• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

    اگر کریں تو میرے علم میں اضافہ ہوگا بھائی جان۔ میں اس فن میں عبور کا دعوی کیسے کر سکتا ہوں۔ میں تو ایک نو آموز طالب علم ہوں۔ اور اگر عبور رکھتا بھی تب بھی خطابت ایسی چیز ہے جو میرے خیال میں صرف تھیوری کے ذریعے سکھائی ہی نہیں جا سکتی۔ اس کے لیے مستقل پریکٹس کرنی اور کروانی پڑتی ہے۔ اللہ...
  2. اشماریہ

    رشید احمد گنگوہی --- وحدت الوجود کا نظریہ / کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے

    میں نے دو سال پہلے اصول تصوف نامی کتاب میں اس عقیدے کے بارے میں پڑھا تھا۔ اب تعریف یاد نہیں ہے۔ اگر آپ تعریف کردیں تو بہتر ہوگا۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے اسے تسلیم نہیں کیا اور وحدت الشہود کو تسلیم کیا ہے۔ البتہ کفر کا فتوی اس پر لگ سکتا ہے یا نہیں اس میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
  3. اشماریہ

    جامعات کا تعارف کے اصول و ضوابط

    السلام علیکم۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ محدث فورم کے جامعات سیکشن میں صرف غیر مقلد یا سلفی جامعات کا تعارف ہو سکتا ہے یا مقلد جامعات کا تعارف بھی پیش کیا جا سکتا ہے؟
  4. اشماریہ

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    میرے خیال میں قبل اس کے کہ ہم اس بات کو آگے بڑھائیں یہ واضح ہو جانا چا ہیے کہ ایک غیر عالم تقلید مطلق کیسے کرے گا؟ اگر کتابیں پڑھ کر تو اتنا علم کہاں سے لائے گا کہ انہیں سمجھے؟ اور اتنی کتابیں کہاں سے لائے گا؟ اور اگر ہر مسلک کے عالم سے پوچھ کر تو ان ممالک میں جن میں ہر مسلک موجود نہیں ہے ان کے...
  5. اشماریہ

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

    جامعۃ الرشید کے بچوں کی تقاریر کے تین خوبصورت نمونے۔ اگرچہ یہ بھی اس طرح کامل نہیں ہیں جیسے ایک بڑے آدمی کی تقریر ہوتی ہے لیکن ظاہر ہے یہ ویسے ہو بھی نہیں سکتے۔ انگلش اسپیچ اردو تقریر موضوع سیرت اردو تقریر 2 موضوع سیرت مقرر بشار تعلق سکھر
  6. اشماریہ

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

    بھائی میں اس فیلڈ میں کافی عرصے سے ہوں اور مدرسہ کے تقریری مقابلوں میں اللہ کے کرم سے پوزیشن بھی لیتا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈبیٹس میں بھی شامل رہا ہوں۔ مجھے اس کا علم ہے۔ اسی لیے میں نے کہا ہے کہ ابھی تربیت کامل نہیں ہے۔ ہمارے وہاں بھی بہت سے بچے اسی عمر کے ہوتے ہیں لیکن ایک سال کی تربیت کے بعد...
  7. اشماریہ

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    ٹھیک ہے۔ ابتدا آپ کرتے ہیں یا میں کروں؟
  8. اشماریہ

    رشید احمد گنگوہی --- وحدت الوجود کا نظریہ / کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے

    کیا بدعت کا کوئی قاعدہ اور اصول بھی ہے؟ اس طرح تو ہر چیز جس کا ذکر قرآن و حدیث میں نہ ہو وہ بغیر کسی دین کے کام ہونے یا نہ ہونے کی قید کے بدعت اور گمراہی قرار پائے گی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟ شاید آپ میں سے کسی نے یہ ذکر نہیں کیا کبھی۔ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ بس جہاں میں کچھ بھی موجود نہیں صرف...
  9. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    پورے فورم پر میری ان چیزوں کا تعارف ہوتا رہے گا۔ آپ بے فکر رہیں۔ بس پہلے ایک مسئلہ حل کریں اور پھر دوسرا تھریڈ کھول لیں۔
  10. اشماریہ

    عاجزانہ تعارف

    مرحبا بک یا اخی الکریم۔ علم حقیقی سے کیا مراد ہے اور آپ کس مسلک سے متعلق ہیں بھائی؟
  11. اشماریہ

