• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    تعجب کا معاملہ ہے کہ وحید الدین خان نے بے چارے ذوالخویصرہ کی اس سادہ لوحی پر مبنی گستاخی کو تو ’سنگین ترین‘ بتلا کر باقاعدہ وہ من چاہا نتیجہ بھی نکال لیا ہے جس کو درست ثابت کرنے کے لئے انہوں نے ۱۹۲ صفحہ کی کتاب ’شتم رسول کا مسئلہ‘ لکھ ماری۔ مگر اس کتاب میں کہیں بھی اس نے ملعون رشدی کی گستاخی کو...
  2. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وحید الدین خان نے جو نتیجہ اس واقعہ پر تبصرہ کرنے کے بعد نکالا ہے وہ محض پہلے سے بنا بنایا اور گھڑا گھڑایا (Pre-postrous)ہے۔ جس غلط فہمی کا شکار ذوالخویصرہ جیسا غیر معروف، نومسلم، سادہ لوح بدو ہواتھا، اس طرح کی غلط فہمی اس طرح کے آدمی سے غیر متوقع نہیں ہے، کیونکہ اپنی آنکھوں سے وہ مالِ غنیمت کی...
  3. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    مگر ذوالخویصرہ جیسا سادہ لوح بدو دین کی اِن مصلحتوں کو نہیں سمجھتا تھا۔ وہ عدل کا مفہوم دو جمع دو یا پھر ہر فرد کو مالِ غنیمت سے مساوی حصہ کا عطا کیا جانا سمجھتا تھا۔ جب آپﷺ مالِ غنیمت تقسیم فرما رہے تھے وہ آپﷺکے پاس کھڑا ہوگیا اور دیکھتا رہا۔(ص: ۱۶۰) اس نے جب دیکھا کہ سب لوگوں کو برابر حصہ نہیں...
  4. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ذوالخویصرہ ایک سادہ لوح نو مسلم تھا۔ وہ رسالت مآبﷺ کی صحبت میں زیادہ نہ رہا تھا۔ مالِ غنیمت کی تقسیم کے دوران حضور اکرمﷺ نے بعض اَفراد کو ان کی تالیف ِقلب کے لئے کچھ زیادہ مال عطا کیا۔ آپﷺاس طرح کی تالیف ِقلب اکثر فرمایا کرتے تھے، مثلاً فتح مکہ اور غزوئہ ہوازن میں بھی آپﷺنے ایسا معاملہ فرمایا...
  5. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    3۔ ذوالخویصرہ کی گستاخی وہ بنو تمیم قبیلے کا ایک شخص تھا، جنگ ِحنین کے بعد جب رسول خداﷺ غنیمت کا مال تقسیم فرما رہے تھے تو ذوالخویصرہ نے کہا : ’’میں نے نہیں دیکھا کہ آپ نے عدل کیا ہو۔‘‘ وحید الدین خان نے ذوالخویصرہ کے ان الفاظ کے جو محرکات و مضمرات بتائے ہیں وہ قطعی طور پر ان کے اپنے ذہن کے...
  6. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    ہر داعی حق کی طرح شیخ محمد بن عبدالوہاب پر بھی یہی ماجرا گزرا۔ انہوں نے کوئی نئی چیز پیش نہیں کی۔ اُن کی ساری دعوت، تمنا اور تڑپ صرف یہ تھی کہ مسلمان فضول باتیں ترک کردیں۔ قرآن و سنت کی طرف پلٹ آئیں اور سچّے عملی مسلمان بن جائیں۔ بنابریں بارہویں صدی ہجری کی اتنی سچی، اتنی پاکیزہ اور اس قدر دل...
  7. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں جب بھی دعوتِ حق کا ظہور ہواہے، اس کا واسطہ تین طرح کے لوگوں سے پڑا ہے: 1۔ وہ لوگ جنہوں نےد عوت قبول کرلی۔ 2۔ وہ لوگ جنہوں نےقبول نہیں کی اورچُپ چاپ اپنی ڈگر پر چلتے رہے۔ 3۔ اور تیسری قسم ان لوگوں کی ہے جنہوں نے نہ صرف دعوت قبول نہیں کی بلکہ وہ داعی اور دعوت کے دشمن...
  8. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    کسی دعوے یا دعوت کی سچائی پرکھنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کے داعی کا عمل دیکھا جائے اور یہ جانچا جائے کہ وہ دنیاوی شان و شوکت ، مال و زر،اونچے عہدے اور نفسانی مطلوبات و مرغوبات کا دل دادہ تو نہیں ہے؟ اگر وہ ان چیزوں سے دور ہے تو یقیناً سچا ہے۔ اس کسوٹی پر شیخ محمد کو پرکھا جائے تو وہ کامل...
  9. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    شیخ محمد بن عبدالوہاب﷫ درعیہ پہنچے ۔ امیر درعیہ محمد بن سعود اور ان کےبھائیوں نے شیخ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ موصوف نے محمد بن سعود کو بھی دعوتِ حق کی ترغیب دی جو اس نیک بخت انسان نے قبول کرلی۔ یوں شیخ محمد بن عبدالوہاب اورخاندانِ سعود میں باطل عقائد کے خاتمے اوراللہ کے دین کے نفاذ کے لیے...
  10. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    جو لوگ اللہ رب العزّت کو اپنا دل دے دیتے ہیں، ان کےلیے اپنے وطن کے مالوفات بھی کوئی کشش نہیں رکھتے۔ وہ جہاں جاتے ہیں، نیکی کے بیج بوتے ہیں اور اعمالِ صالحہ کی فصلیں تیار کرنے لگتے ہیں۔ شیخ نےجلا وطنی کا حکم صبر اور سکون سے سنا۔ وہ بڑی بے بسی اور تہی دامنی کی حالت میں عیینہ سےنکلے۔ درعیہ کا قصد...
