الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک مقلد کو جو اس مضمون کی صورت میں وسوسہ ہوا ہے۔ اس کے بطلان کے لئے صرف یہی دو حوالے کافی ہیں۔
1۔ یوسف لدھیانوی رقمطراز ہیں: عقائد میں دونوں فریق امام ابوالحسن اشعری اور امام ابو منصور ماتریدی کو امام و مقتدا مانتے ہیں (اختلاف امت اور صراط مستقیم صفحہ نمبر ۳۷)
2- خلیل احمد سہانپوری...
محترم آپ یہاں وہی بات کریں جو موضوع سے متعلق ہے۔ ویسے تو آپ یہ کہتے ہیں کہ لوگ بیچ میں کود کر وقت ضائع کرتے ہیں۔ لیکن غیر متعلق باتیں کرکے تو آپ خود وقت ضائع فرما رہے ہیں۔ آپ مجھ پر طعن و تشنیع ضرور کریں ہم منع نہیں کرتے لیکن آپ نے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیسیوں احادیث کا بلند وبانگ...
ایک گدھا گاڑی والے اور سبزی فروش کو مجتہد ہونے کا حق خود آپکے امام نے عطا فرمایا ہے کہ آپکے امام باوجود اجتہاد کی کسی بھی شرط پر پورا نہ اترنے کے باوجود بھی ناحق مجتہد کی مسند پر براجمان ہوگئے۔ اب کون نا اہل ہے جس کو حق نہیں کہ وہ بھی مجتہد ہونے کا دعویٰ نہ کرے۔ اس لئے کم ازکم مقلدین کو تو کسی...
کس نے کہا کہ دیوبندی ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں یہ تو صرف انکی تقلید کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لوگ کسی کے مقلد نہیں بلکہ صرف اپنی نفسانی خواہشات کے پجاری ہیں۔
استغفراللہ!
دیوبندیوں قرآن و حدیث کو تو معاف کردو۔ کیوں تم لوگ اپنے ہر غلط مسئلہ ثابت کرنے کے لئے اللہ کے کلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر افتراء سے بھی باز نہیں آتے۔
جس عمل کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان مبارک سے لعنتی فعل کہا کیسے ممکن ہے کہ اسی عمل کی ایک شکل خود...
آخر کب تک آپ لوگ چوہے بلی کا کھیل کھیلتے رہیں گے۔ ایک طرف تو آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ قرآن وحدیث کا صحیح منشاء سمجھنے سے ہم قاصر ہیں اسی لئے ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن دوسری طرف حقیقت یہ ہے کہ ابوحنیفہ سے نہ تو قرآن کی کوئی تفسیر منقول ہے اور نہ ہی انہوں نے احادیث کی شرح لکھیں نہ اسماء رجال پر...
ہمیں بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ ہمیں دیوبندیوں کی جانب سے اس دجل کی پوری پوری امید تھی جس کا اظہار تلمیذ صاحب نے نہ سہی ۔۔۔ حذف از انتظامیہ
بہرحال چونکہ دیوبندیوں کو جھوٹ بولتے ہوئے بالکل بھی شرم نہیں آتی اس لئے ہمیں مجبوراً انکو انہی کی تحریر دکھا کر شرم دلانے کی سعی لا حاصل کرنا ہوگی تو...
جس فتویٰ خاص کا ذکر ماں کی دعا جو کہ نامعلوم مرد ہیں یا عورت فرمارہے ہیں وہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کو ایک طلاق شمار کرنے کا مشہور فتویٰ ہے جو اہل حدیث کا مذہب ہے۔ لیکن یہی مذہب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق اور ان ادوار کے تمام مسلمان صحابہ کرام کا تھا۔ جس کا ثبوت صحیح مسلم کی...
آل دیوبند کی خدمت میں عرض ہے کہ ابھی بغلیں بجانا مت شروع کیجئے گا۔ کیونکہ ابھی ہمارا مطالبے کا مکمل ثبوت نہیں آیا۔
پہلی عرض تو یہ ہے کہ عبدالحق بنارسی رحمہ اللہ پر عظیم بہتان کا بھی ثبوت چاہیے۔ اسکے علاوہ ہم نے اس اسکین کا مطالبہ صرف اس لئے کیا تھا تاکہ ہم جان لیں کہ علمائے دیوبند جو کہتے ہیں...