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    اہلا و سہلا بک یا اخی اللہ پاک آپ کو استقامت دے۔ تحقیق و استقراء میں مستقل لگے رہیں۔ اور جو لوگ رد کرتے ہیں اور تکلیف دیتے رہتے ہیں انہیں برداشت کرتے رہیے۔ اسی سے بندہ آگے بڑھتا ہے۔ اللہ پاک فورم پر آپ کا اور ہمارا ساتھ خوشگوار بنائے۔ آمین
  12. اشماریہ

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    جی نہیں نہ ایک انسان کے پاس علم کل موجود ہے اور نہ ہی وہ خطا سے مبرا ہے۔ میرا مطلب ہے ایک مذہب کی تقلید کی جائے جسے ہم عرفا ایک انسان کی تقلید کہتے ہیں کیوں کہ مذہب اس کے اصولوں پر مبنی ہوتا ہے۔ تقلید کی حرمت پر واضح نص ہونا کیسے ممکن ہے جب کہ تقلید ہمیشہ سے چلی آ رہی ہے اور فقہائے امت نے اس کا...
  13. اشماریہ

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

    ماشاء اللہ لیکن تربیت صحیح نہیں دی گئی یا یوں کہا جائے تو بہتر ہے کہ تربیت ابھی کامل نہیں ہے۔ میرے مادر علمی جامعۃ الرشید میں حفاظ بچوں کے لیے ایک سالہ دو نصاب ہیں عربی اور انگلش کے اور ان کے دوران میں تقریر بھی سکھائی جاتی ہے تو ہم ایسے مظاہرے کافی دیکھتے ہیں۔ ایسے ایک بچے کی ویڈیو یوٹیوب پر...
  14. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    فرق صرف لفرط غرامہ بالزنا میں ہے شاید لیکن کافی بڑا اور خطرناک فرق ہے بھائی۔ ایک جگہ کوثری پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے ابن حجر رح کو زنا کا رسیا کہا جب کہ دوسری جگہ یہ الزام نہیں ہے۔ واللہ اعلم
  15. اشماریہ

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    جزاک اللہ بھائی لیکن اس سے پہلے میرا موقف تو سن لیں۔ جو بالکل علم نہیں رکھتا یا کم علم رکھتا ہے اس کے لیے تقلید شخصی لازم ہے۔ جو اتنا علم رکھتا ہے کہ مختلف اقوال سے مستفید ہو سکے اور مختلف دلائل کا تقابل کر سکے اور مسائل میں مختلف مذاہب کو تمام حقوق کے ساتھ اپنا سکے وہ تقلید مطلق بھی کر سکتا ہے۔...
  16. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    رضا بھائی احمد الغماری کو تو میں نہیں جانتا البتہ ایک بات جو عام فہم ہے وہ یہ ہے کہ اکثر اوقات کسی بات کا سیاق و سباق اسے مختلف معانی کا لباس پہنا رہا ہوتا ہے اور صرف اس بات کے الفاظ اسے غلط دکھا رہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ غماری نے یہ نہیں کہا کہ میں نے سنا ہے یا نہیں۔ عین ممکن ہے کہ انہوں نے کسی...
  17. اشماریہ

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    میں نے اس کتاب کی طرف مراجعت کی اور یہ میرے علم میں کثیر اضافہ ہے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں۔ مجھے یہ قول مذکورہ صفحے پر نہیں ملا۔ صرف ثقۃ بریء من التدلیس ملا ہے۔ کیا آپ مراجعت فرمائیں گے؟ میں اس مسئلے کے بارے میں امین صفدر اوکاڑوی رح کی تجلیات دیکھ رہا تھا تو کچھ باتیں سامنے آئیں۔...
  18. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    محترم محمد عاصم انعام بھائی آپ ماشاء اللہ عالم لگتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ یہاں معجم الادباء کا حوالہ غالبا ماقبل بات کے لیے دیا گیا ہے۔ کیوں کہ آگے کی بات اما کے ساتھ شروع کی جا رہی ہے۔ واللہ اعلم
  19. اشماریہ

    دیو بند حضرات کی سند مطلوب ہے؟؟

    بھائی آپ نے صحیح طرح ٹیگ نہیں کیا تھا اس لیے مجھے اس موضوع کا علم نہیں ہوا۔ آپ کو کس چیز کی سند چاہیے؟ حدیث کی تو میری اپنی تو نہیں ہے۔ ان شاء اللہ اگلے سال اجازت حدیث ملے گی۔ البتہ اور کسی کی سند چاہیے تو دے دیتا ہوں۔ اگرچہ میں نہیں جانتا کہ سند میں کوئی غیر مقلد عالم آنے سے کیا نقصان ہو جائے...
Top