• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    حیرت ہے کہ کتاب و سنت کے دلائل کے ہوتے ہوئے بھی کیسے غیر شرعی نظریات معاشرے میں نہ صرف نمو پاجاتے ہیں بلکہ اس قدر جڑ پکڑ لیتے ہیں کہ بعض مخلص اہل علم بھی ان فتنوں کے خلاف سینہ سپر ہوجانے اور ڈٹ کر انکا مقابلہ کرنے کے بجائے ان سے اس قدر مرعوب و خوف زدہ ہوجاتے ہیں کہ ان کو سند جواز عطا کرنے کے لئے...
  2. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟ بمطابق حدیث تکفیر کی دو اقسام ہیں۔ایک جائز تکفیر اور دوسری ناجائز تکفیر۔افسوس کی بات ہے کہ علماء کی اس مسئلے میں خاموشی اور بے جا احتیاط نے معاملہ کو خلط ملط کردیا ہے جس میں راہ اعتدال کہیں گم ہوگئی ہے اور لوگ افراط و تفریط کا شکار ہوکر رہ گئے...
  3. شاہد نذیر

    طاہر القادری کے خیرت انگیز بیانات-

    السلام علیکم! بھائی یہ ویڈیو پبلک کے لئے نہیں ہے۔ اگر آپ کی ویڈیو تک رسائی ہے تو برائے مہربانی اسے اپنی آڈی سے یو ٹیوب یا فیس بک پر شئیر کریں۔
  4. شاہد نذیر

    آبروئے شیوہ اہل قلم گئی

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ! حافظ محمد سرور بھائی میری ناقص رائے میں آپکے طرز اور انداز میں کوئی ایسی غیر معمولی سختی اور درشتگی نہیں ہے۔ چونکہ خود میرا نداز تحریر بھی ایسا ہی ہوتا ہے اس لئے میرے خیال سے باطل پر رد کرتے ہوئے کوئی رعایت روا نہیں رکھنی چاہیے۔ لیکن اس تحریر کو پڑھ کر...
  5. شاہد نذیر

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    بہت خوشی ہوئی اس مضمون کو پڑھ کر۔ جزاک اللہ بھائی۔
  6. شاہد نذیر

    احمق لوگ

    معلوم ہوتا ہے کہ قریشی صاحب ایک نئی آڈی کے ساتھ اپنے پرانے شبہات اور مغالطوں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر خلق کو گمراہ کرنے کے لئے آموجود ہیں۔ مکرر عرض ہے کہ اہل حدیث اکابرین کی غلطیوں اور خامیوں کو اپنا مذہب نہیں بناتے اس لئے اگر تصوف پر کسی اہل حدیث کو قائل کرنا ہے تو قرآن و حدیث کے دلائل پیش کیجئے...
  7. شاہد نذیر

