الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسکا فیصلہ تو صدیوں پہلے ہی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ فرماچکے ہیں کہ یہ کام بدعتیوں کا ہے جو اہل حدیث کے الٹے سیدھے نام رکھتے ہیں چاہے وہ شیخ کے دور کے حنفی بدعتی ہوں یا اس دور کے حنفی بریلوی بدعتی، حنفی دیوبندی بدعتی یا پھر قادیانی حنفی بدعتی و کافر۔ ملاحظہ ہو:
اہل بدعت کی بکثرت نشانیاں...
چلیں جی! اہل حدیث کی آپس میں لڑنے کی صفت تو آج ظاہر ہو رہی ہے لیکن آپکے مذہب کی تو بنیاد ہی آپسی اختلاف پر ہے۔حنفی مذہب کے بانیان اتنے جھگڑالو اور چھوٹے بڑے کی تمیز سے ناواقف تھے کہ صاحبین (ابویوسف، ابو محمد، امام زفر) نے اپنے استاد سے اتنا جھگڑا کیا کہ امام صاحب کے ایک تہائی مسائل کو ٹھکرا...
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!
میں تو اپنے محدود علم کی بنا پر اس مضمون کا جواب دینے سے قاصر ہوں اور اسکے جواب کے لئے کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی جانب نظریں مرکوز ہیں۔ لیکن یہاں میں یہ بات ضرور کہنا چاہونگا کہ موضوع بہت غیر حقیقی اور غیر فطری محسوس ہورہا ہے کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ انسان...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
بلا شک شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ جماعت اہل حدیث کا قابل فخر سرمایہ ہیں۔ میں نجی محفلوں میں بارہا اس بات کا اقرار و اعتراف کرچکا ہوں کہ میں نے صرف دو شخصیات ایسی سنی ہیں جن کے بیان سے ایمان میں اضافہ ہوجاتا ہے جس میں سے سرفہرست شخصیت عبداللہ ناصر...
متفق!
یہ انتہائی خطرناک عمل ہے ایسی تصویروں سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہاں صرف اللہ کے دیکھنے کی بات ہورہی ہے اور کیمرہ کی تصویر سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کے لئے دانستہ یا نادانستہ مثال بیان کی گئی ہے۔
یہ، یہ تقلید ہے جو مقلدوں میں عملا بھی موجود ہے اور انکی کتابیں بھی اس تقلید پر جمے رہنے کی نصیحت سے بھری پڑی ہیں کہ حدیث رسول چھوڑ دینا قول امام مت چھوڑنا اور قرآن وحدیث کے ظاہر پر عمل گمراہی ہے اس لئے قرآن وحدیث پر عمل کا خواب میں بھی نہ سوچنا صرف امام کے اقوال پر اندھے بن کر عمل کئے جاؤ۔ تقیہ...
ہر ذی عقل احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے اس قول کے بارے میں کیا سمجھتا ہے؟
احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جنہوں نے حدیث رسول سنی پھر اس کی سند کی صحت معلوم کی پھر اسے چھوڑ کر سفیان یا کسی دوسرے کے قول کو ترجیح دی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: رسول اللہ کے حکم کے خلاف...
اچھا! اس کا مطلب ہے کہ اگر کتاب وسنت سے مقتدی کے آہستہ آواز میں تکبیر کہنے کی دلیل نہیں دی جاسکتی تو ہمیں تسلیم کرنا پڑے گا کہ قرآن و سنت مآخذ شریعت نہیں بلکہ قول امام ہی مآخذ شریعت ہے۔ یا پھر اگر اہل حدیث ایسا نہ کرسکیں تو اہل حدیث مجتہد نہیں بلکہ مقلد ہیں؟
ایک الزامی اعتراض ہے کہ چلو ہم...
پیش کی گئی عبارت میں تو علماء سے سوال کرنے کو تقلید بتایا گیا ہے حالانکہ اگر مقلدین کے اسی طرز استدلال کو مان لیا جائے تو موجودہ دور میں ایک بھی حنفی ابوحنیفہ کا مقلد ثابت نہیں ہوسکتا۔ ہمیں بتایا جائے کہ موجودہ مقلدین میں سے کتنے افراد ہیں جنھوں نے براہ راست ابوحنیفہ سے مسائل دریافت کئے ہیں؟ اگر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ شاید وہی محترم شخصیت ہیں جنھوں نے شیخ عبدالمنعم مصطفیٰ حلیمہ حفظہ اللہ کی کتاب عقیدہ طائفہ منصورہ کو اردو قالب میں ڈھالا ہے؟
مجھے افسوس ہے کہ آپ سمیت کسی بھی بھائی نے میرے مکمل مضمون کا مطالعہ ہی نہیں کیا کسی نے کچھ مقامات سے سرسری دیکھ کر، کچھ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
چونکہ یہ ایک انتہائی اہم، نازک اور خالص علمی تحریر پر مشتمل موضوع تھا اس لئے میں نے ناگزیر جانا کہ اسکی تصحیح اور نظر ثانی کسی اہل علم سے کروالی جائے۔ اس مقصد کے پیش نظر میں نے اس مضمون کو محترم رفیق طاہر حفظہ اللہ اور عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کی خدمت میں...