• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جہاں تک ممکن ہو صدقہ دینا بہتر ہے (۷۲۵)۔ اسماء بنت ابی بکر صدیقؓ سے ہی ایک روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' اپنا مال ہتھیلیوں میں مت رکھو ورنہ اللہ بھی اپنی رحمت تم سے روک لے گا اور جہاں تک ہو سکے خیرات کرتی رہو۔ ''
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ صدقہ کے لیے ترغیب دینا اور اس کے لیے سفارش کرنا (بڑے ثواب کا کام ہے) (۷۲۳)۔ سیدنا ابو موسیٰؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے پاس سائل آتا یا آپﷺ سے کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپﷺ فرماتے :'' اس کی (داد رسی کے لیے) سفارش کرو تو تمہیں بھی ثواب ملے گا اور اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر کی زبان پر (احکامات...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ صدقہ دینا جائز نہیں مگر فاضل مال سے (۷۲۱)۔ سیدنا حکیم بن حزامؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' اوپر والا ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے صدقہ کی ابتداء اس شخص سے کرو جو تمہارے اہل و عیال (قریبی رشتہ داروں) میں سے ہو اور عمدہ صدقہ وہ ہے جو فاضل مال دیا جائے اور جو شخص سوال کر نے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص اپنے خادم کو صدقہ دینے کا حکم دے اور خود نہ دے (۷۲۰)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جب عورت اپنے گھر کے کھانے میں سے صدقہ دے بشرطیکہ اس کی نیت گھر بگاڑنے کی نہ ہو تو اس عورت کو صدقہ دینے کا ثواب ملے گا، اس کے شوہر کو کمائی کا، اور خزانچی کو بھی اس قدر ثواب...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب کوئی شخص نادانستگی میں اپنے بیٹے کو صدقہ دے دے (۷۱۹)۔ سیدنا معن بن یزیدؓ کہتے ہیں کہ میں نے، تیرے باپ نے اور میرے دادا نے رسول اللہﷺ سے بیعت کی ہے اور نبیﷺ ہی نے میری منگنی کی اور میرا نکاح کیا اور ایک دن میں آپﷺ کے پاس ایک مقدمہ لے کر حاضر ہوا اور (وہ مقدمہ یہ تھا کہ) میرے باپ یزید نے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب کوئی شخص کسی مالدار کو نا دانستگی میں صدقہ دے دے (۷۱۹)۔ سید نا ا بو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' (گزشتہ دور میں) ایک شخص نے (اپنے دل میں) کہا کہ (آج شب کو) میں کچھ صدقہ دوں گا چنانچہ وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور اسے (نادانستگی میں) ایک چور کے ہاتھ میں رکھ دیا تو صبح کو...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کونسا صدقہ (ثواب میں) افضل ہے؟۔ (۷۱۶) سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ ! کونسا صدقہ ثواب میں زیادہ ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا :' ' یہ کہ تو صدقہ اس حال میں دے کہ تو صحیح ہو مال و دولت کا خواہشمند ہو، فقیری سے ڈرتا ہوا اور مالدار ہو نے کی...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا ارشاد کہ آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑ ے یاکسی معمولی سے صدقے کے ذریعے ہو۔ (۷۱۴)۔ سیدنا ابو مسعود انصاریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب ہمیں صدقہ کا حکم دیتے تھے تو کو ئی شخص ہم میں سے بازار کی طرف جاتا اور بار برداری کرتا۔ پھر اگر اسے مزدوری میں ایک مد (غلہ وغیرہ) مل جاتا تو اسی کو...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اس سے پہلے کہ لوگ انکار کریں صدقہ کر دو (۷۱۰)۔ سیدنا حارثہ بن وہبؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے سنا آپﷺ فرماتے تھے:''اے لوگو صدقہ دو،اس لیے کہ تمہارے اوپر ایک دور ایسا آئے گا کہ آدمی اپنا صدقہ لیے پھرے گا مگر کسی ایسے شخص کو نہ پائے گا جو اسے قبول کر لے (جس) شخص(سے وہ کہے گا کہ اسے لے لو وہ)...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ صدقہ پاک کمائی سے دینا چاہیے (۷۰۹)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :''جو شخص اپنی پاک کمائی سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ دیتا ہے اور اللہ تو پاک ہی چیز کو قبول فرماتا ہے تو اللہ اس کو اپنے داہنے ہاتھ لے لیتا ہے پھر اس کو صدقہ دینے والے کے لیے بڑھاتا ہے جس طرح تم میں سے...