• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    زندگی گذارنے کے لیے استفادہ کو صرف اپنے ہی مسلک کے اکابرین ہی تک کیوں محدود کر دیا جاتا ہے۔ کیونکہ تقلید شخصی سے ہمارا اختلاف اسی بنیاد پر ہے کہ یہ ہم کو امت کے سارے اکابرین سے استفادہ سے روکتی ہے ۔
  2. سرفراز فیضی

    احمق لوگ

    ہم تصوف کی مخالفت اس لیے کرتے ہیں کہ اس کے بگاڑ نے امت کے عقائد کو گمراہیوں کی ان گہرائیوں تک پہنچایا ہے کہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ امت کے تزکیہ کے لیے قرآن وسنت کی روشنی میں جو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے کیا جانا چاہیے ۔ لیکن اس کے لیے لفظ تصوف پر اصرار صحیح نہیں ۔ بلکہ اس کے استعمال سے پرہیز ہی...
  3. سرفراز فیضی

    مفکر جماعت کا ایک قول

    الا اننا فی بعض المسائل اذا صح لنا نص جلی من کتاب او سنۃ غیر منسوخ ولا مخصص ولا معارض باقوی منہ.....وقال بہ احد الائمۃ ...اخذنا بہ،
  4. سرفراز فیضی

    مولانا مودوی اور داڑھی

    بھائی سیدھے گمراہ بول دینا تو ٹھیک نہیں لگتا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ تمام معاملات مولانا کے علمی حدود سے باہر تھے۔ ان معاملات میں انہیں خامہ فرسائی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ہم نے عام طور پر اس بات کو محسوس کیا ہے کہ وہ لوگ جو مدارس سے دین کی روایتی تعلیم حاصل نہیں کرتے ان کے ساتھ یہ بڑا پرابلم ہوتا...
  5. سرفراز فیضی

    اہل حدیث اور حنفی

    مسلم نام ہماری دینی شناخت ہے جو ہمیں دیگر مذاہب مثلا عیسائیت ، یہودیت ، ہندو مت سے ممتاز کرتا ہے ۔ اہل سنت نام ہمارے عقیدہ و منہج کا نمائندہ ہے جو ہمیں روافض ، خوارج اور معتزلہ وغیرہ سے ممتاز کرتا ہے ۔ اور اہل حدیث نام ہمارے فقہی منہج کا نمائندہ ہے جو ہمیں اہل الرائے اور مقلدین سے ممتاز کرتا ہے ۔
  6. سرفراز فیضی

    اہل حدیث اور حنفی

    اللہ نہ کرے کہ جگ ظاہر ہو۔
  7. سرفراز فیضی

    اہل حدیث اور حنفی

    عابد بھائی رواداری دیکھانا صرف اہل حدیث کا کام ہے نا؟ آپ جو چاہیں بول دیں آزاد ہیں۔
  8. سرفراز فیضی

    مفکر جماعت کا ایک قول

    آسمان سے گرنے والے کو زمیں تک پہنچ جانے دینا چاہیے ۔ بے چارے کو کھجور میں اٹکا کر کیا فائدہ؟
  9. سرفراز فیضی

    اہل حدیث اور حنفی

    بھائی اہل حدیث اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی طرف تو نسبت ہے۔
  10. سرفراز فیضی

    مفکر جماعت کا ایک قول

    ہمارا بھی یہی مذہب ہے۔ بس عبارت سے الاربعۃ ہٹا دیں۔
  11. سرفراز فیضی

    مفکر جماعت کا ایک قول

    بے عقلی ہی تو ساری برائیوں کی جڑ ہے۔
  12. سرفراز فیضی

    مفکر جماعت کا ایک قول

    کل مفکر جماعت فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی سے ملاقات ہوئی۔ان سے مختلف دینی اور علمی موضوعات پر بات ہوئی۔گمراہ فرقوں کے متعلق ایک بات انہوں نے بہت زبردست کہی، جو یقنا ان علمی تبحر اور وسیع مطالعہ کا ثبوت ہے ۔مولانا نے فرمایا: جب دین میں گندی سیاست جنم لیتی ہے تو رافضیت وجود میں آتی ہے ۔ جب دین...
  13. سرفراز فیضی

    لاجواب

    لاجواب تحریر : سرفراز فیضی ----------------------- (پردہ اٹھتا ہے) (حنفیوں کی عصر کے بعد کا وقت ہے ۔ پپومدرسہ سے ملحق مسجد میں داخل ہوتا ہے۔دروازے سے تھوڑی دور طاق میں رکھی ہوئی ایک ایمرجنسی ٹوپی پہنتا ہے۔ برآمدے سے گزر کر حضرت کے کمرے میں داخل ہوتا ہے ۔ بیک گراونڈ میں بچوں کے کھیلنے کی...
  14. سرفراز فیضی

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    الحمد للہ! اب آپ یہ بتائیں کہ یہ حسنہ کیسے ہے؟ اگر میں یہ کہوں کہ یہ بدعت سیئہ ہے کیونکہ اس میں عیسائیوں کی مشابہت ہے تو؟
  15. سرفراز فیضی

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    ابراہیم بھائی اور اقبال ابن اقبال بھائی! پہلے آپ یہ تسلیم کرلیں کہ عید میلاد سنت نہیں بدعت ہے ۔ حسنہ اور سیئہ کی بات اس کے بعد کریں گے۔
  16. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    مزید یہ کہ پہلے مصرعہ کے سمجھنے کا ہم قافیہ ہے کرکے ۔
  17. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    میرے خیال سے مصرعہ بہر سے خارج ہوجائے گا۔
  18. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    کرکے اردو زبان میں مستعمل ہے ۔ دلیل کے طور پر احمد فراز کا یہ شعر:
  19. سرفراز فیضی

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    ١:بارہ ربیع الاول کو کوئی اہل حدیث نہیں روتا۔ ٢:اس روایت کی سند بھی پیش کردیں تاکہ تحقیق ہو سکے ۔ ٣:روایت کو صحیح مان بھی لیں تو اس میں ابلیس کے اللہ کے نبی کے پیدا ہونے پر رونے کا ذکر ہے نا کہ اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ پر؟ ظاہر سی بات ہے دونوں باتوں میں بڑا فرق ہے ۔ ٤:اب بارہ...
  20. سرفراز فیضی

    رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

    "جعله الله مبارك عليك، وعلى أمة محمد صلى الله عليه وسلم"‏ باپ کا لفظ سننے میں اچھا نہیں لگتا یہاں پر ۔ ابا بن گئے زیادہ اچھا جملہ ہے ۔
Top