• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    احکام تقلید

    بھائی آپ پیش تو کر دیں۔ اور کچھ نہیں تو علم میں اضافہ تو ہو جائے گا۔
  2. اشماریہ

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    مولانا محمود الحسن دیوبندی رح کا قول جو اوپر راجا بھائی نے ذکر کیا ہے وہ بھی اسی قبیل سے ہے کہ جو انہیں راجح محسوس ہوا اسے بیان کردیا۔ البتہ عمل مرجوح قول پر کرنے کا کہا۔ اگر وہ جامد مقلد ہوتے تو انہیں کیا ضرورت تھی کہ وہ ان کے قول کو راجح کہتے۔ اس کے بجائے وہ ان کے تمام دلائل کو شہید کرنے کی...
  3. اشماریہ

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    حیرت ہے۔ خضر بھائی کیا آپ نے پوری پوسٹ میں سے صرف وہ جملہ پڑھا ہے جو آپ نے ہائی لائٹ فرمایا ہے؟ میں نے ظاہر تاویل کے بارے میں لکھا ہے کہ ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ امام کے مذہب کے لیے حدیث میں تاویل کی جا رہی ہے حالاں کہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ امام کا مذہب ادلہ پر مبنی ہوتا ہے جو اس عالم کے نزدیک...
  4. اشماریہ

    حنفیوں کا خود ساختہ اصول

    جزاک اللہ عبدہ بھائی لیکن میری بات میں تھوڑا سا فرق ہے۔ کیا یہ ممکن نہیں کہ امام ابو حنیفہ یا امام مدینہ رحمہما اللہ کے دور میں ایک حدیث صحیح رواۃ سے تھی لیکن بعد کے دور میں اس کی آگے کی سند میں کوئی ضعیف راوی آگیا اور ہم اس کی وجہ سے اس حدیث کو رد کر رہے ہیں؟ اب انہوں نے جو عمل کیا وہ اس کے...
  5. اشماریہ

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    ؟؟؟ میرے خیال میں دوبارہ اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر والا تھریڈ مکمل ملاحظہ فرمالیں۔ جزاک اللہ
  6. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    تانیب بہت تھوڑی سی دیکھی ہے۔ تنکیل اور تانیب دونوں تفصیل سے پڑھنی ہیں لیکن موقع نہیں مل رہا۔ خطیب رح کے بارے میں ابن الجوزی اور ابو الفضل مقدسی کے حوالے سے دونوں کتب میں جو کچھ بیان ہے وہ اصل مقامات پر بھی موجود ہے اور مجھے یہ محسوس ہوا ہے کہ ان دو شخصیات پر جرح میں معلمی رح درست نہیں۔ البتہ سبط...
  7. اشماریہ

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    جزاک اللہ خیرا میں باقی روایت پر وقت ملنے پر تحقیق کرتا ہوں اور دیے گئے حوالہ جات بھی دیکھتا ہوں۔
  8. اشماریہ

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    میرے خیال میں بہتر یہ ہے کہ اس بحث کو آپ لوگ کسی اور تھریڈ میں کر لیں تو مناسب ہوگا۔ یہ تھریڈ اس قسم کی ابحاث کے لیے پہلے سے موضوع ہے یہاں کر لیں اگر؟ لنک
  9. اشماریہ

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    میں نے کسی بھی مسئلے میں انتہا تک جانے والے یا غلو کرنے والے علماء کی بات نہیں کی۔ ان کی جو رائے ہو وہ ان کے لیے ہے جیسے وہ مناسب سمجھیں۔ میں نے واضح مثالیں دی ہیں کہ ہر جگہ تقلید جامد نہیں کی جاتی۔ اور میرے بھائی جس بات کا آپ نے اقتباس دیا ہے اس پر آپ احناف کی کتب فقہ کا بغور مطالعہ کر کے دیکھ...
  10. اشماریہ

    مصیب زدوں سے

    جزاک اللہ خیرا
  11. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی صاحب کی صحابہ راضی اللہ کو مقلد ثابت کرنے کی ناکام کوشش

    جی دلیل مہیا نہ کرنا ضروری نہیں کیوں کہ دلیل کے ساتھ بھی تقلید ہوتی ہے اور وہ تقلید ترجیح راجح یا اصول مجتہد میں ہو رہی ہوتی ہے۔
  12. اشماریہ

