• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    میں نے آپ سے دلیل کے ساتھ بات کرنے کا کہا تھا۔ خیر جو آپ نے فرمایا ہے اسی کا جواب عرض کر دوں۔ اس سے پہلے والی روایت یہ ہے:۔ أخبرنا أبو بكر البرقاني، قال: قرأت على محمد بن محمود المحمودي بمرو حدثكم محمد بن علي الحافظ، قال: حدثنا إسحاق بن منصور، قال: [ص:534] أخبرنا عبد الصمد، عن أبيه، قال: ذكر...
  2. اشماریہ

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    تدلیس کیسے؟ مجھے اس قاعدے کا تو علم نہیں کہ تدلیس بھی مضر نہیں۔
  3. اشماریہ

    تحریف الھدایہ

    صاحب ہدایہ ان کے بارے میں علامہ ذہبی فرماتے ہیں العَلاَّمَةُ، عَالِمُ مَا وَرَاءَ النَّهْرِ، برْهَانُ الدِّيْنِ، أَبُو الحَسَنِ عَلِيُّ بنُ أَبِي بَكْرٍ بنِ عَبْدِ الجَلِيْلِ المَرْغِيْنَانِيُّ، الحَنَفِيُّ، صَاحِب كِتَابَي (الهدَايَة) ، وَ (البدَايَة) فِي المَذْهَب. كَانَ فِي هَذَا الْحِين،...
  4. اشماریہ

    احکام تقلید

    یہ کیا ہے بھائی؟ اور حلال زادہ ہونے کی شرط کیوں جب کہ اس کے والدین کے فعل میں اس کا کوئی قصور نہیں؟
  5. اشماریہ

    کچھ چھپی باتیں

    مصنف اسے قال عبد الضعیف لکھتے تھے بعد میں شاگردوں نے رضی اللہ عنہ لکھا۔ الہدایہ 1۔13 ادارۃ القرآن قالہ عبد الحی الکنوی رح فی مقدمتہ کیا آپ نے پوسٹ کرنے سے پہلے یہ نہیں سوچا کہ آپ تو اپنے مسلک کی تائید اور غیر کے مسلک کو نیچا دکھانے کے لیے پوسٹ کر رہے ہیں لیکن کل کو آپ نے کہیں جواب بھی دینا ہے...
  6. اشماریہ

    حنفیوں کا خود ساختہ اصول

    میں اس پوسٹ سے متفق ہوں لیکن صرف اتنی حد تک کہ جن کو احناف نے غیر معمول بہا کہا وہ کیسے ضعیف ہو گئیں؟ چلو صحیح تو ان کے نزدیک ہوں گی لہذا انہوں نے عمل کر لیا لیکن ضعیف کیسے؟ اس پوسٹ سے قطع نظر ایک بات یا نکتہ یہ ہے کہ ایک حدیث ائمہ کے پاس صحیح سند سے پہنچی اور انہوں نے اس کے مطابق عمل شروع...
  7. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    بھائی اتنی لمبی تفصیل لکھ دی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ لیکن حوالہ کوثری کی کتاب سے ہوتا تو مناسب نہیں تھا؟ ہمیں نہیں پتا کہ غماری نے یہ واقعہ کہاں سے نقل کیا اور وہ اس میں سچے بھی ہیں یا نہیں۔
  8. اشماریہ

    مردہ عورت سے زنا

    اعتراض؟؟ قرآن یا حدیث سے تعارض؟
  9. اشماریہ

    رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم کے بعد بھی انبياء آسکتے ہيں

    تحذیر الناس کی عبارت کے بارے میں اس کے متعلقہ تھریڈ میں عرض کر چکا ہوں۔ کاش کہ آپ کو عربی آتی اور آپ ملا علی قاری رح کی پوری بحث پڑھتے۔ لیکن مجھے یقین ہو چلا ہے کہ آپ تب بھی صرف اپنی مرضی کا حصہ اٹھا کر دیدیتے۔ ایک محدث یا فقیہ جو سمجھتا ہے وہ بیان کر دیتا ہے۔ اگر آپ درست نہ سمجھیں تو اس پر رد...
  10. اشماریہ

