیدر

    سورۃ فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات

    سورۃ فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات افادات : حافظ ابن قیم جوزی  تحریر: مولانا عبد الغفار حسن سورۃ فاتحہ کئی اہم اور بنیادی مسائل کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔اس سورت میں اللہ تعالیٰ کے تین نام بیان ہوئے ہیں جو کہ تمام اسماءِ حسنہ اور صفاتِ الٰہیہ کے مرکز و محور قرار دیئے جاسکتے ہیں۔ وہ تین اسماء یہ...
  8. کلیم حیدر

    اللہ تعالی نے ہمیں بیکار پیدا نہیں فرمایا

    اللہ تعالی نے ہمیں بیکار پیدا نہیں فرمایا یہ وہ واقعیت اور حقیقت ہے جس کے لئے نقلی اور عقلی دونوں طرح کی دلیلیں موجود ہیں: نقلی دلائل میں سے مندرجہ ذیل اللہ تعالیٰ کے ارشادات ہیں: عقلی دلیل یہ ہے کہ اگر کہا جائے کہ بشریت کا وجود اس لئے ہوا ہے کہ وہ زندہ رہے اور دوسرے جانوروں کی طرح دنیا...
  9. کلیم حیدر

    اختلاف کی قسمیں

    اختلاف کی قسمیں اختلاف کی تین قسمیں ہیں۔ 1۔مذموم اختلاف: اور اس کی بہت سی صورتیں ہیں ،جیسے: 1۔کافروں کا مومنوں سے ایمان اور اسلام میں اختلاف :اسواسطے کہ ایمان کو چھوڑ کر شرک و کفر کی راہ اختیار کرنا اور اپنے خالق و مالک اور پروردگار عالم کی خالص عبادت اور اس کے فرستا دہ رسول کی اطاعت سے...
  10. کلیم حیدر

    کلمہ لاالہ الا اللہ کی عظمت احادیث کی روشنی میں

    کلمہ لاالہ الا اللہ کی عظمت احادیث کی روشنی میں حضرت مقداد بن الاسود سے روایت ہے کہ انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اگر میں کسی کافر سے ملوں (اس کے مقابلہ ہونے لگے) اور وہ مجھ سے لڑے اور تلوار سے میرا ایک ہاتھ کاٹ ڈالے اور اس کے بعد کسی درخت کی آڑ میں چھپ جائے اور کہے میں اسلام لے...
  11. کلیم حیدر

    علمی نگرانوں کی صحت یابی کےلیے دعا کیجیئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم کے علمی نگران حافظ زبیر تیمی بھائی اور کتب لائبریری کے علمی نگران حافظ طاہراسلام عسکری بھائی ان دنوں بیمار ہیں۔طاہر بھائی کو تو ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے بخار ہورہا ہے۔تمام بھائی اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمارے ان قابل ساتھیوں کو جلدازجلد...
  12. کلیم حیدر

    رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں

    رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں شفاعتِ نبوی ﷺکے متعلق عقیدۂ اہل سنت والجماعت شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ " اپنی کتاب "عقیدہ واسطیہ" کی شرح میں باب: ’سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھلوانے والے اور سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے کا بیان اور نبی اکرم ﷺ کی شفاعتوں کا تذکرہ ‘ کے تحت فرماتے ہیں: مندرجہ...
  13. کلیم حیدر

    اللہ تعالی،رسولﷺ اور دین اسلام کی معرفت

    اللہ تعالی،رسولﷺ اور دین اسلام کی معرفت شیخ ابن عثیمین " شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب " کی کتاب "الاصول الثلاثۃ" میں اللہ تعالی، رسول اللہﷺاور دین سلام کی معرفت کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اللہ تعالی کی معرفت یعنی دل سے اللہ عزوجل کی ایسی معرفت جو اس کے احکام کے تسلیم، اقرار اور ان کے مطابق...
  14. کلیم حیدر

    دلیل کی تعریف اور مثالیں

    دلیل کی تعریف اور مثالیں ’’دلائل‘‘ دلیل کی جمع ہے، اور ’’ دلیل ‘‘ اس چیز کو کہتے ہیں جو مقصود و مطلوب تک پہنچا دے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے دوسری قسم یعنی عقلی دلائل کا کافی تذکرہ فرمایا ہے۔ کتنی ہی ایسی آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے یوں فرمایا ہے کہ: اس کی نشانیوں میں سے فلاں فلاں ہیں، اور اس...
  15. کلیم حیدر

    تبلیغ دین کیوں اور کیسے؟

    تبلیغ دین کیوں اور کیسے؟ تبلیغ کے طریقے اللہ کی جو شریعت رسول اللہ ﷺ لائے ہیں ان کی تبلیغ انہی تین یا چار طریقوں کو اپنا کر کرنا جن کا قرآن میں ذکر آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے: ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ...
  16. کلیم حیدر

    اللہ حافظ بھائیو۔۔۔!!!

    اللہ حافظ بھائیو۔۔۔!!! بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جب بندہ کے گناہ زیادہ ہوجاتے ہیں اور اللہ سے کچھ کچھ کنارہ کش ہوجاتا ہے یا پھر جانے انجانے میں چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو بھی ہلکا سمجھنے لگ جاتا ہے ۔تو پھر اللہ تعالی اس بندے پر کوئی نہ کوئی تکلیف ڈال دیتے ہیں تاکہ...
  17. کلیم حیدر

    رکعات تراویح میں سنت نبوی ﷺ اور تعاملِ صحابہ

    رکعات تراویح میں سنت نبوی ﷺ اور تعاملِ صحابہ حافظ ثناء اللہ مدنی
  18. کلیم حیدر

    مسئلہ تراویح اور سعودی علماء

    مسئلہ تراویح اور سعودی علماء ڈاکٹر حافظ محمد اسحق زاہد 1۔صحیح بخاری میں مروی ہے کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ ؓسے پوچھا : رمضان میں رسول اللہﷺ کی نماز کیسے تھی ؟تو اُنہوں نے جواباًکہا : ’’ما کان یزید في رمضان ولا في غیرہ علی إحدٰی عشرۃ رکعۃ‘‘ (صحیح بخاری: ۲۰۱۳) ’’رسو ل اللہﷺ...
  19. کلیم حیدر

    رمضان المبارک کے احکام و مسائل

    رمضان المبارک کے احکام و مسائل حضرت مولانا حافظ محمد اسمٰعیل روپڑیؒ
  20. کلیم حیدر

    مرض عشق کا علاج

    مرض عشق کا علاج شیخ الاسلام امام احمد بن عبدالحلیم بن تیمیہ رحمہ اللہ سے اس شخص کا علاج پوچھا گیا کہ جو شیطان کے مشہور ترین تیروں میں سے ایک تیر "عشق" کا شکار ہوگیا ہو؟ اول: اسے چاہیے کہ اگر کنوارہ ہے تو نکاح کرے اور اگر شادی شدہ ہے تو اپنی بیوی سے تعلق قائم کرے، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ...
Top