• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابوحنیفہ

    خیر مبارک! ویسے جماعت اہل حدیث کا ہر شخص مجتہد ہوتا ہے کیونکہ تقلید کوئی بھی نہیں کرتا بلکہ ہر شخص اپنے علم اور استطاعت کے مطابق اجتہاد و تحقیق کرتا ہے۔والحمداللہ رفیق طاھر بھائی کو خصوصی طور پر مجتہد میں نے اس لئے کہا کہ انکا ایک آڈیو مناظرہ سنا تھا جو ایک دیوبندی عالم سے ہوا تھا دیوبندی...
  2. شاہد نذیر

    افغانستان 1747ء سے 1978 ء تک تاریخ کی نظر سے

    افغانستان کے حالات سے مجھے خصوصی لگاؤ ہے اس لئے اس مضمون کو دلچسپی سے پڑھا۔ بہت خوبصورت مختصر اور جامع مضمون ہے۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ کنعان بھائی۔ آخر میں مضمون میں ایک کمی محسوس ہوئی کہ روس سے افغانستان سے واپسی اور امریکہ کی اب تو جو وہاں درگت بنی ہے اس پر کوئی روشنی نہیں ڈالی گئی۔
  3. شاہد نذیر

    ہم تقلید کیوں اور کونسی کرتے ہیں ؟

    گڈمسلم بھائی کی سنگین گرفت اور حرب بن شداد بھائی کے خطرناک سوال کے بعد sufi صاحب اپنی صوفیت سمیت موضوع سے بھاگنے والے ہیں۔
  4. شاہد نذیر

    موحد کی موت

    ماشاء اللہ! کیا بات ہے! بہت ہی ایمان افروز ویڈیو ہے۔ ارسلان بھائی یہ خوبصورت ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ
  5. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کی فقاہت کی داد امام اعمش کی زبانی

    غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنے امام کی ناک اونچی رکھنے کے لئے غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لئے جمشید صاحب نے یہ تحریر لکھی ہے اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جائے۔ پنساری اور ڈاکٹر کی تھرڈ کلاس مثالیں بہت ہی مضحکہ خیز لگ رہی ہیں اور پھر فن حدیث اور علم حدیث سے کورے ان جعلی ڈاکٹروں کی کھوکھلی...
  6. شاہد نذیر

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    اس بات سے تو ہمیں بھی سو فیصد اتفاق ہے کہ فقہ حنفی ہی بادشاہوں اور عوام کی پسندیدہ فقہ رہی ہے وجہ اس کی صاف ظاہر ہے شریعت سے جان چھڑانے کے لئے جتنے حلیے بہانے فقہ حنفی نے سکھائے ہیں کسی اور مذہب میں یہ سہولت دستیاب نہیں۔ پھر اس فقہ میں امیروں اور بادشاہوں کو خصوصی رعایت بھی دی گئی ہے کہ اگر...
  7. شاہد نذیر

    امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابوحنیفہ

    اہل حدیث اجماع کو مانتے ہیں جیسا کہ محدث عصر حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح العقیدہ محدیثین کرام اور تقلید کے بغیر، سلف صالحین کے فہم پر کتاب و سنت کی اتباع کرنے والوں کا لقب اور صفاتی نام: اہل حدیث ہے۔اہل حدیث کے نزدیک قرآن مجید، احادیث صحیحہ (علی فہم السلف الصالحین) اور اجماع...
  8. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کی فقاہت کی داد امام اعمش کی زبانی

    جی ہاں! لیکن صرف رائے اور قیاس میں فقیہ تھے۔ قرآن و حدیث کی فقاہت انہیں نصیب نہیں ہوئی۔
  9. شاہد نذیر

    اے میرے رب

    یہ کیسا تعارف ہے؟ شاید محترم بھائی سے غلطی ہوگئی ہے اس پوسٹ کو ’’آئیے اللہ کے حضور دعا کریں‘‘ سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا۔
  10. شاہد نذیر

    میرے لئے دعا کریں۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ رب العالمین نے بہت کرم کیا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔ الحمداللہ ایک ماہ میں ان شاء اللہ صحتیاب ہوکر چل پھر سکوں گا۔ والسلام
  11. شاہد نذیر