    قادیان کا گلا دیوبندیوں سے

    تحذیر الناس میں میری معلومات کے مطابق ایک روایت پر بحث ہو رہی ہے جس کے ظاہری مفہوم سے ختم نبوت کی نفی ہوتی ہے (اس کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ نے سات زمینوں میں انسانوں جیسی اور مخلوقات بھی پیدا فرمائی ہیں اور ان میں تمام انبیاء بھی انسانوں کی طرح موجود ہیں حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی) اور اسی...
  11. اشماریہ

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    نہیں بھائی کسی قسم کی نہ تو زبردستی ہے اور نہ ہی آپ سے کوئی کلفت میرے دل میں ہے۔
  12. اشماریہ

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    ابتسامہ بھائی میں جرح و تعدیل میں ابھی نیا ہوں۔ اس لیے جو غلطیاں ہوں ان کے لیے معذرت اور آپ جہاں رہنمائی فرما سکیں تو بہت مشکور ہوں گا۔ تدلیس کیسے ثابت ہوتی ہے؟ کیا تدلیس کی تفصیل یہ نہیں ہے؟ أما تَدْلِيس الْإِسْنَاد فَهُوَ أَن يسْقط اسْم شَيْخه الَّذِي روى عَنهُ ويرتقي إِلَى من...
  13. اشماریہ

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اگر صرف قارئین کے لیے ہیں پوسٹس تو ٹھیک ہے میں اس بحث میں کیوں پڑوں۔ میں امداد اللہ رح کے واقعے کو حق ثابت کرنے کے لیے بحث نہیں کر رہا میرے محترم کیوں کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اس کے راوی ہی مجہول ہیں۔ اور اگر آپ یہی چاہ رہے ہیں کہ امداد رح پر یا ان کے مرید پر شرک کا اطلاق کریں تو میری طرف سے...
  14. اشماریہ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    میرے اساتذہ کرام حضرت مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ، شیخ سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتہم اور مفتی رشید احمد لدھیانوی نور اللہ مرقدہ کے براہ راست شاگرد ہیں لیکن وہ کوئی مشہور شخصیات نہیں ہیں جنہیں ان کے نام سے جانا جاتا ہو الا یہ کہ کچھ لوگوں کےحلقے میں۔ عموما انہیں مفتیان جامعۃ الرشید کے نام سے جانا...
  15. اشماریہ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    ہو سکتا ہے کہ آپ یہ سمجھیں کہ میں اپنی جان چھڑا رہا ہوں لیکن یہ حقیقت ہے کہ جو میری اور میرے اساتذہ کی رائے نہیں اس کا میں دفاع کیوں کروں؟ مولانا نے زمخشری اور غیر مقلدین کو کریلا نیم چڑھا کہا ہے۔ اگر اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اسی طرح باطل ہیں جس طرح فقہ جعفریہ والے اور جس طرح غیر مسلم یا جس طرح...
  16. اشماریہ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    ان الفاظ کی ذمہ داری اور تحقیق مولانا کے ہی ذمہ۔ وہ اپنی رائے پر دلائل رکھتے ہوں گے شاید لیکن مجھے علم نہیں۔ جہاں تک تحقیقی اور علمی بات تھی وہ میں نے ذکر کر دی۔
  17. اشماریہ

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    یہ عقلی بات ہے۔ جب آپ مختلف مسالک کی فروع لیں گے تو ایسا کسی بھی جگہ واقع ہو جائے گا۔ مثال اس لیے نہیں دے سکتا کہ فقہ اہل حدیث پر مجھے عبور نہیں ہے۔ میں یہ سمجھ نہیں سکا۔
  18. اشماریہ

    فقہ حنفی کا فیصلہ ، دینی امور پر اجرت حرام ، امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کا فتویٰ

    خضر بھائی۔ اسی اسکین کی آخری سطر ملاحظہ فرمائیں۔ نصب الرایہ کا جو حوالہ دیا ہے اسی جگہ مؤسسة الريان کے نسخے میں تفصیلی کلام موجود ہے۔
  19. اشماریہ

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    عبدہ بھائی! آپ مجھے زبردستی قائل کرنا چاہ رہے تھے؟ میں جس بات کو درست سمجھتا ہوں اس کی وضاحت اور اس پر دلائل دے رہا ہوں اور ظاہر ہے یہ علمی بحث ہے مجلس وعظ تو نہیں۔ اگر آپ حجت ہی پوری کر رہے تھے تو اس طرح تو میں نے بھی مقدور بھر پوری کوشش کی سمجھانے کی۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ میری بات کا جہاں آپ...
Top