دین تو وہ پھیلاتا ہے جس کی عقل ٹھکانے پر ہو صوفی تو مخبوط الحواس ہوتا ہے جس کو اپنی بھی خبر نہیں ہوتی اس لئے کبھی وہ خالق کو مخلوق کہتا ہے اور کبھی خود ہی خالق بن بیٹھتا ہے۔قریشی صاحب آپ اپنے دعویٰ کی تصحیح کرلیں۔صحیح دعویٰ یہ ہے کہ جتنا بدترین کفر اور شرک گستاخ صوفیاء نے پھیلایا ہے اتنا شیطان...