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    جناب عالی امام صاحب کے مقلدین کے اختلاف کی بات چل رہی تھی جس پر میں نے عرض کیا:۔ یعنی امام کی تقلید میں رہتے ہوئے ہی اختلاف تخریج مسئلہ میں ہو سکتا ہے۔ آپ کس بات پر اقوال پیش فرما رہے ہیں؟ میں نے اس سے انکار کیا ہے کیا کہ مقلد کا وظیفہ امام صاحب کی بات کو ماننا ہے؟ اگرچہ اس میں تفصیل بھی ہے...
  13. اشماریہ

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    مجھے بھی معلومات نہیں ہیں (ابتسامہ) کتابوں کے اسکین نہیں بلکہ اثری صاحب نے جہاں سے لیے ہیں ان کے اسکین۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ حوالہ غلط یا جھوٹا ہوگا بلکہ بسا اوقات سیاق و سباق میں جو بات چل رہی ہوتی ہے اس کے لحاظ سےمکمل بات کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے ۔ اور ہمارے سامنے مخصوص حصہ آ جاتا ہے۔ اس لیے...
  14. اشماریہ

    حنفیوں کا خود ساختہ اصول

    اس کے مطابق عمل اور اپنا مسلک اس کے مطابق کرنا۔ کوئی لازمی نہیں ہے کہ امام نے اسی حدیث کو سنا ہو۔ لیکن اس کا شبہ تو موجود ہے نا۔ میرا مطلب اس حدیث سے نہیں ہے جسے امام نے خود روایت کیا ہو۔ بلکہ وہ تمام احادیث جو اس دور میں تھیں یا کم از کم اس امام کے بلاد میں سنی سنائی جاتی تھیں۔ کیا اس بات کا...
  15. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی صاحب کی صحابہ راضی اللہ کو مقلد ثابت کرنے کی ناکام کوشش

    جی میں اسے تقلید ہی سمجھتا ہوں لیکن امام ابو حنیفہ کی۔ اور اس کی وجہ مکمل ترتیب ہوتی ہے مسئلہ بتانے کی۔ آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ لنک
  16. اشماریہ

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    پہلے ثابت تو ہو جائے۔ عبد الفتاح ابو غدہ رح اتنی تعریفات کرتے ہیں ان کی کہ صرف بشرط صحت نقل پر بھی حکم لگانا مشکل لگتا ہے۔
  17. اشماریہ

    مردہ عورت سے زنا

    زنا مکمل اس وقت کہلاتی ہے جب اس میں کامل شہوت کے اخراج کا موقع ہو۔ جب کہ مردہ میں یہ نہیں ہوتا۔ اگر دونوں برابر ہوتے یا مردہ سے زیادہ ہوتا تو ہم اس پر بھی حکم لگا دیتے لیکن واضح بات ہے کہ مردہ سے انسان کو وہ دلچسپی نہیں ہو سکتی جو زندہ سے ہوتی ہے۔ یہ تو اسی طرح ہے کہ حیوان سے کرے۔ بلکہ اس سے بھی...
  18. اشماریہ

    حنفیوں کا خود ساختہ اصول

    شیخ صاحب میں اسے کسی اصول کے طور پر نہیں بلکہ ایک بات کے طور پر کہہ رہا ہوں کہ کیا ایسا ممکن نہیں ہے؟ یہ تو مجھے بھی علم ہے کہ اس بنیاد پر ہم اس حدیث کو صحیح نہیں کہہ سکتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث ضعیف ہمیشہ گھڑی ہوئی نہیں ہوتی بلکہ اس کی سند میں ضعیف راوی کی وجہ سے یہ شبہہ ہو جاتا ہے کہ شاید یہ...
  19. اشماریہ

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    اگرچہ میں نے دوسرے مقام پر تفصیلا عرض کیا تھا کہ مذہب حنفی یا کسی بھی مذہب کی تائید میں احادیث میں تاویل یا تطبیق کیوں کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود خضر بھائی نے یہاں پوسٹ کی ہے تو شاید وہ مجھے غلطی پر سمجھتے ہوں گے یا پھر اس سے ان کا مقصد فقط علمی ہوگا۔ واللہ اعلم خضر حیات بھائی یہ ارشاد الحق...
  20. اشماریہ

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    بھائی ما قبل پوسٹس پڑھیے۔ ان کے نزدیک ابن تیمیہ رح سے غلطی ہو گئی تھی اور دیگر متاخرین جھوٹی تعریفیں کرتے تھے۔ پتا نہیں ابن تیمیہ رح کو کیسے بخش دیا۔ پھر اس پر یہ دعوی بھی ہے کہ فقہ حنفی کا مطالعہ اور رد انہوں نے بہت کیا ہے۔ خیر یہاں انہوں نے مجھے چیلنج کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا اور...
Top