    نواب صدیق حسن خاں کی کتب درکار ہیں

    یہ صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی کتاب نہیں ہے بلکہ ان کے بیٹے کی کتاب ہے جسکا اہل حدیث ہونا بھی ثابت نہیں۔ غالباً یہ وہی کتاب ہے جس کے حوالے سے دیوبندی علماء نے عبدالحق بنارسی پر امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شدید ترین گستاخی کا بہتان لگایا ہے۔
  8. شاہد نذیر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    جب انسان کے دل میں اللہ کا خوف ہو تو وہ جھوٹ بولنے سے ڈرتا ہے اور کسی پر تہمت لگانے کا سوچ کر ہی لرز جاتا ہے۔ لیکن تقلید ایسی بیماری ہے جو انسان کے دل سے سب سے پہلے شرم وحیا اور خوف خدا کو رخصت کرتی ہے۔ پھر اسکے بعد انسان بے حیا بن کر اور خوف خدا سے عاری ہوکر جو چاہتا ہے کرتا ہے، جو چاہتا ہے...
  9. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم آپکو کون شرم دلا رہا ہے اور آپ کو ضرورت ہی کیا ہے شرم کرنے کی۔ قرآن وحدیث کی باطل تاؤیل کرتے ہوئے آپکو شرم نہیں آتی اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد کی گالی دیتے ہوئے آپکو شرم نہیں آتی۔ حتی کہ آپکے انداز پر شاید شرم کو ہی شرم آجاتی ہوگی۔ آپکے لئے بہترین مشورہ ہے کہ آپ ازسر نو یا...
  10. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    عابدالرحمٰن صاحب آپکی تمام تر گفتگو مغالطات پر مبنی ہے۔ الحمداللہ ہم آپکی ہر ہر بات خود آپ ہی کے اکابرین کی تحریروں سے باطل ثابت کرسکتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی باتیں تو بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن نہایت افسوس کی بات ہے کہ آپ ہی کا تسلیم شدہ مذہب اسکی تائید نہیں کرتا۔ آپ اپنے بارے میں وضاحت کردیں کہ واقعی...
  11. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    نعوذباللہ من ذالک! اللہ اس شدید گمراہی سے تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ شاتم رسول کے سر پر سینگ تو نہیں ہوتے یہی لوگ ہیں اور ایسے ہی جملے ہیں جن کے ذریعے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سب و شتم کیا جاتا ہے۔ عابد الرحمنٰ صاحب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد کہنے سے پہلے اپنے علماء ہی...
  12. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم آپ پہلے دیوبندیت میں اپنی حیثیت کا تعین کردیں کہ آپ کا اور آپکے قول و فہم کا کتنا اعتبار ہے۔ کیونکہ آپکے تمام اکابرین اس پر متفق ہیں کہ مقلد عقیدہ میں بھی تقلید کرتا ہے۔ ہم آپکی بات مانیں یا آپ کے اکابرین کی؟ یا تو آپ اعلان کردیں کہ آپکو اس مسئلہ کی زیادہ سمجھ ہے اور آپکے اکابرین اس...
  13. شاہد نذیر

    باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

    بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کا فورم پر اتنا شاندار اور پرتباک استقبال ہوا ہے۔ مبارک ہو حیدرآبادی بھائی۔
  14. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میرے بھائی آپ غلط فہمی کا شکار ہیں یا اپنے علماء اور اکابرین کی کتابیں نہیں پڑھتے۔ دیوبندی کثرت سے سوال کرتے ہیں دیوبندیوں کے مناظر امین اوکاڑوی کی کتاب تجلیات صفدر اس پر گواہ ہے۔ اسکے علاوہ جب بھی ان سے کوئی سوال کیا جاتا ہے جس کا انکے پاس جواب نہیں ہوتا تو یہ جواب دینے کے بجائے بھی سوال کردیتے...
  15. شاہد نذیر

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    جمشید صاحب آپ نے بہت آسان طریقہ ڈھونڈا ہے جواب نہ دینے کا۔ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔ آپ ان تکلفات کو چھوڑیے کہ ایک ایک اہل حدیث یہاں آکر اپنے رائے کا اظہار کرے بلکہ آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس کو قرآن و حدیث سے ثابت کیجئے اور یہی درخواست ماں کی دعا سے ہے کہ اپنا دعویٰ ثبوت کے ساتھ مکمل...
  16. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    میرے بھائی آپکے دلائل کا جو حشر دارلعلوم دیوبند کے فتویٰ اور یہاں ہوا ہے زرا بغور دیکھ تو لو۔ اب تو آپ بات کرنے کے بھی قابل نہیں رہے۔
  17. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    لگتا ہے کہ آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا۔ آپ نے جو جہالت بھرا بلکہ مغالطات سے پر مضمون لکھا ہے وہ دیوبندیوں‌ کے دوغلے پن کا ثبوت ہے کیونکہ مضمون میں بزعم خویش ثابت کیا گیا ہے کہ دیوبندی مقلدین عقائد میں تقلید نہیں کرتے جبکہ دیوبندیوں کے عقائد کی کتاب المہند میں صاف لکھا ہے کہ دیوبندی عقائد...
  18. شاہد نذیر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    چونکہ آپ مقلد جاہل ہیں اس لئے علم اور جہالت میں فرق نہیں کرسکتے۔ آپ کے مضمون میں تو ہمیں کہیں علم نظر نہیں آیا صرف تقلید کی تعریف کی گئی ہے جس میں خود مقلدین کے علمائے متقدمین اور متاخرین کا سخت اختلاف ہے۔ متقدین علماء تقلید کی کچھ اور تعریف کرتے ہیں اور متاخرین کچھ اور پہلے آپ یہ طے کرلیں کہ...
Top