• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عذاب قبر کے بارے میں کیا وارد ہو ا ہے ؟ (۶۸۸)۔ سیدنا براء بن عازب نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' جب مومن اپنی قبر میں اٹھا کر بٹھایا جاتا ہے اور اس کے فرشتے آتے ہیں پھر وہ شہادت دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں پس اللہ تعالیٰ نے (سورۂ...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ لوگوں کا میت کی تعریف کرنا کیسا ہے ؟ (۶۸۶)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ لوگ ایک جنازہ سامنے سے لے کر گزرے، صحابہؓ نے اس کی تعریف کی تو نبیﷺ نے فرمایا : '' واجب ہو گئی۔ '' پھر لو گ دوسرا جنازہ لے کر گزرے تو انہوں نے اس کی برائی بیان کی، نبیﷺ نے فرمایا : '' واجب ہو گئی۔ '' تو سیدنا عمر بن...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص خود کشی کرے اس کی سزا (۶۸۳)۔ سیدنا ثابت بن ضحاکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کی اپنے آپ کو جھوٹا جان کر قسم کھائے مثلاً یوں کہے کہ فلاں بات یوں ہوئی تو میں یہودی ہوں تو ویسا ہی ہو گا جیسا اس نے کہا ہے اور جو شخص اپنے آپ کو کسی ہتھیار...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ محدث کا قبر کے پاس (بیٹھ کر) نصیحت کرنا اس حال میں کہ اس کے شاگرد بیٹھے ہوں (۶۸۲)۔ امیر المومنین علیؓ کہتے ہیں کہ ہم ایک جنازہ کے ساتھ بقیع کے قبرستان میں تھے، اتنے میں نبیﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور بیٹھ گئے اور ہم لوگ آپﷺ کے اردگرد بیٹھ گئے اور آپﷺ کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی پس آپﷺ اسے زمین...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب مشرک مرتے وقت لا الہ الا اللہ کہہ دے تو کیا اسے معاف کر دیا جائے گا ؟ (۶۸۱)۔ سیدنا مسیب بن حزنؓ کہتے ہیں کہ جب ابو طالب کی موت قریب آئی تو رسول اللہﷺ ان کے پاس تشریف لائے پس آپﷺ نے ان کے پاس ابو جہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابی امیہ بن مغیرہ کو پایا۔ سیدنا مسیبؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب کوئی بچہ اسلام لایا اور پھر انتقال کر گیا تو کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور کیا بچے پر اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے ؟ (۶۷۸)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ سیدنا عمرؓ نبیﷺ کے ہمراہ کچھ دوسرے لوگوں کے ساتھ ابن صیاد کے پاس گئے یہاں تک کہ اس کو بنی مغالہ کے مکانوں کے پاس کچھ...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ شہید کی نماز جنازہ (۶۷۶)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ احد کے شہیدوں میں سے دو دو آدمیوں کو ایک ہی کپڑے میں رکھتے تھے پھر آپﷺ دریافت فرماتے کہ ان میں قرآن کا زیادہ عالم کون ہے ؟ پس ان میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کر دیا جاتا تو آپﷺ قبر میں پہلے اس کو رکھتے تھے اور فرماتے تھے : ''...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جس شخص نے ارض مقدس (یعنی بیت المقدس) یا کسی اور متبرک مقام میں دفن ہو نے کی خواہش کی۔ (۶۷۵)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ ملک الموت سیدنا موسیٰ کے پاس بھیجا گیا تو جب وہ آیا تو سیدنا موسیٰؑ نے اس کے ایک ایسا طمانچہ مارا کہ اس کی ایک آنکھ پھوٹ گئی اور وہ اپنے پروردگار کے پاس واپس گیا اور عرض...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مردہ جوتیوں کی آواز سنتا ہے (۶۷۴)۔ سیدنا انس بن مالکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' بندہ جب اپنی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس کو دفن کر کے واپس ہونے لگتے ہیں (تو مردے کو اس وقت ایسا ادراک ہوتا ہے کہ) وہ ان کے جوتوں کی آوازسنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اور...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازہ کی نماز میں سورۂ فاتحہ کا پڑھنا (۶۷۳)۔ سیدنا ابن عباسؓ نے ایک جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورۂ فاتحہ (بلند آواز سے) پڑھی اور کہا کہ (میں نے بلند آوا زسے اس لیے پڑھا) تا کہ تم لوگ جان لو کہ سورۂ فاتحہ کا نماز جنازہ میں پڑھنا سنت ہے۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو عورت نفاس میں مر جائے اس کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے (۶۸۲)۔ سیدنا سمرہ بن جندبؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی جو بحالت نفاس مر گئی تھی پس آپﷺ اس کی نماز جنازہ میں اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے تھے۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قبروں پر مسجد بنانے کی کراہت (۶۷۱)۔ ام المومنین عائشہؓ نبیﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپﷺ نے اپنے اس مرض میں جس میں آپﷺ نے وفات پوئی، یہ فرمایا : '' اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے کیونکہ انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ '' ام المومنین عائشہؓ کہتی ہیں کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازہ کے ہمراہ جانے کی فضیلت (۶۷۰)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے بیان کیا گیا کہ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ جو شخص جنازہ کے ہمراہ جائے اس کو ایک قیراط ملے گا تو سیدنا ابن عمرؓ نے کہا کہ ابوہریرہؓ اس پر ہمیں بہت سی احادیث سناتے تھے۔ (پھر انہوں نے ام المومنین عائشہؓ سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کرایا)...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازہ کا جلد لے جانا مسنون ہے (۶۶۹)۔ سیدنا ابوہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' جنازہ کو جلد لے چلو، اس لیے کہ اگر وہ نیک ہو گا تم اسے بھلائی کی طرف نزدیک کر رہے ہو اور اگر بر ا ہے تو ایک بری چیز ہے جس کو تم اپنی گردنوں سے رکھ دو گے۔ ''
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مردوں کو جنازہ اٹھانا چاہیے نہ کہ عورتوں کو (۶۶۸)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ''جب جنازہ رکھ دیا جاتا ہے اور اسے مرد اپنی گردنوں پر اٹھا لیتے ہیں تو اگر وہ صالح ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ مجھے جلدی لے چلو اور اگر صالح نہیں ہوتا تو کہتا ہے کہ میری خرابی ہے مجھے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا (۶۶۷)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبیﷺ کھڑے ہو گئے۔ ہم نے عرض کہ یا رسول اللہ ! یہ یہودی کا جنازہ تھا تو آپﷺ نے فرمایا : '' جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔ ''
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازے کے لیے اٹھے تو پھر کب بیٹھے ؟ (۶۶۶)۔ ایک جنازے کے دوران سیدنا ابوہریرہؓ نے مروان کا ہاتھ پکڑ لیا اور وہ دونوں بیٹھ گئے قبل اس کے کہ جنازہ رکھا جائے۔ عین اسی وقت سیدنا ابو سعید خدریؓ آئے تو انہوں نے مروان کا ہاتھ پکڑا اور کہا اٹھ کھڑا ہو بے شک یہ (سیدنا ابوہریرہؓ) جانتے ہیں کہ رسول...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازے کے لیے کھڑے ہو جانا مسنون ہے (۶۶۵)۔ سیدنا عامر بن ربیعہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' جب تم میں سے کوئی شخص جنازہ کو دیکھے تو اگر اس کے ساتھ نہ جا رہا ہو تو کھڑا ہو جائے، یہاں تک کہ وہ اس سے آگے بڑھ جائے یا قبل اس کے کہ وہ آگے بڑھے یا رکھ دیا جائے۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نوحہ اور آہ زاری کا منع ہونا اور اس سے ڈانٹنا (۶۶۴)۔ ام عطیہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہم لوگوں سے بیعت کے وقت یہ عہد لیا تھا کہ ہم نوحہ نہ کریں گی مگر (اس عہد کو) سوائے پانچ عورتوں کے کسی نے پورا نہیں کیا (۱) ام سلیم (۲) ام علاء (۳) ابو سبرہ کی بیٹی جو سیدنا معاذؓ کی بیوی تھیں (۴) دو...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مریض کے پاس رونا منع نہیں ہے (۶۶۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ سعد بن عبادہ کسی مرض میں مبتلا ہو گئے تو نبیﷺ ان کی عیادت کے لیے عبدالرحمن بن عوف، سعد بن ابی وقاص اور عبداللہ بن مسعودؓ کے ہمراہ تشریف لائے پھر جب آپﷺ وہاں پہنچے تو انہیں ان کے گھر کے بستر پر لیٹا ہو ا پایا۔ آپﷺ نے...
Top