لگتا ہے کہ دیوبندی حضرات فرار کے بہانے تلاش کررہے ہیں کیونکہ ان کی پوسٹس میں سب کچھ ہے لیکن ثبوت نہیں۔ ہندوستان صاحب آپ بے فکر رہیں ہم نے آپکے امام پر جو الزام لگایا ہے اس کا تسلی بخش ثبوت پیش کرینگے۔ الحمداللہ ہم اہل حدیث ہیں دیوبندی نہیں جنکا دین و ایمان ہی جھوٹ ہے۔
آپ اور جمشید صاحب اسکین...
معافی چاہتا ہوں حضور کہ میں تو آپکی نظر میں احمق ہوں کیونکہ اس حدیث کا صحیح محمل نہیں جانتا لیکن کیا آپ ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیں گے کہ آپکے امام اس حدیث کا صحیح محمل جانتے تھے یا نہیں؟؟؟؟ زرا اپنی مبارک انگلیوں سے اس کا ثبوت تو پیش کریں۔
اور یہ جو آپ فرمارہے ہیں کہ بات سننے اور کتاب...
میرے مزاج تو اکثر ٹھنڈے رہتے ہیں لیکن آپکی برادری کے مزاج گرم ہوگئے ہیں دلائل نہ ہونے کی وجہ سے
اس مضمون کا موضوع کیا ہے مجھے اس سے کچھ نہیں لینا کیونکہ دیگر بھائی اسی پر بحث کررہے تھے۔ اور اگر آپ کو موضوع کا اتنا خیال ہے تو موضوع سے ہٹ کر اہل حدیث پر بہتان کیوں لگائے؟ میں نے تو صرف ان جھوٹ کی...
لیکن اب ایسا بھی نہیں کہ اس طریقہ تحقیق کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سفید جھوٹ بولے چلے جاؤ۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ہے کسی سے اسکین کا مطالبہ کریں۔ لیکن آپ لوگ تو بے شرمی کی تمام حدود پھلانگ گئے ہو کہ اہل حدیث پر اتنے سنگین بہتان بھی لگا رہے ہو اور دلیل بھی کوئی نہیں۔
اگر جھوٹ بولنے پر کوئی...
حنفی مذہب میں حلالہ ایک حقیقت ہے لیکن موجودہ دیوبندیوں اور بریلویوں سے جب حلالہ پر بات کی جاتی ہے تو یہ لوگ فوراً تقیہ کرلیتے ہیں اور جھٹ کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے ہاں حلالہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ نے اپنی آنکھوں سے ایسا دیکھا ہے تو بتاؤ۔ اگر تمہارے جاننے والوں میں ایسا ہوا ہے تو بتاؤ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق آگے بڑھا دے۔ مفہوم حدیث
اس حدیث سے آپ جیسے مقلدین جھوٹے ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ابوحنیفہ کی تقلید چھوڑ کر اپنے مقلد مولویوں کی اندھا دھند پیروی میں مخالفین پر بہتان لگاتے...
یہ حوالہ آپ نے اپنے مقلد علماء کی کتابوں سے چھاپا ہے۔ اور اس عبارت سے غیر مقلد کی مراد صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی نہیں بلکہ آپکے جھوٹے علماء کی ہے۔ اس لئے آپ سے درخواست ہے کہ حوالے کا اسکین لگائیں تاکہ آپکی اور آپکے علماء کی بددیانتی اور خیانت سامنے آسکے۔
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!
میں ایک وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ اس مضمون میں فتاوی عالمگیری کی اصل عبارات عربی میں پیش کی گئی ہیں لیکن اسکین شدہ صفحات مترجم فتاویٰ عالمگیری کےمنسلک کئے گئے ہیں اس لئے کچھ مقامات پر مضمون اور اسکین شدہ صفحات میں ترجمہ کا معمولی فرق واقع ہوگیا ہے۔ اگرچہ اس...
بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک شخص ایک فرقے سے نسبت کا دعویدار ہو پھر اسی فرقے پر سب وشتم بھی کرے؟ ہندو صاحب نے جو فرمایا ہے کہ یہاں مراد غیر مقلد ہیں۔ تو میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کن کی مراد ہے؟ اگر صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی تو برائے مہربانی اس حوالے کا اصل اسکین پیش کیجئے اور کم ازکم اصل...