    میرے لئے دعا کریں۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
  12. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    میں نے بحث کے درمیان دخل در معقولات کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ علیحدہ سے آپکی تحریر سے ایک مخصوص عبارت کے بارے میں وضاحت پیش کی ہے۔ میں نے بے سوچے سمجھے تنقید نہیں کی بلکہ آپکو غلط مثال پیش کرنے پر تنبیہ کی ہے۔ آپ یہ کہنا چاہتے تھے کہ صحابہ کرام کے اختلافات کسی اور طرح کے تھے اور اہل حدیث کےمابین...
  13. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    میں نے نہ تو کسی کو جھوٹا قرار دیا ہے اور نہ خائن اور نہ ہی میں پہلے سے کوئی فیصلہ کرچکا ہوں۔ میں نے تو صرف یہ عرض کی ہے کہ اگر ایک ہی مسئلہ میں دو شخص دو مختلف باتیں کررہے ووں تو دنوں بیک وقت سچے نہیں ہوسکتے یقینا ان میں سے ایک سچا ہوگا اور دوسرا جھوٹا۔ اب اگر آپکے اکابرین ایک ہی مسئلہ میں دو...
  14. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ہم نے تو آپکے مذہب کے مستند دلائل پیش کئے ہیں جب وہ دلائل ہی آپس میں سخت متصادم ہیں تو ہم کیا کریں؟ اور جب آپ سے ان دلائل کا انکار نہ ہوسکا اور نہ ہی کوئی معقول تاؤیل کرنے میں آپ کامیاب ہوسکے تو بات کو الجھانے کا سہرا ہمارے سر سجا دیا۔ بہرحال یہ بات بہت اچھی ہے کہ جب پیش کرنے کے لئے دلائل نہ ہوں...
  15. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    آسان لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپکے علماء نے دفع الوقتی کے تحت ایک ایسی بات کہی جو کہ حقیقت میں ویسی نہیں تھی یعنی جھوٹ بولا۔ ہم کچھ دیر کے لئے مان لیتے ہیں کہ اعلیٰ حضرت کی دیوبندیوں کے خلاف دھواں دھار مہم کی وجہ سے دیوبندی اکابرین کو اپنی جان چھڑانے کے لئے جھوٹ بولنا پڑ گیا۔ لیکن اصل...
  16. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ہم نے جو عبارت پیش کی تھی وہ سوال تو نہیں تھا کہ اس کا جواب ردالمحتار میں دیا گیا ہے۔ وہ عبارت تو ایک اصول بتاتی ہے اور وہ اصول بھی نہایت سادہ اور واضح ہے جو مزید تشریح کا محتاج نہیں۔ ہاں! البتہ چونکہ اس اصول کی زد حنفی مقلدوں پر براہ راست پڑتی ہے تو انہیں یقینی طور پر اس تاؤیل کی ضرورت محسوس...
  17. شاہد نذیر

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    جمشید صاحب نے جن روایات کی بنیاد پر اہل حدیث پر تہمتوں کی عمارت قائم کی تھی الحمداللہ! کفایت اللہ بھائی نے اس کا تارپود بکھیر کر رکھ دیا ہے جمشید صاحب کی زیادہ تر روایات تو ضعیف یا موضوع ہیں یا پھر ثابت ہی نہیں اور ایک آدھ جو روایت ثابت ہے اس پر بھی صاحب جرح کا رجوع کفایت اللہ بھائی نے پیش کردیا...
  18. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ احناف کا یہ قاعدہ کس نے بنایا ہے؟ کیا ابوحنیفہ نے جن کی ہر مسئلہ میں تقلید کے تم دعویدار ہو؟ یا امام صاحب کے شاگردوں نے جن کی تم بے شمار مسائل میں ابوحنیفہ کے اقوال کو لات مار کر تقلید کرتے ہو لیکن جھوٹ بولتے ہوئے یہی کہتے ہو کہ ہم امام ابوحنیفہ کی تقلید...
  19. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    میں نے یہ کب کہا کہ تقی عثمانی سب سے بڑے عالم ہیں؟ میں نے تو صرف یہ کہا کہ تقی عثمانی صاحب میرے نزدیک پاکستان میں دیوبندیوں کے سب سے بڑے عالم ہیں اور یہ ضروری تو نہیں کہ شاگرد استاد سے علم و فضل میں آگے نہیں بڑھ سکتا جو آپ نے یہ کہہ دیا کہ ابھی تقی عثمانی کے اساتذہ زندہ ہیں۔ بہرحال ہمیں تو اس...
  20. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    یہ حنفی علماء ہی ہیں جو کبھی مقلد کو امام سے اختلاف کی اجازت نہیں دیتے (تقی عثمانی صاحب نے جو متبحر عالم کو امام سے اختلاف کی اجازت دی ہے وہ آل تقلید کی شعبدہ بازی سے زیادہ کچھ نہیں اور اس مسخرہ پن اور ڈرامے بازی کا پول ہم نے یہاں کھول دیا ہے) اور اختلاف کی اجازت دے بھی کیسے سکتے ہیں کہ ایک...
Top