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جس مال کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے وہ کنز (وہ خزانہ جس کی مذ مت کی گئی ہے) نہیں ہے (۷۰۸)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :''پانچ اوقیہ سونا (ساڑھے باون تولے چاندی) سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ اونٹ سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ و سق سے کم (کھجور) پر بھی زکوٰۃ فرض...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ زکوٰۃ نہ دینا گناہ کبیرہ ہے۔ (۷۰۶)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا:۔ ''قیامت کے دن اونٹ کہ جن کی زکوٰۃ نہ دی گئی ہو گی۔۔، خوب تازے اچھی حالت میں اپنے مالک پر سوار ہو آئیں گے اور اپنے مالک کو پاؤں تلے روندیں گے اور بکری کہ جس کی زکوٰۃ نہ دی ہو گی۔ خوب موٹی تازی اچھی حالت میں اپنے...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    زکوٰۃ کے بیان میں باب۔ زکوٰۃ کا واجب ہو نا شریعت سے ثا بت ہے (۷۰۲)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے سیدنا معاذؓ کو قاضی بنا کر یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا :''اے معاذ!تم وہاں کے لوگوں کو اس امر کے اقرار پر رغبت دلانا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں پس اگر وہ...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ (مسلمان) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے (۷۰۱)۔ ام المومنین عائشہؓ کہتی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :''(مسلمان) مردوں کو برا نہ کہو کیوں کہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں۔ ''
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ اور سیدنا ابو بکرؓ و عمرؓ کی قبروں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ (۶۹۹)۔ ام المومنین عائشہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنے مرض وفات میں بار بار دریافت کرتے تھے کہ میں آج کہاں رہوں گا، میں کل کہاں رہوں گا یعنی ام المومنین عائشہؓ کی باری کا انتظار کرتے تھے۔ پھر جب میری باری کا دن آیا تو اللہ...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ یکا یک ناگہانی موت (نیک آدمی کے لیے بری نہیں) (۶۹۸)۔ ام المومنین عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص(سعد بن عبادہؓ)نے نبیﷺ سے عرض کی کہ میری والدہ اچانک انتقال کر گئی ہیں اور میں ان کی نسبت ایسا خیال کرتا ہوں کہ اگر وہ بول سکتیں تو ضرور صدقہ کرنے کا حکم دیتیں۔ پس کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ دوں...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مشرکوں کے بچوں کی بابت (جو قبل بلو غ کے مر جائیں) کیا کہا گیا ہے ؟ (۶۹۶)۔ سیدنا عبداللہ بن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے مشرکوں کے بچوں کی بابت پوچھا گیا (کہ اگر وہ بلو غ سے پہلے مر جائیں تو جنت میں جائیں گے یا دوزخ میں ؟) تو آپﷺ نے فرمایا : ''اللہ تعالیٰ نے جس وقت ان کو پیدا کیا ہے اسی...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مسلمانوں کی چھوٹی اولاد کے متعلق، جو فوت ہو جائے،کیا کہا گیا ہے (۶۹۵)۔ سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابراہیمؑ (فرزند رسول مقبو لﷺ) کی وفات ہوئی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا : ''جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی (مقرر کی گئی) ہے۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مردوں کو صبح و شام ان کا (جنت و دوزخ والا) مقام دکھا یا جاتا ہے (۶۹۴)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ''جب کوئی شخص تم میں سے مر جاتا ہے تو ہر صبح و شام اسے اس کا مقام دکھا یا جاتا ہے، اگر وہ اہل جنت میں سے ہے تو جنت کے مقامات میں سے اور اگر اہل دوزخ میں سے ہے...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عذاب قبر سے پناہ مانگنا (۶۹۲)۔ سیدنا ابو ایوبؓ کہتے ہیں کہ ایک دن غروب آفتاب کے بعد نبیﷺ باہر تشریف لائے تو آپﷺ نے (ہولناک) آواز سنی اور فرمایا : ''یہودیوں پران کی قبروں میں عذاب ہو رہا ہے۔ '' (۶۹۳)۔ سیدنا ابوہریرہ کہتے ہیں کی نبیﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے : ''اے اللہ !میں عذاب قبر سے اور...
Top