الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامی تو بہر حال مفتی کے فتوی کا متبع ہوتا ہے ۔ میں یہاں عالم کی بات کررہا ہوں۔ایسا عالم جو دلائل کے وزن کا تجزیہ کرسکتا ہو اور دلائل کی بنیاد پر ایک قول کو دوسرے قول پر ترجیح دینے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ایسے عالم کے لیے کیا حکم ہے اگر اس کو اپنے امام اور مسلک کے اکابرین کا قول دلائل کی بنیاد پر غلط...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے بالکل بجا فرمایا کہ محض تن آسانی کے لیے کسی ایک امام کے قول کو چھوڑ کر حالانکہ وہ دلیلوں کی بنیاد پر راجح ہو دوسرے امام کے قول کو اختیار کرنا قطعا جائز نہیں۔اور نہ ہی کسی مومن سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ دین کے معاملہ میں اس طرح کا طرز عمل اپنائے گا۔ لیکن اس کے ساتھ...
فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ سنابلی کے یہاں جمعہ کے روز بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ ولادت کے بعد ہی سے بچے کی حالت نازک تھی ۔ پیدائش کے بعد بچہ کو NICU میں ایڈمیٹ کیا گیا لیکن ایک گھنٹہ بعد بچہ کا انتقال ہوگیا۔شیخ کفایت کا یہ تیسرا بیٹا تھا ۔ ان کے پہلے بیٹے کی وفات بھی اسی طرح ہوئی تھی۔ اللہ رب العزت سے...
مجتہدین میں کوئی بٹوارہ نہیں۔مذاہب اربعہ کے مجتہدین اہل حدیث کے بھی امام اور مجتہد ہیں۔آئمہ حدیث بخاری مسلم ۔ابو داؤد۔ترمذی۔ابن خذیمہ۔ابن جریر طبری۔ابو عبد الرحمٰن۔اوزاعی۔ابو یوسف محمد۔یہ سب اہل حدیث کے مجتہد ہیں۔البتہ حق کسی میں محصور نہیں۔نہ کسی کو مقام نبوت ملا ہے۔نہ مقام عصمت حاصل ہے۔عظیم...
اس پورے پوسٹ میں میرے سوال کا جواب کہیں نہیں ہے ۔ میرا سوال ہے:
زندگی گذارنے کے لیے استفادہ کو صرف اپنے ہی مسلک کے اکابرین ہی تک کیوں محدود کر دیا جاتا ہے؟
یہی وہ ضمیمہ ہے جو شیخ الحدیث اسمعیل سلفی کی کتاب " تحریک آزدی فکر اور شاہ ولی اللہ دہلوی " کے بعد کے ایڈیشن میں شامل کیا گیا تھا۔ اہل حدیث فقہ کا جامع اور مختصر تعارف ہے ۔ ہمارے لیے اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ لوگ ہمارے منہج اور عقیدہ پر اعتراض کرتے ہیں ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے مسلک کی طرف ان...
ایسے لوگوں سے پہلے حدیث منوانا چاہیے۔ کیونکہ وہ جو نہیں مان رہے وہ زیادہ بڑا مسئلہ ہے اس سے جو وہ مان رہے ہیں۔
جب تک وہ حدیث اور منہج اہل حدیث نہ مان لیں اس قسم کی چیزیں ان سے منوالینا مشکل بھی ہے اور اگر منوا بھی لے جائیں تو بے فائدہ۔
اچھا یہ تو بتائیے کہ میڈیکل طالبہ کا فرینڈ کیا کارنامہ انجام دے رہا تھا؟ اس بیچارے کو تو پس منظر سے غائب ہی کردیا گیا جو میڈیا ”گئی عاشق کی جان“/ ” محبت کرے والا بیچارہ جوڑا تباہ“ کی سرخیاں لگاتا ہے اس نے اس بار تو اس طرح کا کوئی عنوان ہی قائم نہ کیا ۔
خیر مجھ سے پوچھئے تو بتاوٴں ! کہ یہ جوڑے...
یہ عصمت ! عصمت ہے کیا ؟ یہ تو ایک دقیانوسی نظریہ ہے۔ آخر کالی زلفوں سے گورے قدموں تک کوئی ملا مولوی بتائے کہ عصمت کہاں ہے ؟ ہمیں یہ ڈھونڈے نہیں ملتی، جس کی ”دری“ ہوتی ہے ، ہمیں لگتا تھا کہ میں ایسا سوچنے میں تنہا ہوں لیکن جب برف پگھلی اور کچھ دن گزرگئے تو کچھ خواتین تنظیموں نے ہمارے دعوے کی...
”عصمت“ ہے کیا، جس کی ”دری“ ہوتی ہے؟
تحریر : شعبان بیدار
-----------------------
موت سے جنگ میں زندگی ہار گئی اور خباروں نے پہلے صفحہ پریہ خبر شائع کی کہ عصمت دری کی شکار لڑکی نے دم توڑ دیا۔ کچھ ایسے اسباب تھے جن کی بنیاد پر اس خبرنے مجھے چونکا دیا، اس کے باوجود اگرمیں جھوٹ نہ بولوں تو صاف...
بھائی اس بارے میں میں اتنا ہی کہوں گا۔
فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا
تصوف کا اصل مقصد ایمان کا اضافہ ہے اور ایمان کے اضافہ کے چکر میں آکر ایمان ہی سے ہاتھ دھو بیٹھے تو یہ بہت گھاٹے کا سودا ہے ۔
اس لیے بہتر ہے کہ اس لفظ کے استعمال سے...