  11. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    لڑکی کے سنگسار ہوجانے کی خبر سارے نجد میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔اس زمانے میں یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا، جس نے سنا دم بخود رہ گیا۔ خاص طورپر وہ مالدار لوگ بہت گھبرائے جو زر خرید عیاشیوں سے رت جگے کرتے تھے۔ اللہ اللہ! ربّ العزت کےاحکام کی تعمیل میں کس قدر برکتیں اور خیر کثیر چھپی ہوئی...
  12. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    جن درختوں کی پوجا کی جاتی تھی وہ کٹوا دیئے اورجن قبروں اور قبوں کو ملجا و ماویٰ سمجھا جاتاتھا، اُنہیں ڈھا دیا۔ یہ کوئی انوکھا اقدام نہیں تھا۔ حضرت عمر نے بھی بہت سے دینی مصالح کی بنا پر وہ درخت کٹوا دیا تھا جس کی چھاؤں میں جناب رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک پر بیعتِ رضوان ہوئی تھی۔ پکّی قبروں اور...
  13. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    1۔ عقیدہ و عمل کی بنیاد صرف قرآن وسنت کی تعلیمات پر رکھی جائے۔ 2۔ نماز، روزہ، حج اور اداے زکوٰۃ کا التزام کیا جائے۔ 3۔ اللہ تعالیٰ کی تمام صفات صرف اسی کی ذاتِ عالی سے وابستہ ہیں، ان میں کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے۔ 4۔ ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی کے قبضے میں ہے، پس اللہ کے سوا کسی سے کچھ نہ...
  14. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    ایک موقع پر شیخ محمد﷫ مسجد نبوی میں موجود تھے۔لوگ استغاثہ و استعانت کی صداؤں میں گم تھے اورعجیب و غریب حرکتیں کررہے تھے۔ اسی لمحے تدریس حدیث کے جلیل القدر معلم محمد حیات سندی﷫ جو شیخ محمد کے اتالیق بھی تھے، وہاں آگئے۔ شیخ نے جاہلانہ حرکتیں کرنے والوں کی طرف اُنگشت نمائی کی اور پوچھا: ان لوگوں کی...
  15. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    شیخ موصوف بارہویں صدی ہجری میں منظر عام پر آئے۔ اس وقت اُمتِ مسلمہ کے فکر وعمل کا کیاحال تھا؟ یہ ایک دل دوز داستان ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت نے رب العزت کی بندگی فراموش کردی تھی۔ عقلوں پر نیند طاری تھی، ظنون و اوہام کی پیروی کی جارہی تھی، ذلّت و مسکنت چھائی ہوئی تھی۔ہندوستان کے بے شمار مسلمانوں کی...
  16. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    .................................. اَب تک جو معروضات کی گئی ہیں، اُن کے مطالعے کے بعد درج ذیل حقائق پر پھر توجہ فرمائیے اور اس پورے معاملے پر حتمی نظر ڈالیے۔ زندگی ربّ ذوالجلال کی بہت بڑی نعمت ہے اور نہایت عظیم الشان مقاصد کے لیے دی گئی ہے۔ جن لوگوں نے اس زندگی کو خودغرضی، ہیرا پھیری، الزام و...
  17. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    دانائے قلوب اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ توحید نے صرف ہماری ہڈیوں اور جسموں ہی پر قبضہ نہیں کیا بلکہ ہمارے دلوں اور اعضاء و جوارح پر بھی اس کا قبضہ اور غلبہ ہوگیا ہے۔ ہم نے توحید کو شخصی مقاصد پورا کرنے اورمال غنیمت کے حصول کا آلہ کار نہیں بنایا بلکہ ہم اسے مضبوط عقیدے اور قوی ایمان کےساتھ تھامے...
  18. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    حکومتِ عثمانیہ اسلامی حکومت کے دعویدار ہونے کی بنا پر لوگوں سے زیادہ قریب تھی۔ اس نے ہم سے اسلام اور مسلمانوں کے نام پر کئی شدید جنگیں کیں۔ ہر طرف سے ہمارا محاصرہ کرلیا۔ مدحت پاشانے قطیف اوراحساء کی جانب سے ہم سے جنگ کی، حجاز اوریمن کی طرف سے لشکرِ جرار کی چڑھائی کرادی، شمالی جانب سے عثمانی...
  19. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    4۔ 23 محرم 1348ھ بمطابق یکم جولائی 1929ء کو ایک تقریر میں اُنہوں نے فرمایا: آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ بعض لوگ راہِ ہدایت سے الگ ہوگئے ہیں، صراطِ مستقیم سے ہٹ گئے ہیں اوران چالوں کی وجہ سے جو بعض مدعیانِ اسلام چلتےہیں اوراسلامی غیرت کا اعلان اور اظہار کرتے ہیں، شیطان کے پھندے میں پڑگئے ہیں۔ اللہ...
  20. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    مسلمان متفق ہوجائیں، کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ پر عمل کریں، اس طرح وہ یقیناً کامیاب اور بہ عافیت رہیں گے۔ پس مسلمانوں کو چاہیے کہ آگے بڑھیں، اللہ کی کتاب اور اس کے نبی محمدﷺ کی سنت میں جو کچھ آیاہے، اس پر عمل کرنے اور توحید خالص کی دعوت دینے کے لیے آپس میں متحد ہوجائیں تو میں بھی اُن کی طرف...
Top